ہندوستان میں 1929ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 6 جنوری: مدر ٹریسا کلکتہ پہنچیں۔
- 28 مارچ: قائداعظم محمد علی جناح نے چودہ نکات پیش کیے۔
- 25 ستمبر: مشہور عالم دین مولوی سید میر حسن 85 سال کی عمر میں سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 25 ستمبر: مولوی سید میر حسن، مشہور عالم دین، علامہ محمد اقبال کے استاد۔ (پیدائش: 18 اپریل 1844ء بمقام سیالکوٹ)