اردو مرثیہ نگار
اردو ادب میں کربلائی شاعری ایک وسیع عنوان ہے۔ جس کے تحت ہم دو بنیادی اصناف مرثیہ اور نوحہ کو زیرِ بحث لا سکتے ہیں
اور سلام، رباعی اور آزاد نظم جسے کربیہ بھی کہا جا سکتا ہے ان کو بھی کربلائی شاعری کی ذیل میں شامل کیا جائے گا۔ اس فہرست میں ان شعرا کے نام شامل ہیں جو اردو مرثیہ نگار بھی ہیں۔ اردو مرثیہ نگار
ویکی ذخائر پر اردو مرثیہ نگار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
تقسیم بلحاظ صدی
ترمیماٹھارویں صدی سے قبل
ترمیمشاہ قلی شاہ شاہی، ملک الشعراء نصرتی، کمال خان رستمی، ملا وجہی، غواصی، علی عادل شاہ ثانی شاہی، نصرتی، ملک خوشنود، ہاشمی، ایاغی، مومن، حسینی، عبد اللہ قطب شاہ، مرزا دبیر، میر محمد صلاح، مرزا بیجا پوری، نوری ،کاظم خان کاظم، ہاشم علی گجراتی، ہمت علی خان ہمت، قلی خان درگاہ، عباس علی خان، احسان، سلطان علی عادل شاہ ثانی ، نصرتی، ملک خوشنود، ہاشمی، ایاغی، مومن، حسینی، مرزا
اٹھارویں صدی کے مرثیہ گو
ترمیمقاسم، قیس، درگاہ قلی خان درگاہ، ہاشم علی بیجا پوری، ولی ولوری، علی محمد خان برہان پوری
انیسویں صدی کے مرثیہ گو
ترمیمبیسیویں صدی کے مرثیہ گو : میر نفیس (1824ء - 1901ء)، میر جلیس، صفی امروہوی ( 1842ء - 1901ء)، علی میاں کامل لکھنوی ( 1835ء - 1904ء)، حسین کامل امروہوی ( 1852ء - 1906ء)، ماہر لکھنوی ( مہدی حسین )، زائر زید پوری،، میر جلیس، اعظم امروہوی ،
بیسویں صدی
ترمیمآرزو لکھنوی، آغا سکندر مہدی، آغا عزت لکھنوی، آغا قیصر بارہوی، آغا مسعود رضا خاکی، اثر جلیلی، امید فاضلی، امیر امام حر
بزم آفندی
پروفیسر کرار حسین، پروفیسر سردار نقوی
ثمر لکھنوی
جوش ملیح آبادی
حسن عباس زیدی
ڈاکٹر سید وحید اختر، ڈاکٹر صفدر حسین، ڈاکٹر یاور عباس
راجا صاحب محمود آباد، رئیس امروہوی
زیبا ناروی، سید آلِ رضا، سیف زلفی، شاہد نقوی، شاہد نقوی ( ایڈوکیٹ)، شدید لکھنوی، شمیم امروہوی
صابر تھاریانی، صادقین، صبا اکبر آبادی، صفی امروہوی، صہبا اختر
ضیا الحسن موسوی
عزم جون پوری، علامہ جمیل مظہری، علامہ شفیق حسن ایلیا، علامہ نجم آفندی
فضل فتح پوری، فیض احمد فیض، فیض بھرت پوری
کرار جونپوری، کوثر الہ آبادی
مصطفی زیدی، مہاراجا محمد علی محب
نسیم امروہوی، نفیس فتح پوری
وحید الحسن ہاشمی
یاور اعظمی ۔
تقسیم بلحاظ علاقہ
ترمیم(دکن ) : شاہ قلی شاہ شاہی ( اردو کے پہلے مرثیہ نگار)،[1] ملک الشعراء نصرتی، کمال خان رستمی، ملا وجہی، غواصی، علی عادل شاہ ثانی شاہی، نصرتی، ملک خوشنود، ہاشمی، ایاغی، مومن، حسینی، عبد اللہ قطب شاہ، مرزا دبیر، میر محمد صلاح، مرزا بیجا پوری، نوری ،کاظم خان کاظم، ہاشم علی گجراتی، ہمت علی خان ہمت، قلی خان درگاہ، عباس علی خان، احسان، (بیجا پور، ) سلطان علی عادل شاہ ثانی ،(علی عادل شاہ کے ہم عصر : نصرتی، ملک خوشنود، ہاشمی، ایاغی، مومن، حسینی، مرزا )
