1 محرم
ممکن ہے یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو، لیکن اس کی وجہ نہیں بیان کی گئی۔ جس وجہ سے یہ قابل حذف ہے۔ براہ مہربانی اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی بیان کردہ وجہ لازماً فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو۔ اور اس ٹیگ کو بدل دیں مع {{db|1=جو وجہ ہو}} ۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس میں درستی کرنا چاہتے ہیں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنہیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کردیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی ناکافی وجوہات بیان کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ پیغام آپ کو نظر آرہا ہے تو صفحہ کا کیشے صاف کر لیں۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
واقعاتترميم
- 1ھ ۔ محمد ﷺ مدینہ منورہ سے ہجرت کے لیے نکلے۔
- 4ھ ۔ مسلمانوں اور بنو ثعلبہ اور غطفان کے چند جوانوں درمیان نجد میں غزوہ ذات الرقاع کا وقوع ہوا ۔
- 17ھ — حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ نے ہجری سن کا آغاز کیا۔
- 21ھ ۔ عمرو ابن عاص رضی اللہ عنہ نے اسلامی فتح مصر کی مہمات کے دوران اسکندریہ فتح کر لیا۔
- 24ھ ۔ خلیفہ دؤم حضرت عمر الفاروق رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ میں شہادت پاگئے۔
- 1270ھ ۔ سلطنت عثمانیہ نے روس پر حملے کا اعلان کیا جو کہ جنگ قرم سے مشہور ہے ۔
- 1344ھ ۔ فرانسیسی مینڈیٹ کے خلاف سلطان الاطرش کی قیادت میں بغاوت ۔
- 1381ھ ۔ سلطان عبد الحمید ثانی نے حجاج کرام کے لیے حجاز ریلوے بنانے کا حکم دیا ۔
- 1378ھ ۔ عرب اتحاد کے خاتمے کے بعد عراق اور اردن الگ الگ ملک بن گئے ۔
- 1400ھ ۔ جہیمان عتیبی کی قیادت میں یرغمالیٔ مسجد حرام کا حادثہ پیش آیا ۔
ولادتترميم
- 130ھ ۔ محمد بن عمر الواقدی، مؤرخ اسلام۔ (وفات:11 ذوالحجہ 207ھ)
- 687ھ ۔ سلطان اورخان اول ابن ارطغرل بن سلیمان شاہ ۔
- 1235ھ ۔ علی محمد شیرازی بابیت کے بانی ۔
وفاتترميم
- 24ھ ۔ حضرت عمر الفاروق ، خلیفہ دؤم۔ (پپدائش: 40 قبل ہجرت مطابق 584ء)
- 81ھ ۔ محمد ابن حنفیہ رضی اللہ عنہ تابعی
- 161ھ حضرت سفیان ثوری رضی اللہ عنہ
- 632ھ ۔ ابوحفص شہاب الدین سہروردی، سلسلہ سہروردیہ کے بانی۔ (پیدائش: 539ھ)
- 1439ھ ۔ محمد مہدی عاکف اخوان المسلمین کے ساتویں رہنما
تعطیلات و تہوارترميم
1 محرم کو نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتا ہے۔