جولائی 2019ء میں وفیات
یہ جولائی 2019ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
جولائی
ترمیم3
ترمیم- نثار ناسک، 76 برس، پاکستانی شاعری (دل دل پاکستان)۔[1]
- سدرشن اگروال، 88 برس، بھارتی سیاست دان، گورنر اتراکھند (2003ء–2007ء) اور گورنر سکم (2007ء–2008ء)۔[2]
7
ترمیم- محمد حسینی شاہرودی، 93 برس، عراقی نژاد ایرانی آیت اللہ۔[3]
9
ترمیم- ذہین طاہرہ، 70 برس، پاکستانی اداکارہ (خدا کی بستی)، دور قلب۔[4]
11
ترمیم- صوفی محمد، 86 برس، پاکستانی عالم اور اسلامی شدت پسند، بانئ اور رہنمائے تحریک نفاذ شریعت محمدی (1992ء–2002ء)۔[5]
12
ترمیم- عبد الحمید حمیدی، 92 برس، پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی، اولمپک فاتح (1960ء)، پھیپھڑوں کی چوٹ۔[6]
13
ترمیم- سداشیو وسنتراؤ گورکشکر، 86 برس، بھارتی مصنف اور ماہر عجائب گھر۔[7]
14
ترمیم- حسین محمد ارشاد، 89 برس، بنگلہ دیشی سابق آرمی چیف اور سیاست دان، صدر (1983ء–1990ء)۔[8]
16
ترمیم- حمایت علی شاعر، 93 برس، پاکستانی شاعر، دل کا دورہ۔[9]
20
ترمیم- شیلا دکشت، 81 برس، بھارتی سیاست دان، رکن لوک سبھا (1984ء–1989ء)، وزیر اعلیٰ دہلی (1998ء–2013ء) اور گورنر کیرلا (2014ء)، دورہ قلب۔[10]
22
ترمیم- لی پنگ، 90 برس، چینی سیاست دان، وزیر اعظم (1987ء–1998ء)، نائب وزیر اعظم (1983ء–1987ء) اور صدر نشین قائمہ کمیٹی قومی عوامی کانگریس (1998ء–2003ء)۔[11]
23
ترمیم- خواجہ محمد اسلم، 97 برس، پاکستانی اولمپک ایتھلیٹ (1952ء)۔[12]
25
ترمیم- باجی قائد السبسی، 93 برس، تونسی سیاست دان اور صدر تونس۔[13]
27
ترمیم- جان رابرٹ شریفر، 88 برس، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (1972ء)۔[14]
28
ترمیم- بندر بن عبد العزیز آل سعود، 96 برس، سعودی شہزادہ اور کاروباری شخصیت۔[15]
31
ترمیم- حمزہ بن لادن، 29–30 برس، سعودی جہاد پسند (القاعدہ)۔[16] (ہلاکت کا اعلان اس تاریخ کو ہوا)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ دل دل پاکستان نغمے کے شاعر نثار ناسک انتقال کر گئے
- ↑ Ex-Uttarakhand Governor Sudershan Agarwal passes away (انگریزی میں)
- ↑ آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی انتقال کر گئے
- ↑ سینئر ترین اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں
- ↑ کالعدم تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی کے بانی اور سربراہ مولانا صوفی محمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں
- ↑ روم اولمپک چیمپئن ہاکی کپتان عبد الحمید حمیدی انتقال کر گئے
- ↑ ज्येष्ठ वस्तुसंग्रहालयतज्ज्ञ पद्मश्री सदाशिव गोरक्षकर यांचं निधन (ہندی میں)
- ↑ بنگلہ دیش کے سابق صدر جنرل ارشاد کا انتقال
- ↑ حمایت علی شاعر کینیڈا میں انتقال کر گئے
- ↑ "دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دیکشت کا اچانک انتقال ۔ پورے ملک میں غم کی لہر"۔ مورخہ 2019-07-20 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-14
- ↑ China's former premier Li Peng dies at 90 (انگریزی میں)
- ↑ لیجنڈ اولمپیئن خواجہ محمد اسلم خالق حقیقی سے جاملے
- ↑ تیونس کے صدر سبسی 93 سال کی عمر میں وفات پا گئے
- ↑ Nobel Prize-winning physicist John Schrieffer dies in Florida (انگریزی میں)
- ↑ خادم الحرمين الشريفين يعلن وفاة شقيقه الأمير بندر بن عبد العزيز (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]
- ↑ Hamza bin Laden, Son and Heir to Qaeda Founder, Is Dead. (انگریزی میں)