گریگ چیپل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
گریگ چیپل ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1970ء اور 1984ء کے درمیان میں 161 میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ انھیں کرکٹ کے معروف صحافی گیڈون ہیگ نے "اپنی نسل کے شاندار آسٹریلوی بلے باز" کے طور پر بیان کیا[1] جب کہ ساتھی صحافی کرسٹوفر مارٹن جینکنز نے کہا کہ وہ اس قابل ہیں کہ خ بدترین بیٹنگ کنڈیشنز میں بھی بہترین گیند بازوں کو تگنی کا ناچ نچا سکتے ہیں وہ ایک دائیں ہاتھ کے ٹاپ آرڈر بلے باز تھے جنھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں 27 سنچریاں (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز) بنائیں[2] – 24 ٹیسٹ کرکٹ میں اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں بننے والی یہ بین الاقوامی سنچریاں تھیں جس کی بنا پر وہ[3] مجموعی طور پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں میں مشترکہ طور پر 41 ویں نمبر پر ہیں۔
پہلا ٹیسٹ میچ
ترمیمچیپل نے دسمبر 1970ء میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دسویں آسٹریلوی بن گئے، انھوں نے 1970–71 کی ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 108 رنز بنائے۔ 1974ء میں، انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔ان کے بھائی ایان نے بھی میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا سب سے بڑا اسکور 247 ناٹ آؤٹ ریکارڈ کیا۔انھوں نے آسٹریلیا کے کپتان کے طور پر اپنے پہلے میچ کے دوران میں اگلے سال کے آخر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوبارہ ٹیسٹ میں دو سنچریاں بنائیں۔ انھوں نے ٹیسٹ میچوں میں مزید تین دگنی سنچریاں بنائیں، دو پاکستان کے خلاف اور ایک بھارت کے خلاف، سبھی 1980ء یا 1981ء میں۔ پاکستان کے خلاف 1983–84ء کی سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران، چیپل نے اعلان کیا کہ وہ میچ کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ چوتھے دن کے دوران انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی آخری سنچری بنائی۔ ایسا کرنے سے، چیپل اپنے پہلے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سنچریاں بنانے والے صرف چار کھلاڑیوں میں سے ایک بن گئے۔
ایک روزہ کرکٹ کا آغاز
ترمیمآیک روزہ کرکٹ میں، چیپل نے جنوری 1971ء میں ڈیبیو کیا، لیکن 1977ء تک اس طرز میں پہلی سنچری نہ بنا سکے جب ان کے 125 ناٹ آؤٹ نے آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف فتح کا تعاقب کرنے میں مدد دی۔ ایک روزہ میں ان کا سب سے زیادہ سکور 1980ء میں آیا، جب انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناٹ آؤٹ 138 رنز بنائے اور 1982ء میں اسی کے خلاف اپنی تیسری اور آخری ایک روزہ سنچری بنائی۔ اگرچہ اس نے صرف تین ایک روزہ سنچریاں اسکور کیں، لیکن وہ اس میں 2000ء سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی تھے اور اپنی ریٹائرمنٹ کے وقت، وہ ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔
کلید
ترمیم
|
|
ٹیسٹ سنچریاں
ترمیمنمبر۔ | سکور | مخالف ٹیم | پوزیشن۔ | اننگ۔ | ٹیسٹ | مقام | اندرون / بیرون | تاریخ | نتیجہ | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 108 | انگلینڈ | 7 | 2 | 2/7 | مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ | اندرون ملک | 11 دسمبر 1970 | ڈرا | [5] | |
2 | 131 | انگلینڈ | 4 | 2 | 2/5 | لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن | بیرون ملک | 22 جون 1972 | جیتا | [6] | |
3 | 113 | انگلینڈ | 4 | 2 | 5/5 | اوول، لندن | بیرون ملک | 10 اگست 1972 | جیتا | [7] | |
4 | 116* | پاکستان | 4 | 1 | 2/3 | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | اندرون ملک | 29 دسمبر 1972 | جیتا | [8] | |
5 | 106 | ویسٹ انڈیز | 4 | 1 | 2/5 | کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن | بیرون ملک | 9 مارچ 1973 | ڈرا | [9] | |
6 | 247* | نیوزی لینڈ | 4 | 1 | 1/3 | بیسن ریزرو، ویلنگٹن | بیرون ملک | 1 مارچ 1974 | ڈرا | † | [10] |
7 | 133 | نیوزی لینڈ | 4 | 3 | |||||||
8 | 144 | انگلینڈ | 3 | 3 | 4/6 | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | اندرون ملک | 4 جنوری 1975 | جیتا | [11] | |
9 | 102 | انگلینڈ | 4 | 3 | 6/6 | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | اندرون ملک | 8 فروری 1975 | شکست | [12] | |
10 | 123 | ویسٹ انڈیز | 4 | 2 | 1/6 | گابا، برسبین | اندرون ملک | 28 نومبر 1975 | جیتا | کپتان/مرد میدان † | [13] |
11 | 109* | ویسٹ انڈیز | 4 | 4 | |||||||
12 | 182* | ویسٹ انڈیز | 5 | 2 | 4/6 | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | اندرون ملک | 3 جنوری 1976 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [14] |
13 | 121 | پاکستان | 4 | 1 | 2/3 | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | اندرون ملک | 1 جنوری 1977 | جیتا | کپتان | [15] |
14 | 112 | انگلینڈ | 3 | 3 | 2/3 | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | بیرون ملک | 7 جولائی 1977 | شکست | کپتان | [16] |
15 | 124 | ویسٹ انڈیز | 4 | 3 | 1/3 | گابا، برسبین | اندرون ملک | 1 دسمبر 1979 | ڈرا | کپتان | [17] |
16 | 114 | انگلینڈ | 6 | 2 | 3/3 | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | اندرون ملک | 1 فروری 1980 | جیتا | کپتان | [18] |
17 | 235 | پاکستان | 4 | 1 | 2/3 | اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد | بیرون ملک | 6 مارچ 1980 | ڈرا | کپتان | [19] |
18 | 204 | بھارت | 3 | 2 | 1/3 | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | اندرون ملک | 2 جنوری 1981 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [20] |
