1966-67ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1966-67ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1966ء سے اپریل 1967ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
12 نومبر 1966   پاکستان سیلون 3–0 [3]
13 دسمبر 1966   بھارت   ویسٹ انڈیز 0–2 [3]
23 دسمبر 1966   جنوبی افریقا   آسٹریلیا 3–1 [5]
21 جنوری 1967 سیلون   ویسٹ انڈیز 0–0 [1]
3 مارچ 1967   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 1–0 [4]
4 مارچ 1967   بھارت سیلون 0–0 [1]

سیلون کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 1 12–15 نومبر حنیف محمد مائیکل ٹیسیرا قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 10 وکٹوں سے
میچ# 2 18–21 نومبر حنیف محمد مائیکل ٹیسیرا ڈھاکہ سٹیڈیم, ڈھاکہ   پاکستان ایک اننگز اور 37 رنز سے
میچ# 3 25–28 نومبر حنیف محمد مائیکل ٹیسیرا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان ایک اننگز اور 35 رنز سے

دسمبر ترمیم

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
Test 610 13–18 دسمبر منصورعلی خان پٹودی گارفیلڈ سوبرز بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
Test 612 31 دسمبر–5 جنوری منصورعلی خان پٹودی گارفیلڈ سوبرز ایڈن گارڈنز، کلکتہ   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 45 رنز سے
Test 614 13–18 جنوری منصورعلی خان پٹودی گارفیلڈ سوبرز ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس میچ ڈرا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
Test 611 23–28 دسمبر پیٹروین ڈیرمروے باب سمپسن نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ   جنوبی افریقا 233 رنز سے
Test 613 31 دسمبر–5 جنوری پیٹروین ڈیرمروے باب سمپسن نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
Test 615 20–25 جنوری پیٹروین ڈیرمروے باب سمپسن [کنگزمیڈ, ڈربن   جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
Test 616 3–8 فروری پیٹروین ڈیرمروے باب سمپسن نیو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میچ ڈرا
Test 617 24–28 فروری پیٹروین ڈیرمروے باب سمپسن کروسیڈرز گراؤنڈ، پورٹ الزبتھ   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے

جنوری ترمیم

ویسٹ انڈیز سیلون میں ترمیم

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 1 21–23 جنوری مائیکل ٹیسیرا گارفیلڈ سوبرز پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

مارچ ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس 1 3–7 مارچ بیری سنکلیئر لیس فاویل پوکیکورا پارک، نیو پلائی ماؤتھ   نیوزی لینڈ 159 رنز سے
فرسٹ کلاس 2 10–14 مارچ بیری سنکلیئر لیس فاویل کیرسبروک، ڈنیڈن میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 3 16–20 مارچ بیری سنکلیئر لیس فاویل لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 4 25–29 مارچ بیری سنکلیئر لیس فاویل ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

ہندوستان میں سیلون ترمیم

ایم جے گوپالن ٹرافی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
فرسٹ کلاس میچ 4–6 مارچ پٹامدا کرمبیا بیلیپا ایان پیریز کاجمالائی اسٹیڈیم, تروچراپلی میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1966–67"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020 
  2. "Season 1966–67 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020