2019ء میں وفیات
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
یہ 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
دسمبر
ترمیم1
ترمیم- زینب نوید، 32 سال، پاکستانی-امریکی مقالبہ حسن میں اول قرار پانے والی ماڈل، مس پاکستان ورلڈ (2012)، شارعی حادثہ۔[1]
- شیلے موریسن، 83 سال، امریکی اداکارہ (ویل اینڈ گریس، دی فلائنگ نن، جنرل ہاسپٹل)، حرکٹ قلب بند ہونے سے۔[2]
2
ترمیم- متعب بن عبدالعزیز آل سعود، 88 سال، سعودی شہزادہ، مکہ علاقے کا گورنر (1958–1961)۔[3]
18
ترمیم- ظفر احمد چودھری، 93 سال،سابق سربراہ پاک فضائیہ۔
نومبر
ترمیم10
ترمیم- ٹی این سیشن، 86 سال، بھارتی سرکاری ملازم، سربراہ اعلیٰ برائے عام انتخابات (1990–1996) اور کابینہ سیکرٹری (1989)،حرکٹ قلب بند ہونے سے۔[4]
7
ترمیم- معین الدین خان بادل، 67, بنگلہ دیشی سیاست دان، رکن جاتیہ سنسد (سنہ 2008)۔[5]
اکتوبر
ترمیم2
ترمیم4
ترمیم- ڈائین کیرول، 84 برس، امریکی اداکارہ (جولیا، ڈائنیسٹی، وائٹ)، ٹونی انعام یافتہ (1962)، سرطان۔[7]
27
ترمیم- ابو بکر بغدادی، 48 برس، امیرِ دولت اسلامیہ عراق (2010ء–2013ء) اور قائد داعش (از 2013ء)، خودکش جیکٹ سے خود کو اڑایا۔[8]
31
ترمیم- ابراہیم آبادی، 85 برس، ایرانی اداکار (مختار نامہ، پاورچین، گرینڈ سنیما)۔[9]
گذشتہ مہینے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Former Miss Pakistan World Zanib Naveed dies at 32 after tragic car crash in Maryland
- ↑ Veteran ‘Will and Grace’ actress Shelley Morrison dies at 83
- ↑ Saudi King Salman's brother passes away
- ↑ Former Chief Election Commissioner of India TN Seshan passes away
- ↑ MP Moinuddin Khan Badal passes away
- ↑ Julie Gibson, Singer in 'The Feminine Touch' and 'Hail the Conquering Hero,' Dies at 106
- ↑ Diahann Carroll Dies: Groundbreaking African-American Actress, Star Of TV’s ‘Julia’ Was 84 (انگریزی میں)
- ↑ ISIS leader al-Baghdadi confirmed dead after apparent suicide during U.S. operation: sources (انگریزی میں)
- ↑ ابراهیم آبادی درگذشت (فارسی میں)