قومی ٹی 20 کپ 2021-22ء پاکستان میں کھیلا جانے والا ٹوئنٹی20 ڈومیسٹک کرکٹ مقابلہ ہوگا۔[1] یہ قومی ٹی/20 کپ کا اٹھارہواں سیزن ہوگا اور 23 ستمبر 2021ء کو شروع ہونے والا ہے[2] اور 13 اکتوبر 2021ء کو ختم ہوگا۔[3] ستمبر 2021ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی تصدیق کی۔[4] خیبر پختونخوا دفاعی چیمپئن ہے۔[5]

قومی ٹی/20 کپ 2021-22ء
تاریخ23 ستمبر – 13 اکتوبر 2021
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل
میزبانپاکستان کا پرچم پاکستان
فاتحخیبر پختونخوا (2 بار)
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے33
بہترین کھلاڑیافتخار احمد
کثیر رنزصاحبزادہ فرحان (447)
کثیر وکٹیںعمران خان (16)
باضابطہ ویب سائٹNational T20 Cup

اسکواڈز

ترمیم

20 ستمبر 2021ء کو پی سی بی نے ٹورنامنٹ کے لیے تمام اسکواڈز کی تصدیق کی۔[6][7]

بلوچستان وسطی پنجاب خیبرپختونخوا ناردرن سندھ جنوبی پنجاب

پوائنٹ ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 خیبرپختونخوا 10 6 4 0 12 0.794
2 وسطی پنجاب 10 6 4 0 12 0.478
3 سندھ 10 6 4 0 12 0.400
4 ناردرن 10 6 4 0 12 −0.283
5 جنوبی پنجاب 10 3 7 0 6 −0.515
6 بلوچستان 10 3 7 0 6 −0.819
ماخذ: ESPNCricinfo
  •   سیمی فائنل میں پیش قدمی

فکسچر

ترمیم

راؤنڈ رابن

ترمیم
23 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
بلوچستان
139/7 (20 اوور)
ب
ناردرن
140/4 (17 اوور)
عماد بٹ 34 (24)
حارث رؤف 2/18 (4 اوور)
حیدر علی 58* (41)
یاسر شاہ 1/23 (4 اوور)
ناردرن 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد آصف اور غفار کاظمی
بہترین کھلاڑی: حیدر علی (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • زمان خان (ناردرن) نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔

23 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
خیبرپختونخوا
187/5 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
151/9 (20 اوور)
محمد رضوان 65 (40)
حسن علی 3/30 (4 اوور)
خیبرپختونخوا 36 اسکور سے جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: عمران جاوید اور آفتاب گیلانی
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (خیبرپختونخوا)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

24 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
175/7 (20 اوور)
ب
سندھ
179/5 (19.2 اوور)
عامر یامین 43 (26)
محمد حسنین 2/40 (4 اوور)
خرم منظور 84 (49)
نسیم شاہ 1/28 (4 اوور)
سندھ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: غفار کاظمی اور عمران جاوید
بہترین کھلاڑی: خرم منظور (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • فیصل اکرم (جنوبی پنجاب) نے اپنے ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔

24 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
بلوچستان
142/7 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
145/8 (19 اوور)
عمید آصف 32* (18)
عثمان قادر 4/25 (4 اوور)
بابر اعظم 65 (45)
جنید خان 3/41 (4 اوور)
وسطی پنجاب 2 وکٹوں سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: محمد آصف اور آفتاب گیلانی
بہترین کھلاڑی: وہاب ریاض (وسطی پنجاب)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

25 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
152 (19.4 اوور)
ب
خیبرپختونخوا
153/3 (19.4 اوور)
محمد عمران 54 (46)
عمران خان 4/28 (3.4 اوور)
خیبرپختونخوا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احمد شہاب اور عمران جاوید
بہترین کھلاڑی: عمران خان (خیبرپختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

25 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
ناردرن
136 (19.3 اوور)
ب
سندھ
140/6 (19 اوور)
شرجیل خان 43 (26)
عماد وسیم 2/22 (4 اوور)
سندھ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: آفتاب گیلانی اور غفار کاظمی
بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (سندھ)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

