مرکزی مینیو کھولیں
بلند ایجوت
(ترکی میں: Mustafa Bülent Ecevit ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Bülent Ecevit-Davos 2000 cropped.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1925[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول[1]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 نومبر 2006 (81 سال)[6][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دماغی جریان خون  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ترک ریاستی قبرستان  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Turkey.svg ترکی  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
26 جنوری 1974  – 17 نومبر 1974 
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
21 جون 1977  – 21 جولا‎ئی 1977 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سلیمان دیمیرل 
سلیمان دیمیرل  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
5 جنوری 1978  – 12 نومبر 1979 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سلیمان دیمیرل 
سلیمان دیمیرل  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
نائب وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
30 جون 1997  – 11 جنوری 1999 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png تانسو چیلر 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
11 جنوری 1999  – 18 نومبر 2002 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
عبد اللہ گل  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مادر علمی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، مصنف، شاعر، مترجم، صحافی، سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترک زبان  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Ro3osr.gif آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Bülent Ecevit signature.png 
بلند ایجوت

بلند ایجوت ترکی کے سابق وزیراعظمہیں۔ چالیس کے سیاسی کیریئر میں پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم بنے۔ انہیں سن دو ہزار دو میں اس وقت اقتدار سے الگ کیا گیا جب انہوں نے صحت کی خرابی کی بنیاد پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ ان کو اس وقت ترکی میں اقتصادی مشکلات کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔

ایجوت نے 1974ء میں قبرص میں ترک اقلیت کے تحفظ کے لیے جزیرے پر حملے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ہونے والی قبرص کی تقسیم آج بھی قائم ہے۔ ایجوت نے ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت اور مغرب کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ایجوت سوشلسٹ تھے اور انہوں ملک میں مذہبی جماعتوں کی سخت مخالفت کی۔ انہوں نے 1974ء میں ترکی میں پہلے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا لیکن اپنے سماجی جمہوری نظریات کے باوجود وہ انتہائی قوم پرست رہے۔ قبرص پر حملے کے بعد ترکی میں انہیں ہیرو کا درجہ مِل گیا لیکن سال ختم ہونے سے پہلے ان کی مخلوط حکومت ٹوٹ گئی اور وہ اقتدار سے ہٹ گئے۔

1980ء کی دہائی میں فوجی بغاوت کے بعد انہیں قید میں بھی رکھا گیا۔ ان کے خلاف دس سال تک سیاست میں حصہ لینے پر پابندی رہی جس دوران انہوں نے ایک اعتدال پسند بزرگ سیاست داں کی شہرت حاصل کر لی۔ انیس سو نناوے میں ان کے دورِ اقتدار میں ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت کے امیدوار کے طور پر تسلیم کر لیا گیا۔

2002ء میں ترکی میں کرنسی کی قیمت میں کمی کے بعد حالات اتنے خراب ہو گئے کہ معیشت کو بچانے کے لیے آئی ایم ایف کی مدد حاصل کرنا پڑی۔ بلند ایجوت نے انتخابات میں ناکامی کے بعد سن دو ہزار چار میں فعال سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эджевит Бюлент — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bulent-Ecevit — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=16479207 — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000013235 — بنام: Bülent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ecevit-bulent — بنام: Bülent Ecevit
  6. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/europe/6119590.stm