جنوری 2019ء میں وفیات
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
یہ جنوری 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جنوری
ترمیم1
ترمیم- ماریا تریسا اربی، 78 سال، کولمبیائی ماہر عمرانیات۔[1]
2
ترمیم- جیفری لینگ لینڈز، 101 سال، برطانوی فوجی افسر اور معلم۔[2]
4
ترمیمحاکمین خان، پاکستانی سیاست دان اور پی پی پی کے بانی رکن[3]
11
ترمیم- خالدہ حسین، 81 سال، پاکستانی افسانہ نگار اور ناول نگار۔[4]
14
ترمیم- پاویل آداموویج، 53 سال، پولینڈی سیاست دان، خنجر کے وار۔[5]
15
ترمیم- کیرول چینینگ، 97 سال، امریکی اداکارہ ، گلوکارہ اور رقاصہ، فاتح (ٹونی اعزاز)۔[6]
16
ترمیم- مظہر عباس راں، 65 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن پنجاب صوبائی اسمبلی (سنہ 1997ء– سنہ 1999ء، سنہ 2013ء– سنہ 2019ء)، دروۂ قلب۔[7]
21
ترمیم- شیوکمار سوامی، 111 سال، بھارتی لنگایت روحانی رہنما اور ماہر تعلیم، سربراہ سدھا گنگا مٹھ (سنہ 1941ء سے)، پھیپھڑے کا انفیکشن۔[8]
25
ترمیم- فاطمہ علی، 29 سال، پاکستانی نژاد امریکی شیف۔[9]
- روحی بانو، 68 سال، پاکستانی اداکارہ۔[10]
- کرشنا سوبتی 93 سال، بھارتی مصنفہ۔[11]
26
ترمیم- محمد واضح رشید حسنی ندوی، 86 برس، بھارتی عالم دین۔[12]
29
ترمیم- جارج فرنانڈیز، 88 سال، بھارتی سیاست دان، وزیر ریلوے (1989ء–1990ء) اور دفاع (1998ء–2001ء، 2001ء–2004ء)، رکن پارلیمان (1996ء–2010ء)۔[13]
- محمد نبی حبیبی، 73 سال، ایرانی سیاست دان، میئر تہران (1984ء–1987ء)، دل کا دورہ۔[14]
30
ترمیم- سفیرہ اندہ، 32 سال، انڈونیشیائی اداکارہ، پھیپھڑوں کا انفیکشن۔[15]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Murió María Teresa Uribe, emblema de la academia en Antioquia (ہسپانوی میں)
- ↑ جیفری لینگ لینڈز: ’اور سونے سے پہلے مجھے بہت دور تک جانا ہے‘
- ↑ ملک حاکمین خان کی وفات سے پی پی کارکنان میں رنج وغم کی لہر
- ↑ نامور افسانہ نگار، ناول نگار خالدہ حسین انتقال کر گئیں
- ↑ پولینڈ : چھری کے وار سے زخمی میئر ہسپتال میں دم توڑ گیا[مردہ ربط]
- ↑ The Legendary Carol Channing Dies at 97 (انگریزی میں)
- ↑ پی ٹی آئی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے
- ↑ مہنت شیوکمار کی آخری رسم میں سیتارمن اور گوڑا شرکت کریں گے
- ↑ فاطمہ علی کینسر سے جنگ ہار گئیں
- ↑ ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں
- ↑ گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ ادیبہ کرشنا سوبتی کا انتقال
- ↑ آہ! حضرت مولانا سید واضح رشید حسنی ندوی جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں
- ↑ جارج فرنانڈیز کی آخری رسومات کل، نذر آتش بھی ہوں گے اور دفن بھی!
- ↑ دبیرکل حزب موتلفه اسلامی درگذشت (فارسی میں)
- ↑ Pregnant 'Eiffel I'm In Love' Indonesian actress dies (انگریزی میں)