26 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
101 (17.5 اوور)
ب
بلوچستان
102/3 (17.2 اوور)
صہیب مقصود 24 (19)
عماد بٹ 3/11 (3.5 اوور)
بلوچستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: غفار کاظمی اور عمران جاوید
بہترین کھلاڑی: عماد بٹ (بلوچستان)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

26 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
171/6 (20 اوور)
ب
خیبرپختونخوا
128 (18.2 اوور)
محمد وسیم 34 (19)
وہاب ریاض 3/21 (3 اوور)
وسطی پنجاب 43 اسکور سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: آفتاب گیلانی اور احمد شہاب
بہترین کھلاڑی: حسین طلعت (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

29 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
سندھ
175/4 (20 اوور)
ب
بلوچستان
98 (16.4 اوور)
سرفراز احمد 41* (25)
خرم شہزاد 1/25 (4 اوور)
سندھ 77 اسکور سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید۔
بہترین کھلاڑی: زاہد محمود (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

29 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
175/6 (20 اوور)
ب
ناردرن
177/5 (19.1 اوور)
صہیب مقصود 75 (47)
محمد موسی 3/40 (4 اوور)
محمد نواز 56* (35)
حسن خان 2/13 (3 اوور)
ناردرن 5 وکٹوں سے جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: امتیاز اقبال اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: محمد نواز (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

30 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
200/2 (20 اوور)
ب
ناردرن
201/4 (19.4 اوور)
بابر اعظم 105* (63)
محمد نواز 1/29 (4 اوور)
حیدر علی 91* (53)
وہاب ریاض 1/17 (3 اوور)
ناردرن 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: حیدر علی (ناردرن)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سرمد حمید (ناردرن) نے اپنا ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔

30 ستمبر 2021
اسکور کارڈ
سندھ
150/7 (20 اوور)
ب
خیبرپختونخوا
156/4 (17.4 اوور)
خرم منظور 54 (37)
آصف آفریدی 2/20 (3 اوور)
فخر زمان 49 (29)
رومان رئیس 1/10 (2 اوور)
خیبرپختونخوا 6 وکٹوں سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: امتیاز اقبال اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: فخر زمان
  • خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

1 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ
جنوبی پنجاب
174/9 (20 اوور)
ب
بلوچستان
176/2 (18.4 اوور)
صہیب مقصود 54 (34)
جنید خان 3/29 (4 اوور)
بلوچستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: عبدالواحد بنگل زئی (بلوچستان)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

1 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ
سندھ
176/7 (20 اوور)
ب
ناردرن
62/3 (7.3 اوور)
شرجیل خان 64 (43)
شاداب خان 2/33 (4 اوور)
ناصر نواز 27 (19)
دانش عزیز 1/1 (0.3 اوور)
سندھ 3 اسکور سے جیتا (DLS طریقہ)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: امتیاز اقبال اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (سندھ)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • بارش کی وجہ سے ناردرن کو 65 اسکور کا ہدف دیا گیا تھا۔

2 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ
خیبرپختونخوا
202/5 (20 اوور)
ب
بلوچستان
147/9 (20 اوور)
سہیل اختر 61* (43)
آصف آفریدی 3/8 (4 اوور)
خیبرپختونخوا 55 اسکور سے جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: آصف آفریدی (خیبرپختونخوا)
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

2 اکتوبر 2021
Scorecard
وسطی پنجاب
168/8 (20 اوور)
ب
سندھ
110/6 (14.4 overs)
شعیب ملک 85* (47)
رومان رئیس 4/33 (4 اوور)
شرجیل خان 36 (29)
قاسم اکرم 3/20 (4 اوور)
وسطی پنجاب 12 اسکور سے جیتا (DLS طریقہ)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: امتیاز اقبال اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث سندھ کو 14.4 اوورز میں 123 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

3 اکتوبر 2021
Scorecard
ناردرن
181/7 (20 اوور)
ب
خیبرپختونخوا
167/8 (20 اوور)
محمد نواز 51 (34)
شاہین آفریدی 2/30 (4 اوور)
افتخار احمد 58 (34)
حارث رؤف 3/31 (4 اوور)
ناردرن 14 اسکور سے جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ناصر حسین اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: محمد نواز (کرکٹ کھلاڑی) (ناردرن)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

