1955-56ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1955-56ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1955ء سے اپریل 1956 ءتک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 اکتوبر 1955   پاکستان   نیوزی لینڈ 2–0 [3]
21 اکتوبر 1955   بھارت

سیلون

0–1 [1]
19 نومبر 1955   بھارت   نیوزی لینڈ 2–0 [5]
20 جنوری 1956   پاکستان میریلیبون 2–1 [4]
3 فروری 1955   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 3–1 [4]

اکتوبر

ترمیم

پاکستان میں نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#413 13–17 اکتوبر عبدالحفیظ کاردار ہیری کیو نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان ایک اننگز اور 1 رن سے
ٹیسٹ#414 26–31 اکتوبر عبدالحفیظ کاردار ہیری کیو باغ جناح اسٹیڈیم، لاہور   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ#415 7–12 نومبر عبدالحفیظ کاردار ہیری کیو بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا میچ ڈرا

سیلون، بھارت میں

ترمیم
ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 21–23 اکتوبر سی ڈی گوپی ناتھ ورنن پرنس کارپوریشن اسٹیڈیم, مدراس سیلون ایک اننگز اور 14 رنز سے
3 روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
لال بہادر شاستری اسٹیڈیمایف سی میچ# 29–31 اکتوبر ایڈولجی آئبرا ورنن پرنس فتح میدان, حیدرآباد میچ ڈرا

نومبر

ترمیم

نیوزی لینڈ، بھارت میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#416 19–24 نومبر غلام احمد ہیری کیو فتح میدان، حیدرآباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#417 2–7 دسمبر پولی اُمریگر ہیری کیو بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی   بھارت ایک اننگز اور 27 رنز سے
ٹیسٹ#418 16–21 دسمبر پولی اُمریگر ہیری کیو فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#419 28 دسمبر–2 جنوری پولی اُمریگر ہیری کیو ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#420 6–11 جنوری پولی اُمریگر ہیری کیو کارپوریشن اسٹیڈیم, مدراس   بھارت ایک اننگز اور 109 رنز سے

جنوری

ترمیم

ایم سی سی، پاکستان میں

ترمیم
فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی#1 20–25 جنوری عبدالحفیظ کاردار ڈونلڈ کارر باغ جناح، لاہور میچ ڈرا
ایف سی#2 3–8 فروری عبدالحفیظ کاردار ڈونلڈ کارر بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا   پاکستان ایک اننگز اور 10 رنز سے
ایف سی#3 24–29 فروری عبدالحفیظ کاردار ڈونلڈ کارر پشاور کلب گراؤنڈ، پشاور   پاکستان 7 وکٹوں سے
ایف سی#4 9–14 مارچ عبدالحفیظ کاردار ڈونلڈ کارر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میریلیبون 2 وکٹوں سے

فروری

ترمیم

ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#421 3–6 فروری ہیری کیو ڈینس اٹکنسن کیرسبروک، ڈنیڈن   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 71 رنز سے
ٹیسٹ#422 18–21 فروری جان رچرڈ ریڈ ڈینس اٹکنسن اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 64 رنز سے
ٹیسٹ#423 3–7 مارچ جان رچرڈ ریڈ ڈینس اٹکنسن بیسن ریزرو، ویلنگٹن   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#424 9–13 مارچ جان رچرڈ ریڈ ڈینس اٹکنسن ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 190 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1955–56"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-12
  2. "Season 1955–56 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-12