ہندوستان میں 1868ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس— گورنر جنرل ہندوستان/ وائسرائے ہند 12 جنوری 1864ء تا 12 جنوری 1869ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- سر ڈونلڈ فرئیل میکلوڈ — گورنر پنجاب 10 جنوری 1865ء تا یکم جون 1870ء
واقعات
ترمیم- 16 جولائی: مفتی اعظم دہلی مفتی صدر الدین خان آزردہ 79 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال کر گئے۔
- 30 اکتوبر: نواب سکندر بیگم، بیگم بھوپال انتقال کرگئیں۔
- 16 نومبر: سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال اور نواب بھوپال کی حیثیت سے تخت نشیں ہوئیں۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 16 جولائی: مفتی صدر الدین خان آزردہ، دہلی، ہند کے اعلیٰ ترین مفتی اعظم۔ (پیدائش:12 دسمبر 1789ء)
- 30 اکتوبر: نواب سکندر بیگم، بیگم بھوپال، 9 دسمبر 1844ء تا 30 اکتوبر 1868ء (پیدائش: 1799ء)