3 اکتوبر 2021
Scorecard
جنوبی پنجاب
119 (18.4 اوور)
ب
وسطی پنجاب
123/3 (17.2 اوور)
اعظم خان 45 (41)
حسن علی 4/24 (3.4 اوور)
بابر اعظم 59* (49)
حسن علی 2/15 (4 اوور)
وسطی پنجاب 7 وکٹوں سے جیت گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: امتیاز اقبال اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: فہیم اشرف (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بابر اعظم (وسطی پنجاب) اننگز کے لحاظ سے تیز ترین بلے باز بن گئے، وہ ٹی/20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز (187) بنا چکے ہیں۔

6 اکتوبر 2021
Scorecard
سندھ
128/7 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
131/2 (15.4 اوور)
سرفراز احمد 54* (37)
فہیم اشرف 2/19 (4 اوور)
حسین طلعت 68* (52)
میر حمزہ 1/29 (4 اوور)
وسطی پنجاب 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور شوزاب رضا
بہترین کھلاڑی: حسین طلعت (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

6 اکتوبر 2021
Scorecard
ناردرن
211/5 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
217/6 (19.5 اوور)
حیدر علی 72* (40)
ضیاء الحق 2/48 (4 اوور)
آغا سلمان 68* (40)
سلمان ارشد 2/27 (4 اوور)
جنوبی پنجاب 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: آغا سلمان (جنوبی پنجاب)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

7 اکتوبر 2021
Scorecard
وسطی پنجاب
154/9 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
157/4 (19 اوور)
حسین طلعت 68 (47)
ضیاء الحق 4/40 (4 اوور)
طیب طاہر 68 (52)
وقاص مقصود 2/42 (4 اوور)
جنوبی پنجاب 6 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: راشد ریاض اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: طیب طاہر (جنوبی پنجاب)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

7 اکتوبر 2021
Scorecard
خیبر پختونخوا
155/6 (20 اوور)
ب
بلوچستان
158/4 (19.4 اوور)
امام الحق 64* (46)
عمران خان 2/27 (4 اوور)
بلوچستان 6 وکٹوں سے جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: شوزب رضا اور وحید یعقوب
بہترین کھلاڑی: امام الحق بلوچستان
  • بلوچستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • امیر عظمت (خیبرپختونخوا) اور ہدایت اللہ (بلوچستان) دونوں نے اپنے ٹی/20 کرئیر کا آغاز کیا۔

8 اکتوبر 2021
Scorecard
وسطی پنجاب
194/5 (20 اوور)
ب
ناردرن
195/5 (19.3 اوور)
احمد شہزاد 77 (45)
Aamer Jamal 3/38 (4 اوور)
ناردرن 5 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور رشید ریاض
بہترین کھلاڑی: عامر جمیل (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

8 اکتوبر 2021
Scorecard
سندھ
196/7 (20 اوور)
ب
جنوبی پنجاب
151 (18.5 اوور)
طیب طاہر 32 (23)
رومان رئیس 3/23 (3 اوور)
سندھ 45 اسکور سے جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: راشد ریاض اور وحید یعقوب
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (سندھ)
  • جنوبی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

9 اکتوبر 2021
Scorecard
سندھ
152/6 (20 اوور)
ب
خیبرپختونخوا
154/3 (18 اوور)
خیبر پختونخوا 7 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور Zameer Haider
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1990) (خیبرپختونخوا)
  • خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیاز خان (خیبر پختونخوا) نے اپنے ٹوئنٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

9 اکتوبر 2021
Scorecard
بلوچستان
185/7 (20 اوور)
ب
ناردرن
186/5 (19.5 اوور)
عبد اللہ شفیق 73 (44)
زمان خان 3/31 (4 اوور)
ناردرن 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: علی عمران (کرکٹ کھلاڑی) (ناردرن)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 اکتوبر 2021
Scorecard
جنوبی پنجاب
193/5 (20 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
182/6 (20 اوور)
طیب طاہر 78 (48)
عمران خان 2/35 (4 اوور)
Nabi Gul 54 (31)
Mohammad Ilyas 2/37 (4 اوور)
جنوبی پنجاب 11 اسکور سے جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: طیب طاہر (جنوبی پنجاب)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شرون سراج اور یوسف بابر (جنوبی پنجاب) دونوں نے اپنے ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔

