1979ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1979ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی سے اگست 1979ءتک بڑھایا گیا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
12 جولائی 1979   انگلینڈ   بھارت 1–0 [4]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹس فاتحین
22 مئی 1979   آئی سی سی ٹرافی 1979ء   سری لنکا
9 جون 1979   پروڈینشل ورلڈ کپ 1979ء   ویسٹ انڈیز

آئی سی سی ٹرافی 1979ء

ترمیم

گروپ اے

پوزیشن ٹیم میچ جیتے شکست کوئی نتیجہ نہیں Ab رن ریٹ پوائنٹس
1   برمودا 4 3 0 0 1 4.064 14
2 مشرقی افریقہ 4 2 1 1 0 2.258 10
3   پاپوا نیو گنی 4 1 1 2 0 2.717 8
4   سنگاپور 4 1 2 0 1 2.146 6
5   ارجنٹائن 4 0 3 1 0 2.261 2

گروپ بی

پوزیشن ٹیم میچ جیتے شکست کوئی نتیجہ نہیں Ab رن ریٹ پوائنٹس
1   ڈنمارک 4 4 0 0 0 2.742 16
2   کینیڈا 4 3 1 0 0 3.092 12
3   بنگلادیش 4 2 2 0 0 2.654 8
4   فجی 4 0 3 0 1 2.626 2
5   ملائیشیا 4 0 3 0 1 2.558 2

