پوریا دھناسری
پوریا دھناسری، پوربی ٹھاٹھ کا راگ ہے۔
راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
راگ کی تشکیل
ترمیمپوریا دھناسری سمپورن راگ ہے لیکن بعض گائک اس کو کھاڈو سمپورن راگ بھی مانتے ہیں کیونکہ وہ آروہی آمروہی دونوں میں پنچم کا استعمال کرتے ہیں، مگر مروج کھاڈو سمپورن ہی ہے۔ اس میں گھندھار وادی اور پنچم سموادی سر ہے۔ اس راگ کو پوربی سے فقط کومل مدھم کے استعمال نہ ہونے سے پہچانا جاتا ہے۔
استعمال
ترمیمپوریا دھناسری شام کے مشہور، مقبول اور پسندیدہ راگوں میں سے ہے۔ اس کو نا صرف زمانہ قدیم کے گائک نہایت محبت اور لگن سے گاتے تھے بلکہ یہ آج بھی اسی ذوق و شوق سے گایا جاتا ہے۔ اس راگ کو سری راگ، پرج اور جوربی سے بچا کہ گانا چاہیے۔
آروہی امروہی
ترمیمآروہی: سا - نی - رے - گا - ما -پا - دھا - نی - سا
آمروہی: سا - نی -دھا - پا - ما - گا -رے - سا
حوالہ جات
ترمیمکنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 187.