گھوٹکی ٹرین حادثہ، 2021ء

ٹرین حادثہ

7 جون 2021ء کو صبح ہونے سے قبل پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے ڈھرکی کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 150 کے قریب زخمی ہو گئے۔ سرگودھا آنے والی ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر کر ڈاؤن ٹریک پر جا گریں جو راولپنڈی سے آنے والی سرسید ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔[ا][7][8][5][9][10][1] تقریباً چھ سے آٹھ بوگیاں "مکمل طور پر تباہ" ہوگئیں۔

گھوٹکی ٹرین حادثہ، 2021ء
نقشہ
تفصیلات
تاریخ7 جون 2021
03:38 پی کے ٹی (22:38 یو ٹی سی، 6 جون)[1]
متناسقات28°04′22″N 69°50′34″E / 28.07278°N 69.84278°E / 28.07278; 69.84278
ملکپاکستان
لائنکراچی-پشاور ریلوے لائن
آپریٹرپاکستان ریلویز
حادثے کی قسمپٹری سے اترنا اور
اعداد و شمار
ٹرینیں2
مسافر1,208[2]
اموات65[3]
زخمیت 150[2]

مقامی لوگوں نے زندہ بچ جانے والوں کو بچانے کے لیے اندھیرے میں ہی حادثے والے مقام پر پہنچے۔ پاک فوج، نیم فوجی ادارہ پاکستان رینجرز اور ہیلی کاپٹر نے حادثے سے متعلق امدادی سرگرمیوں میں شامل ہوئے۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے سرکاری تحقیقات کا حکم دیا گیا۔

پس منظر

ترمیم

پاکستانی ریلوے پچھلے کئی دہائیوں سے ایسے مختلف مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔[11][12][13]

ملت ایکسپریس روزانہ صوبہ سندھ کے کراچی اور صوبہ پنجاب کے علاقے لالہ موسیٰ کے درمیان میں چلتی ہے۔[14][15]

نقصانات

ترمیم

اس حادثے میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 150 کے قریب زخمی ہوئے۔[2][3] ہلاک ہونے والوں میں ریلوے کے چار ملازمین بھی شامل ہیں۔[8] گھوٹکی ضلع پولیس کے سربراہ عمر طفیل نے بتایا کہ تقریباً 25 افراد ملبے میں پھنسے رہے۔[8]

حادثہ کے بعد

ترمیم

سرکار نے اعلان کیا ہے کہ حادثہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے گھر والوں کو 15 لاکھ کی ​​امداد کی جائے گی، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو ان کی چوٹ کی بنیاد پر 100000 سے 300000 کی امداد کی جائے گی۔[13][8]

تحقیقات

ترمیم

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹر پر دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ میں تحقیقات کا بھی حکم دیا۔[16]

حواشی

ترمیم
  1. A پاکستان ریلویز statement made to Dawn noted that both the derailment and the collision happened at 03:38 PKT (22:38 UTC، 6 جون) and عرب نیوز reported that a پاکستان ریلویز spokesperson stated that the derailment occurred "some 30 seconds before" the collision, while دی واشنگٹن پوسٹ reported that the collision happened "a little more than a minute later" and the Associated Press reported that the derailment happened "minutes earlier"۔[1][4][5][6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "At least 55 killed, 100 injured as passenger trains collide in Sindh's Ghotki district"۔ Dawn۔ 7 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-08
  2. ^ ا ب پ Shamsi، Waseem (8 جون 2021)۔ "55 perish as trains collide at dead of night"۔ Dawn۔ 2021-06-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-08
  3. ^ ا ب Shaikh, Mohammad Hussain Khan | Ubaidullah (8 جون 2021). "Death toll from Ghotki train tragedy rises to 65". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2021-06-08.
  4. Kahn، Naimat (7 جون 2021)۔ "Train collides with derailed carriages in southern پاکستان"۔ Arab News۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-06-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-08{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  5. ^ ا ب Khan، Haq Nawaz؛ Hussain، Shaiq (7 جون 2021)۔ "Death toll rises to 40 in پاکستان train crash, as rescuers try to free survivors"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ Peshawar, پاکستان۔ ISSN:0190-8286۔ 2021-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07
  6. Tanveer، Asim؛ Farooq، Muhammad (8 جون 2021)۔ "Official: Death toll rises to 63 in پاکستان train collision"۔ AP News۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-06-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-08{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  7. "گھوٹکی ٹرین حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، ہلاکتیں 56 ہو گئیں"
  8. ^ ا ب پ ت Hafeez، Amin؛ Hussain، Imtiaz؛ Aslam، Malik Mohammad؛ Farooqi، Yasir (7 جون 2021)۔ "Train crash kills over 40, injures 100 in Sindh's Ghotki"۔ جیو نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  9. "پاکستان train accident: 36 killed in Sindh collision"۔ BBC News۔ 7 جون 2021
  10. Peshimam، Gibran (7 جون 2021)۔ "Pakistani train smashes into derailed carriages; 36 killed"۔ روئٹرز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  11. "A timeline of major train accidents in the past two decades"۔ Dawn.com۔ 9 جون 2021
  12. Masood، Salman (7 جون 2021)۔ "2 Trains Collide in پاکستان، Killing at Least 32"۔ نیو یارک ٹائمز۔ ISSN:1553-8095۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07
  13. ^ ا ب "پاکستان: 50 killed, over 70 injured as two passenger trains collide in Sindh's Ghotki"۔ انڈیا ٹی وی۔ 7 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-08
  14. "KARACHI: Millat train service for Faisalabad inaugurated"۔ Dawn۔ 11 نومبر 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07
  15. "پاکستان Railway minister extends train route"۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07
  16. "Ghotki train accident: 'Shocked' PM Imran Khan orders comprehensive investigation"۔ جیو نیوز۔ 7 جون 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-07{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)