گورنر جنرل ہند کی فہرست

گورنر جنرل بنگال یا گورنر جنرل آف فورٹ ولیم پریزیڈینسی کے خطاب کے ساتھ 1774ء میں گورنر جنرل کا دفتر قائم ہوا۔ 1833ء میں حکومت ہند ایکٹ کے تحت گورنر جنرل بنگال کا خطاب گورنر جنرل ہند سے تبدیل ہو گیا۔
1858ء میں وائسرائے ہند کا خطاب بھی شامل دفتر ہوا، لیکن یہ خطاب تقسیم ہند یعنی بھارت اور پاکستان کی آزادی کے بعد ختم کر دیا گیا۔ ان نئے ممالک میں گورنر جنرل کا یہ دفتر اس وقت تک قائم رہا جب تک ان ممالک میں جمہوری آئین (بھارت میں 1950ء اور پاکستان میں 1956ء) نافذ نہیں ہو گیا۔

گورنرز جنرل کی فہرست

ترمیم
# نام
(پیدائش–وفات)
تصویر آغاز اختتام تعین کنندہ
گورنرز فورٹ ولیم پریزیڈینسی (بنگال)، 1774– 1833
1 وارن ہیسٹنگز
(1732 –1818)
  20 اکتوبر، 1773ء 1 فروری، 1785ء ایسٹ انڈیا
کمپنی
2 سر جان مکفرسن
(قائم مقام)
(1745 –1821)
  1 فروری، 1785ء 12 ستمبر، 1786ء
3 چارلس کارنوالس[1]
(1738 –1805)
  12 ستمبر، 1786ء 28 اکتوبر، 1793ء
4 سر جان شور
(1751 –1834)
  28 اکتوبر، 1793ء 18 مارچ، 1798ء
5 سر ایلئرڈ کلارک
(قائم مقام)
(1744 –1832)
  18 مارچ، 1798ء 18 مئی، 1798ء
6 رچرڈ ویلیزلے [2]
(1760 –1842)
  18 مئی، 1798ء 30 جولائی، 1805ء
7 چارلس کارنوالس
(1738 –1805)
  30 جولائی، 1805ء 5 اکتوبر، 1805ء
8 سر جارج بارلو
(قائم مقام)
(1762 –1847)
  10 اکتوبر، 1805ء 31 جولائی،1807ء
9 لارڈ منٹو
(1751 –1814)
  31 جولائی، 1807ء 4 اکتوبر، 1813ء
10 فرانسس روڈون-ہیسٹنگز
(1754 –1826)[3]
  4 اکتوبر،1813ء 9 جنوری، 1823ء
11 جان ایڈم
(قائم مقام)
(1779 –1825)
  9 جنوری، 1823ء 1 اگست، 1823ء
12 ولیم ایمہرسٹ[4]
(1773 –1857)
  1 اگست، 1823ء 13 مارچ، 1828ء
13 ولیم بٹرورتھ بئلی
(قائم مقام)
(1782 –1860)
  13 مارچ، 1828ء 4 جولائی،1828ء
14 لارڈ ولیم بنٹنک
(1774 –1839)
  4 جولائی، 1828ء 1833ء
گورنر جنرل ہند، 1833–1858
14 لارڈ ولیم بنٹنک
(1774 –1839)
  1833ء 20 مارچ، 1835ء ایسٹ انڈیا
کمپنی
15 چارلس میٹکاف
(قائم مقام)
(1785 –1846)
  20 مارچ، 1835ء 4 مارچ، 1836ء
16 جارج ایڈن[5]
(1784 –1849)
  4 مارچ، 1836ء 28 فروری، 1842ء
17 ایڈورڈ لا
(1790 –1871)
  28 فروری، 1842ء جون، 1844ء
18 ولیم ولبرفورس برڈ
(قائم مقام)
(1784 –1857)
  جون 1844ء 23 جولائی، 1844ء
19 ہنری ہارڈنج[6]
(1785 –1856)
  23 جولائی، 1844ء 12 جنوری، 1848ء
20 لارڈ ڈلہوزی[7]
(1812 –1860)
  12 جنوری، 1848ء 28 فروری، 1856ء
21 چارلس کیننگ
(1812 –1862)
  28 فروری، 1856ء 1 نومبر، 1858ء
گورنر جنرل اور وائسرائے ہند، 1858– 1947
21 چارلس کیننگ[8]
(1812 –1862)