گروپ سی

پوزیشن ٹیم میچ جیتے شکست کوئی نتیجہ نہیں Ab رن ریٹ پوائنٹس
1   سری لنکا 4 2 1 0 1 3.820 10
2   ویلز 4 2 1 0 1 3.277 10
3   ریاستہائے متحدہ 4 2 1 0 1 3.022 10
4   نیدرلینڈز 4 1 2 0 1 2.726 6
5   اسرائیل 4 1 3 0 0 2.110 4
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
میچ# 1 22 مئی   ارجنٹائن کرسٹوفر نینو   سنگاپور پریتم سنگھ پک وِک کرکٹ کلب گراؤنڈ, برمنگھم   سنگاپور 1 وکٹ سے
میچ# 2 22-23 مئی   پاپوا نیو گنی نائجل ایگونیا مشرقی افریقہ نریندر ٹھاکر فورڈ ہاؤسز کرکٹ کلب گراؤنڈ، وولورہیمپٹن کوئی نتیجہ نہیں
میچ# 3 22-23 مئی   کینیڈا گارنیٹ برسبین   ملائیشیا راسیہ رتنلنگھم واروک کرکٹ کلب گراؤنڈ، وارک   کینیڈا 44 رنز سے
میچ# 4 22 مئی   فجی انوک ٹمبولیوو   ڈنمارک کلاؤس بس اورلیٹن پارک, ویلنگٹن   ڈنمارک 8 وکٹوں سے
میچ# 5 22 مئی   ریاستہائے متحدہ انیل لشکری   اسرائیل جیرالڈ کیسل بلسم فیلڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ، سولیہل   ریاستہائے متحدہ 41 رنز سے
میچ# 6 22-23 مئی   ویلز ڈیوڈ جونز   نیدرلینڈز کرس وین شوونبرگ اینویل کرکٹ کلب گراؤنڈ, سٹوربرج   ویلز 15 رنز سے (نظر ثانی شدہ)
میچ# 7 24 مئی   ارجنٹائن کرسٹوفر نینو مشرقی افریقہ نریندر ٹھاکر بلز ہیڈ گراؤنڈ, کووینٹری مشرقی افریقہ 5 وکٹوں سے
میچ# 8 24 مئی   پاپوا نیو گنی نائجل ایگونیا   برمودا گلیڈ اسٹون براؤن امبل کوٹ، سٹوربرج   برمودا 7 وکٹوں سے
میچ# 9 24 مئی   بنگلادیش رقیب الحسن   فجی انوک ٹمبولیوو واٹر اورٹن کرکٹ کلب گراؤنڈ،برمنگھم   بنگلادیش 22 رنز سے
میچ# 10 24 مئی   ملائیشیا راسیہ رتنلنگھم   ڈنمارک کلاؤس بس چیسٹرروڈ نارتھ گراؤنڈ، کڈرمنسٹر, کڈرمنسٹر   ڈنمارک 7 وکٹوں سے
میچ# 11 24 مئی   اسرائیل جیرالڈ کیسل   نیدرلینڈز کرس وین شوونبرگ بینبری ٹوئنٹی کرکٹ کلب گراؤنڈ, بینبری   نیدرلینڈز 8 وکٹوں سے
میچ# 12 24 مئی   ریاستہائے متحدہ انیل لشکری   سری لنکا انورا ٹینیکون نارتھیمپٹن سینٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ, نارتھیمپٹن   سری لنکا 6 وکٹوں سے
میچ# 13 24 مئی   ارجنٹائن کرسٹوفر نینو   پاپوا نیو گنی نائجل ایگونیا بینبری ٹوئنٹی کرکٹ کلب گراؤنڈ, بینبری کوئی نتیجہ نہیں
میچ# 13a 29-30 مئی   برمودا انیل لشکری   سنگاپور پریتم سنگھ فورڈ ہاؤسز کرکٹ کلب گراؤنڈ, وولورہیمپٹن منسوخ
میچ# 14 29 مئی   کینیڈا گارنیٹ برسبین   بنگلادیش رقیب الحسن لیچفیلڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ, لیچفیلڈ   کینیڈا 49 رنز سے
میچ# 14a 29-30 مئی   فجی انوک ٹمبولیوو   ملائیشیا راسیہ رتنلنگھم لیمنگٹن کرکٹ کلب گراؤنڈ, لیمنگٹن سپا منسوخ
میچ# 14b 29-30 مئی   نیدرلینڈز کرس وین شوونبرگ   ریاستہائے متحدہ انیل لشکری کینیل ورتھ وارڈنز کرکٹ کلب گراؤنڈ، کینل ورتھ منسوخ
میچ# 14c 29-30 مئی   سری لنکا انورا ٹینیکون   ویلز ڈیوڈ جونز لیسٹر روڈ، ہنکلے منسوخ
میچ# 15 31 مئی-1 جون   ارجنٹائن کرسٹوفر نینو   برمودا انورا ٹینیکون ہیڈن ہل پارک، اولڈ ہل   برمودا 9 وکٹوں سے
میچ# 16 31 مئی   سنگاپور پریتم سنگھ مشرقی افریقہ انورا ٹینیکون لندن روڈ، شریوزبری مشرقی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 5 وکٹوں سے
میچ# 17 31 مئی-1 جون   ملائیشیا راسیہ رتنلنگھم   بنگلادیش رقیب الحسن گوروے گراؤنڈ, والسال   بنگلادیش 7 وکٹوں سے
میچ# 18 31 مئی-1 جون   ڈنمارک انیل لشکری   کینیڈا گارنیٹ برسبین نال اینڈ ڈورج کرکٹ کلب گراؤنڈ، ڈوریج   ڈنمارک 46 رنز سے
میچ# 19 31 مئی-1 جون   ویلز ڈیوڈ جونز   اسرائیل جیرالڈ کیسل آسٹ ووڈ بینک کرکٹ کلب گراؤنڈ, ریڈیچ   ویلز 91 رنز سے
میچ# 20 31 مئی-1 جون   سری لنکا انورا ٹینیکون   نیدرلینڈز کرس وین شوونبرگ سکوررز، شرلی   نیدرلینڈز 45 رنز سے
میچ# 21 4 جون مشرقی افریقہ چرنجیو شرما   برمودا انورا ٹینیکون بورن ویل کرکٹ گراؤنڈ، بورن ویل   برمودا 9 وکٹوں سے
میچ# 22 4 جون   پاپوا نیو گنی نائجل ایگونیا   سنگاپور پریتم سنگھ ویسٹ برامچ ڈارٹ ماؤتھ کرکٹ کلب گراؤنڈ, ویسٹ برامچ   پاپوا نیو گنی 87 رنز سے
میچ# 23 4 جون   ڈنمارک کلاؤس بس   بنگلادیش رقیب الحسن کنگزہیتھ کرکٹ کلب گراؤنڈ, سولیہل   ڈنمارک 10 رنز سے
میچ# 24 4 جون   کینیڈا برائن موریسیٹ   فجی انوک ٹمبولیوو سولیہل ہول کرکٹ کلب گراؤنڈ, سولیہل   کینیڈا 56 رنز سے
میچ# 24a 4 جون   اسرائیل جیرالڈ کیسل   سری لنکا انورا ٹینیکون کینیل ورتھ وارڈنز کرکٹ کلب گراؤنڈ، کینل ورتھ   اسرائیل واک اوور کے ذریعے
میچ# 25 4 جون   ریاستہائے متحدہ انیل لشکری   ویلز ڈیوڈ جونز اولٹن اور ویسٹ واروکشائر کرکٹ کلب گراؤنڈ, سولیہل   ریاستہائے متحدہ 8 رنز سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
آئی سی سی ٹی# 26 6 جون   سری لنکا انورا ٹینیکون   ڈنمارک کلاؤس بس مچلز اینڈ بٹلرز گراؤنڈ، برمنگھم   سری لنکا 208 رنز سے
آئی سی سی ٹی#27 6 جون   برمودا برائن موریسیٹ   کینیڈا گارنیٹ برسبین الائیڈ بریوریز گراؤنڈ, برٹن اپون ٹرینٹ   کینیڈا 4 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
آئی سی سی ٹی#28 21 جون   سری لنکا انورا ٹینیکون   کینیڈا گارنیٹ برسبین نیو روڈ, ورسیسٹر   سری لنکا 60 رنز سے

