1977-78ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1977-78ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1977 ءسے اپریل 1978ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
2 دسمبر 1977   آسٹریلیا   بھارت 3–2 [5]
14 دسمبر 1977   پاکستان   انگلینڈ 0–0 [3] 1–2 [3]
10 فروری 1978   نیوزی لینڈ   انگلینڈ 1–1 [3]
22 فروری 1978   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 3–1 [5] 1–1 [2]

دسمبر

ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 809 2–6 دسمبر باب سمپسن بشن سنگھ بیدی دی گابا، برسبین   آسٹریلیا 16 رنز سے
ٹیسٹ# 811 16–21 دسمبر باب سمپسن بشن سنگھ بیدی واکا گراؤنڈ، پرتھ   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 812 30 دسمبر–4 جنوری باب سمپسن بشن سنگھ بیدی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   بھارت 222 رنز سے
ٹیسٹ# 814 7–12 جنوری باب سمپسن بشن سنگھ بیدی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   بھارتایک اننگز اور 2 رنز سے
ٹیسٹ# 816 28 جنوری–3 فروری باب سمپسن بشن سنگھ بیدی ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 47 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 810 14–19 دسمبر وسیم باری مائیک بریرلی قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 813 2–7 جنوری وسیم باری مائیک بریرلی نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 815 18–23 جنوری وسیم باری جیفری بائیکاٹ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#45 23 دسمبر وسیم باری مائیک بریرلی ظفر علی اسٹیڈیم، ساہیوال   انگلینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#46 30 دسمبر وسیم باری جیفری بائیکاٹ جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ   انگلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#47 13 جنوری وسیم باری مائیک بریرلی قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 36 رنز سے

فروری

ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 817 10–15 فروری مارک برجیس جیفری بائیکاٹ بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 72 رنز سے
ٹیسٹ# 818 24 فروری-1 مارچ مارک برجیس جیفری بائیکاٹ لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ   انگلینڈ 174 رنز سے
ٹیسٹ# 820 4–10 مارچ مارک برجیس جیفری بائیکاٹ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 819 3-5 مارچ کلائیو لائیڈ باب سمپسن کوئینزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 106 رنز سے
ٹیسٹ# 821 17-19 مارچ کلائیو لائیڈ باب سمپسن کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 822 31 مارچ-5 اپریل ایلون کالی چرن باب سمپسن بورڈا، جارج ٹاؤن   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 823 15-18 اپریل ایلون کالی چرن باب سمپسن کوئینزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 198 رنز سے
ٹیسٹ# 824 28 اپریل-3 مئی ایلون کالی چرن باب سمپسن سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#48 22 فروری ڈیرک مرے باب سمپسن اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز   ویسٹ انڈیز 44 رنز سے (نظر ثانی شدہ)
ایک روزہ بین الاقوامی#49 12 اپریل ایلون کالی چرن باب سمپسن منڈو فلپ پارک, کاستریس   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1977/78"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1977/78 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020