  1 نومبر، 1858ء 21 مارچ، 1862ء وکٹوریہ
22 The Earl of Elgin
(1811 –1863)
  21 مارچ، 1862ء 20 نومبر، 1863ء
23 Sir Robert Napier
(قائم مقام)
(1810 –1890)
  21 نومبر، 1863ء 2 دسمبر، 1863ء
24 Sir William Denison
(قائم مقام)
(1804 –1871)
  2 دسمبر، 1863ء 12 جنوری، 1864ء
25 Sir John Lawrence, Bt
(1811 –1879)
  12 جنوری، 1864ء 12 جنوری، 1869ء
26 The Earl of Mayo
(1822 –1872)
  12 جنوری، 1869ء 8 فروری، 1872ء
27 Sir John Strachey
(قائم مقام)
(1823 –1907)
  9 فروری، 1872ء 23 فروری، 1872ء
28 The Lord Napier
(قائم مقام)
(1819 –1898)
  24 فروری، 1872ء 3 مئی، 1872ء
29 The Lord Northbrook
(1826 –1904)
  3 مئی، 1872ء 12 اپریل، 1876ء
30 لارڈ لٹن
(1831 –1891)
  12 اپریل، 1876ء 8 جون، 1880ء
31 لارڈ رپن
(1827 –1909)
  8 جون، 1880ء 13 دسمبر ،1884ء
32 لارڈ ڈفرن
(1826 –1902)
  13 دسمبر، 1884ء 10 دسمبر، 1888ء
33 لینس ڈاؤن
(1845 –1927)
  10 دسمبر، 1888ء 11 اکتوبر، 1894ء
34 The Earl of Elgin
(1849 –1917)
  11 اکتوبر، 1894ء 6 جنوری، 1899ء
35 جارج کرزن[9]
(1859 –1925)
  6 جنوری، 1899ء 18 نومبر، 1905ء
36 The Earl of Minto
(1845 –1914)
  18 نومبر، 1905ء 23 نومبر، 1910ء ایڈورڈ ہفتم
37 چارلس ہارڈنگ
(1858 –1944)
  23 نومبر، 1910ء 4 اپریل، 1916ء جارج پنجم
38 The Lord Chelmsford
(1868 –1933)
  4 اپریل، 1916ء 2 اپریل، 1921ء
39 روفس آئزکس
(1860 –1935)
  2 اپریل، 1921ء 3 اپریل، 1926ء
40 لارڈ ارون
(1881 –1959)
  3 اپریل، 1926ء 18 اپریل، 1931ء
41 فریمین فریمین-تھامس
(1866 –1941)
  18 اپریل، 1931ء 18 اپریل، 1936ء
42 وکٹر ہوپ لن لتھ گو
(1887 –1952)
18 اپریل، 1936ء 1 اکتوبر، 1943ء ایڈورڈ ہشتم
43 آرچیبالڈ ویول
(1883 –1950)
  1 اکتوبر، 1943ء 21 فروری، 1947ء جارج ششم
44 لوئس ماؤنٹ بیٹن
(1900 –1979)
21 فروری، 1947 15 اگست، 1947
گورنر جنرل بھارت، 1947– 1950
44 لوئس ماؤنٹ بیٹن
(1900 –1979)
15 اگست، 1947ء 21 جون، 1948ء جارج ششم
45 چکرورتی راجگوپال آچاریہ
(1878 –1972)
  21 جون، 1948ء 26 جنوری، 1950ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Created Marquess Cornwallis in 1792.
  2. Created Marquess Wellesley in 1799.
  3. Created Marquess of Hastings in 1816
  4. Created Earl Amherst in 1826.
  5. Created Earl of Auckland in 1839.
  6. Created Viscount Hardinge in 1846.
  7. Created Marquess of Dalhousie in 1849.
  8. Created Earl Canning in 1859.
  9. The Lord Ampthill was acting Governor-General in 1904