1929-30ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1929-30ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1929 ءسے اپریل 1930ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
31 اکتوبر 1929   آسٹریلیا میریلیبون 2–2 [5]
26 دسمبر 1929   سیلون   ہندوستان 1–0 [1]
10 جنوری 1930   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–1 [4]
11 جنوری 1930   ویسٹ انڈیز   انگلستان 1–1 [4]
18 مارچ 1930   ارجنٹائن   انگلستان 0–1 [3]
3 اپریل 1930   سیلون   آسٹریلیا 0–0 [1]

اکتوبر

ترمیم

ایم سی سی، آسٹریلیا میں

ترمیم

میریلیبون کرکٹ کلب کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1929-30ء

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 31 اکتوبر–2 نومبر   ہیرالڈ روو ہیرالڈ گیلیگن ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میریلیبون 7 وکٹوں سے
میچ# 2 8–12 نومبر   وک رچرڈسن ہیرالڈ گیلیگن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میریلیبون 239 رنز سے
میچ# 3 15–19 نومبر   جیک رائڈر ہیرالڈ گیلیگن میریلیبون   وکٹوریہ 7 وکٹوں سے
میچ# 4 22–26 نومبر ایلن کیپیکس ہیرالڈ گیلیگن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
میچ# 5 29 نومبر-2 دسمبر   لیو اوکونر ہیرالڈ گیلیگن گابا, برسبین   کوئنزلینڈ 7 وکٹوں سے

دسمبر

ترمیم

بمبئی الیون، سیلون میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 26–28 دسمبر چرچل گنا سیکرا وٹھل پالوانکر نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ, کولمبو   راک ووڈ کی آل سیلون الیون 9 وکٹوں سے

جنوری

ترمیم

انگلینڈ، نیوزی لینڈ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 186 10–13 جنوری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ   انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 188 24–27 جنوری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن بیسن ریزرو, ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 190 14–17 فروری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن ایڈن پارک, آکلینڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 191 21–24 فروری ٹام لوری ہیرالڈ گیلیگن ایڈن پارک, آکلینڈ میچ ڈرا

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 187 11–16 جنوری ٹیڈی ہوڈ فریڈی کالتھورپ کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 189 1–6 فروری نیلسن بیٹنکورٹ فریڈی کالتھورپ کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   انگلستان 167 رنز سے
ٹیسٹ# 192 21–26 فروری ماریس فرنینڈس فریڈی کالتھورپ بؤردا، جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 289 رنز سے
ٹیسٹ# 193 3–12 اپریل کارل نونس فریڈی کالتھورپ سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا (معاہدے سے)

مارچ

ترمیم

انگلینڈ، ارجنٹائن میں

ترمیم
دو روزہ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 18–19 مارچ ہربرٹ ڈورننگ جولین کاہن بیلگرانو ایتھلیٹک کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس کاہنز الیون 10 وکٹوں سے
میچ# 2 22–24 مارچ کلیمنٹ گبسن ایل گرین ہرلنگھم کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس میچ ڈرا
میچ# 3 29–31 مارچ کلیمنٹ گبسن ایل گرین بیلگرانو ایتھلیٹک کلب گراؤنڈ, بیونس آئرس میچ ڈرا

اپریل

ترمیم

آسٹریلیا، سیلون میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
میچ# 26–28 دسمبر چرچل گنا سیکرا بل ووڈ فل کولمبو کرکٹ کلب، کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1929–30"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1929–30 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020