کرکٹ عالمی کپ 1979ء

ترمیم
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#61 9 جون   بھارت سری وینکٹا راگھون   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 62 9 جون   نیوزی لینڈ مارک برجیس   سری لنکا انورا ٹینیکون ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 63 9 جون   انگلینڈ مائیک بریرلی   آسٹریلیا کم ہیوز لارڈز, لندن   انگلینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#64 9 جون   کینیڈا برائن موریسیٹ   پاکستان آصف اقبال ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#64a 13 جون   سری لنکا انورا ٹینیکون   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ کیننگٹن اوول، لندن میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی#65 13 جون   بھارت سری وینکٹا راگھون   نیوزی لینڈ مارک برجیس ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#66 13–14 جون   آسٹریلیا کم ہیوز   پاکستان آصف اقبال ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   پاکستان 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#67 13–14 جون   انگلینڈ مائیک بریرلی   کینیڈا برائن موریسیٹ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#68 16–18 جون   بھارت سری وینکٹا راگھون   سری لنکا بندولا ورناپورے اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   سری لنکا 47 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#69 16 جون   نیوزی لینڈ مارک برجیس   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   ویسٹ انڈیز 32 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#70 16 جون   آسٹریلیا کم ہیوز   کینیڈا برائن موریسیٹ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#71 16 جون   انگلینڈ مائیک بریرلی   پاکستان آصف اقبال ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلینڈ 14 رنز سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#72 20 جون   انگلینڈ مائیک بریرلی   نیوزی لینڈ مارک برجیس اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلینڈ 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#73 20 جون   پاکستان آصف اقبال   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ کیننگٹن اوول، لندن   ویسٹ انڈیز 43 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#74 23 جون   انگلینڈ مائیک بریرلی   ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ لارڈز, لندن   ویسٹ انڈیز 92 رنز سے

جولائی

ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 851 12–16 جولائی مائیک بریرلی سری وینکٹا راگھون ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلینڈ ایک اننگز اور 83 رنز سے
ٹیسٹ# 852 2–7 اگست مائیک بریرلی سری وینکٹا راگھون لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 853 16–21 اگست مائیک بریرلی سری وینکٹا راگھون ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز میچ ڈرا
ٹیسٹ# 854 30 اگست–4 ستمبر مائیک بریرلی سری وینکٹا راگھون کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1980"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1980 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020