19 | 201 | پاکستان | 3 | 2 | 2/3 | گابا، برسبین | اندرون ملک | 27 نومبر 1981 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [21] |
20 | 176 | نیوزی لینڈ | 4 | 1 | 3/3 | لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ | بیرون ملک | 19 مارچ 1982 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [22] |
21 | 117 | انگلینڈ | 4 | 2 | 1/5 | مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ | اندرون ملک | 12 نومبر 1982 | ڈرا | کپتان | [23] |
22 | 115 | انگلینڈ | 3 | 1 | 3/5 | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | اندرون ملک | 10 دسمبر 1982 | جیتا | کپتان | [24] |
23 | 150* | پاکستان | 6 | 2 | 2/5 | گابا، برسبین | اندرون ملک | 25 نومبر 1983 | ڈرا | [25] | |
24 | 182 | پاکستان | 4 | 2 | 5/5 | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | اندرون ملک | 2 جنوری 1984 | جیتا | مرد میدان | [26] |
ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں
ترمیمنمبر | سکور | مخالف ٹیم | پوزیشن | اننگز | اسٹرائیک ریٹ | مقام | اندرون / بیرون | تاریخ | نتیجہ | نوٹس | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 125* | انگلینڈ | 3 | 2 | 91.24 | اوول، لندن | بیرون ملک | 6 جون 1977 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [28] |
2 | 138* | نیوزی لینڈ | 3 | 1 | 126.60 | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | اندرون ملک | 25 نومبر 1980 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [29] |
3 | 108 | نیوزی لینڈ | 4 | 2 | 117.39 | ایڈن پارک، آکلینڈ | بیرون ملک | 13 فروری 1982 | جیتا | کپتان/مرد میدان | [30] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ en:List of international cricket centuries by Greg Chappell#cite note-ciprof-1
- ↑ en:List of international cricket centuries by Greg Chappell#cite note-ciprof-1
- ↑ en:List of international cricket centuries by Greg Chappell#cite note-3
- ↑ "Statistics / Statsguru / GS Chappell / Test matches"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ 30 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2015
- ↑ "2nd Test: Australia v England at Perth, Dec 11–16, 1970"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: England v Australia at Lord's, Jun 22–26, 1972"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013
- ↑ "5th Test: England v Australia at The Oval, Aug 10–16, 1972"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: Australia v Pakistan at Melbourne, Dec 29, 1972 – Jan 3, 1973"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: West Indies v Australia at Bridgetown, Mar 9–14, 1973"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013
- ↑ "1st Test: New Zealand v Australia at Wellington, Mar 1–6, 1974"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013
- ↑ "4th Test: Australia v England at Sydney, Jan 4–9, 1975"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "6th Test: Australia v England at Melbourne, Feb 8–13, 1975"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "1st Test: Australia v West Indies at Brisbane, Nov 28 – Dec 2, 1975"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "4th Test: Australia v West Indies at Sydney, Jan 3–7, 1976"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: Australia v Pakistan at Melbourne, Jan 1–6, 1977"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: England v Australia at Manchester, Jul 7–12, 1977"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "1st Test: Australia v West Indies at Brisbane, Dec 1–5, 1979"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013
- ↑ "3rd Test: Australia v England at Melbourne, Feb 1–6, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: Pakistan v Australia at Faisalabad, Mar 6–11, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013
- ↑ "1st Test: Australia v India at Sydney, Jan 2–4, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: Australia v Pakistan at Brisbane, Nov 27 – Dec 1, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013
- ↑ "3rd Test: New Zealand v Australia at Christchurch, Mar 19–22, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013
- ↑ "1st Test: Australia v England at Perth, Nov 12–17, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013
- ↑ "3rd Test: Australia v England at Adelaide, Dec 10–15, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013
- ↑ "2nd Test: Australia v Pakistan at Brisbane, Nov 25–29, 1983"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013
- ↑ "5th Test: Australia v Pakistan at Sydney, Jan 2–6, 1984"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013
- ↑ "Statistics / Statsguru / GS Chappell / One-Day Internationals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ 1 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2015
- ↑ "3rd ODI: England v Australia at The Oval, Jun 6, 1977"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013
- ↑ "2nd Match: Australia v New Zealand at Sydney, Nov 25, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013
- ↑ "1st ODI: New Zealand v Australia at Auckland, Feb 13, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013