پوریا
راگ پوریا، ماروا ٹھاٹھ کا کھاڈو یعنی چھ سروں پر مشتمل ہے۔
راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
تشکیل راگ
ترمیماس میں گندھار واسی اور نکھاد سموادی ہے۔ پنچم کا سر متروک ہے۔ اس کو ماروا سے اپنے وادی- اس کو ماروا سے بچا کر نہایت احتیاط سے گانا پڑتا ہے کیونکہ آروہی اور امروہی کے اعتبر سے یہ دونوں راگ ایک دوسرے سے نہایت ہی مشابہ ہیں؛ لیکن سموادی سروں اور راگ کے چلن سے مستند کیا جا سکتا ہے۔ اس راگ میں نکھاد اور مدھم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے تا کہ اس کی انفرادیت قائم رہ سکے۔
تاثر
ترمیمپوریا کے گانے کا وقت شام ہے اور اس کا تاثر غمگین ہے۔
آروہی آمو رہی
ترمیمآروہی: سا - نی - رے - گا - ما - دھا - نی - سا
آمروہی: سا - نی - دھا - ما - گا - رے - سا
حوالہ جات
ترمیمکنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 167-169۔