( حیدرآباد، گولکنڈہ ) محمد قلی قطب شاہ، ملّاوجہی، غواصی اور ولی دکنی، مرزا
(دلی، لکھنؤ ) : مرزا سلامت علی دبیر، میر انیس، مرزا غالب، میر مستحسن خلیق، قاسم دہلوی، مراد، میر محمد صالح، قربان علی، سعادت یک رنگ، حاتم، عاصم، روشن علی سہارن پور،
حسنین میرزا رفیع سودا، میر تقی میر، ناسخ، ہمدانی مصحفی، مومن خان مومن، امیر مینائی ،خواجہ حیدر علی آتش، میر حسن، میر انیس، میرزا دبیر، جھنّو لال دلگیر،
اسد اللہ خان غالب، استاد ذوق، بہادر شاہ ظفر، یاس یگانہ چنگیزی اور حسرت موہانی۔۔ ۔۔ ۔۔
(اودھ ) : افسردہ، گدا، ناظم لکھنوی، میر ضاحک، میر حسن، فصیح، دلگیر، میر ضمیر۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔
(گولکنڈہ )
(حیدرآباد، دکن ) (1687 سے 1722 تک دکن پر مخلوں کا تسلط رہا، البتہ آصف جاہی سلطنت 1762 تا 1803 کے بعد دکن پر مغلیہ تسلط ختم ہوا ) ( اورنگ آباد ) : سید شاہ حسن، ذوقی، سید اشرف شاہ، شاہ نعیم حسین، ندیم، یتیم احمد، ( یہ تمام مرثیہ نگار غزل اور قصیدہ کی شکل میں ہی مرثیہ کہتے تھے۔ )
درگاہ
(پاکستان)
( نامور مرثیہ گو ) جوش ملیح آبادی، سید آلِ رضا، نسیم امروہوی، قمر جلالوی، راجہ صاحب محمود آباد، نجم آفندی، قیصر بارہوی، وحید الحسن ہاشمی، ڈاکٹر مسعود رضاخاکی، ڈاکٹر سید صفدر حسین، آغا سکندر مہدی
امید فاضلی، پروفیسر سردار نقوی، اثر جلیلی، ڈاکٹر یاور عباس، ساحر لکھنوی، شاہد نقوی، صفدر ہمدانی، ضمیر اختر نقوی، ہلال نقوی،۔ ۔۔ ۔۔۔
( وہ شعرائے کرام جنھوں نے ایک، دو یا زیادہ سے زیادہ پانچ مرثیئے کہے ) فیض احمد فیض، مصطفی زیدی، صادقین، پروفیسر کرار حسین، علامہ رشید ترابی، رئیس امروہوی، صہبا اختر،
پروفیسر سحر انصاری، سید حسن عباس رضا زیدی، محسن نقوی، مجید اختر، عرفان حیدر عابدی ،ریحان اعظمی، احمد نویر،۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔
( مغرب میں آباد اردو مرثیہ گو ) : صفدرہمدانی، امیر امام حر، باقر زیدی، شہاب کاظمی، عابد جعفری، عارف امام۔ ۔۔ ۔۔ ۔
مرثیہ گو شاعرات
ترمیمملکہ زمانی، سلطان عالیہ، تاجدار لکھنوی، حاجی لکھنوی ( زیب النسا بیگم )، سیدہ مدینہ خاتون مدینہ،۔ ۔۔ ۔۔ ۔، دیوی روپ کماری اکبر آبادی،۔ ۔۔ ۔۔۔، نشاط مقبول رضوی،۔۔ ۔۔، سلطانہ ذاکر ادا
غیر مسلم مرثیہ گو
ترمیممہاراجا بلوان سنگھ مہاراجا، راجا الفت رائے الفت، راجا دھنپت رائے محب، لالہ چھنو لال دلگیر، ذہین لکھنوی، فراقی دریابادی، دلو رام کوثری، پہاراجہ پرشاد شاد، منی لال جوان، رام راؤ بیجا سیوا پوری، مکھن داس، بالا جی تسمبک تارہ، سوامی پرشاد اصغر، وحید اختر، دیوی روپ کماری اکبر آبادی ،بیگم شہرت
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://rekhta.org/ebooks/urdu-marsiya-pakistan-mein-zameer-akhtar-naqvi-ebooks اردو مرثیہ پاکستان میں، سید ضمیر اختر نقوی ،صفحہ 29