1952-53ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1952-53ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1952ء سے اپریل 1953ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
16 اکتوبر 1952   بھارت   پاکستان 2–1 [5]
5 دسمبر 1952   آسٹریلیا   جنوبی افریقا 2–2 [5]
21 جنوری 1953   ویسٹ انڈیز   بھارت 1–0 [5]
7 فروری 1953   بھارت   سیلون 0–1 [1]
6 مارچ 1953   نیوزی لینڈ   جنوبی افریقا 0–1 [2]

اکتوبر ترمیم

پاکستان، بھارت میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#355 16–18 اکتوبر لالا امرناتھ عبد الحفیظ کاردار فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی   بھارت ایک اننگز اور 70 رنز سے
ٹیسٹ#356 23–26 اکتوبر لالا امرناتھ عبد الحفیظ کاردار یونیورسٹی گراؤنڈ، لکھنؤ   پاکستان ایک اننگز اور 43 رنز سے
ٹیسٹ#357 13–16 نومبر لالا امرناتھ عبد الحفیظ کاردار بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی   بھارت 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#358 28–1 دسمبر لالا امرناتھ عبد الحفیظ کاردار مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, مدراس میچ ڈرا
ٹیسٹ#360 12–15 دسمبر لالا امرناتھ عبد الحفیظ کاردار ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا

دسمبر ترمیم

جنوبی افریقہ، آسٹریلیا میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#359 5–10 دسمبر لنڈسے ہیسٹ جیک چیتھم گابا، برسبین   آسٹریلیا 96 رنز سے
ٹیسٹ#361 24–30 دسمبر لنڈسے ہیسٹ جیک چیتھم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   جنوبی افریقا 82 رنز سے
ٹیسٹ#362 9–13 جنوری لنڈسے ہیسٹ جیک چیتھم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا ایک اننگز اور 38 رنز سے
ٹیسٹ#364 24–29 جنوری لنڈسے ہیسٹ جیک چیتھم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#365 6–12 فروری لنڈسے ہیسٹ جیک چیتھم میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے

جنوری ترمیم

بھارت، ویسٹ انڈیز میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#363 21–28 جنوری جیفری سٹولمیئر وجے ہزارے کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#366 7–12 فروری جیفری سٹولمیئر وجے ہزارے کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 142 رنز سے
ٹیسٹ#367 19–25 فروری جیفری سٹولمیئر وجے ہزارے کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#369 11–17 مارچ جیفری سٹولمیئر وجے ہزارے بؤردا، جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#371 28 مارچ-4 اپریل جیفری سٹولمیئر وجے ہزارے سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا

فروری ترمیم

سیلون، بھارت میں ترمیم

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 7–9 فروری ذکر نہیں ذکر نہیں کارپوریشن اسٹیڈیم, مدراس سیلون 95 رنز سے

مارچ ترمیم

جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#368 6–10 مارچ جیف ربون جیک چیتھم بیسن ریزرو، ویلنگٹن   جنوبی افریقا ایک اننگز اور 180 رنز سے
ٹیسٹ#370 13–17 مارچ جیف ربون جیک چیتھم ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1952–53"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020 
  2. "Season 1952–53 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020