1972-73ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1972-73 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1972 ءسے اپریل 1973ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
20 دسمبر 1972   بھارت   انگلستان 2–1 [5]
22 دسمبر 1972   آسٹریلیا   پاکستان 3–0 [3]
2 فروری 1973   نیوزی لینڈ   پاکستان 0–1 [3] 1–0 [1]
16 فروری 1973   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 0–2 [5]
2 مارچ 1973   پاکستان   انگلستان 0–0 [3]

دسمبر

ترمیم

انگلینڈ، بھارت میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 703 20–25 دسمبر اجیت واڈیکر ٹونی لیوس ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی   انگلستان 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 706 30 دسمبر–4 جنوری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس ایڈن گارڈنز، کلکتہ   بھارت 28 رنز سے
ٹیسٹ# 708 12–17 جنوری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس   بھارت 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 709 25–30 جنوری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس گرین پارک، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 711 6–11 فروری اجیت واڈیکر ٹونی لیوس بریبورن اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا

پاکستان، آسٹریلیا میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 704 22–27 دسمبر ایان چیپل انتخاب عالم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 114 رنز سے
ٹیسٹ# 705 29 دسمبر–3 جنوری ایان چیپل انتخاب عالم میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 92 رنز سے
ٹیسٹ# 707 6–11 جنوری ایان چیپل انتخاب عالم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 52 رنز سے

فروری

ترمیم

نیوزی لینڈ، پاکستان میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 710 2–5 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 712 7–10 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم کیرس بروک، ڈونیڈن   پاکستان ایک اننگز اور 166 رنز سے
ٹیسٹ# 713 16–19 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ایک روزہ ون ڈے سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#5 11 فروری بیون کانگڈن انتخاب عالم لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 22 رنز سے

آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز میں

ترمیم
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 714 16–21 فروری روہن کنہائی ایان چیپل سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 716 9–14 مارچ روہن کنہائی ایان چیپل کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 718 23–28 مارچ روہن کنہائی ایان چیپل کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین   آسٹریلیا 44 رنز سے
ٹیسٹ# 720 6–11 اپریل روہن کنہائی ایان چیپل بورڈا، جارج ٹاؤن   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 721 21–26 اپریل روہن کنہائی ایان چیپل کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا

مارچ

ترمیم

انگلینڈ، پاکستان میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 715 2–7 مارچ ماجد خان ٹونی لیوس قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 717 16–21 مارچ ماجد خان ٹونی لیوس نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 719 24–29 مارچ ماجد خان ٹونی لیوس نیشنل اسٹیڈیم, کراچی میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1972/73"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020 
  2. "Season 1972/73 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2020