10 اکتوبر 2021
Scorecard
بلوچستان
162/7 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
163/7 (18.1 اوور)
عبد اللہ شفیق 60 (42)
سمین گل 3/20 (4 اوور)
محمد اخلاق 32 (21)
حارث سہیل 2/21 (2 اوور)
وسطی پنجاب 3 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: سمین گل (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 اور 2021
Scorecard
بلوچستان
112/5 (20 اوور)
ب
سندھ
117/5 (18.4 اوور)
سہیل اختر 36* (36)
ابرار احمد 2/15 (4 اوور)
محمد طحہ 47* (48)
محمد ابراہیم 2/24 (4 اوور)
سندھ 5 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: محمد طحہ (کرکٹ کھلاڑی) (سندھ)
  • سندھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد ابراہیم (بلوچستان) اور محمد افضل (سندھ) دونوں نے ٹی 20 میں کرئیر کا آغاز کیا۔

11 اکتوبر 2021
Scorecard
ناردرن
207/4 (20 آوور)
ب
خیبرپختونخوا
115 (18.4 اوور)
کامران غلام 110* (64)
Aaqib Liaquat 2/44 (4 آوور)
روحیل نذیر 34 (23)
Khalid Usman 2/4 (2 اوور)
خیبرپختونخوا 92 اسکور سے جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: شوزیب رضا اور Zameer Haider
بہترین کھلاڑی: کامران غلام (خیبرپختونخوا)
  • ناردرن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عاقب لیاقت اور اطہر محمود (ناردرن) دونوں نے ٹی 20 میں کرئیر کا آغاز کیا۔
  • کامران غلام (خیبر پختونخوا) نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری سکور کی۔[8]

فائنل

ترمیم
 
سیمی فائنلفائنل
 
      
 
12 اکتوبر 2021
 
 
خیبر پختونخوا 161/5
 
13 اکتوبر 2021
 
ناردرن 156/8
 
خیبر پختونخوا 152/3
 
12 اکتوبر 2021
 
وسطی پنجاب 148
 
وسطی پنجاب 145/3
 
 
سندھ 141/8
 
پہلا سیمی فائنل
12 اکتوبر 2021
Scorecard
ناردرن
156/8 (20 اوور)
ب
خیبر پختونخوا
161/5 (19.1 اوور)
ذیشان ملک 29 (21)
ارشد اقبال 3/35 (4 اوور)
خیبرپختونخوا 5 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1990) (خیبرپختونخوا)
  • خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا سیمی فائنل
12 اکتوبر 2021
Scorecard
سندھ
141/8 (20 اوور)
ب
وسطی پنجاب
145/3 (17.5 اوور)
خرم منظور 34 (40)
قاسم اکرم 3/15 (4 اوور)
وسطی پنجاب 7 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی اور شوزیب رضا
بہترین کھلاڑی: قاسم اکرم (وسطی پنجاب)
  • وسطی پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل
13 اکتوبر 2021
اسکور کارڈ
وسطی پنجاب
148 (19.2 اوور)
ب
خیبرپختونخوا
152/3 (17 اوور)
افتخار احمد 45* (19)
سمین گل 1/19 (2 اوور)
خیبر پختونخوا 7 وکٹوں سے جیت گیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آصف یعقوب اور راشد ریاض
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (خیبرپختونخوا)
  • خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Here's Pakistan's domestic cricket schedule for 2021-22"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  2. "Cricket Association squads for 2021-22 season announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2021 
  3. "PCB confirms schedule of 266-match 2021-22 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  4. "157-match senior events schedule announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021 
  5. "Khyber Pakhtunkhwa beat Southern Punjab to clinch National T20 Cup title"۔ Geo Super۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2020 
  6. "Pakistan's best shortest format players assemble for National T20"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2021 
  7. "Pakistan's best shortest format players assemble for National T20"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2021 
  8. "Pakistan National T20 Cup : Kamran Ghulam stuns Northern with 64-ball 110*"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2021 

بیرونی روابط

ترمیم

سیریز ہوم ای ایس پی این کرک انفا پر