مڈل کلاس ابائی

ترمیم

مڈل کلاس ابائی پر زمرہ بندی کردیں اور اسکو انگریزی صفحہ en: Middle Class Abbayi سے جوڑدیں۔ حسیب احمد 05:15، 5 ستمبر 2018ء (م ع و) @BukhariSaeed: فوٹو اپلوڈ کردیں۔ حسیب احمد 05:44، 5 ستمبر 2018ء (م ع و)

واٹس ایپ

ترمیم

آپکو واٹس ایپ پر میسج بھیجا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ حسیب احمد 16:24، 6 ستمبر 2018ء (م ع و)

2.0 (فلم)

ترمیم

2.0 (فلم) پر تصویر اپلوڈ اور زمرہ بندی کردیں۔ حسیب احمد 12:16، 12 ستمبر 2018ء (م ع و)

حلقہ جات کے صفحات کے نام میں مسئلہ

ترمیم

السلام و علیکم ؛ ایک نظر ادھر درکار ہے ۔ ویکیپیڈیا:چائے_خانہ/تصحیح_اغلاط#انتخابات_کے_موضوع_پر_کام _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 11:20، 13 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

ترمیم
جناب Veritasphere/وثق 10 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد تبادلہ خیال ) 13:46، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

مجھے مذہبی موضوعات پسند ہیں، آج کل سیاسی موضوعات اسی لیے بنا رہا ہوں کیونکہ اسے صفحہ اول پر حالیہ واقعات پر دینا ہوتا ہے۔ آپ کی کوشش اور لگن کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی، میں پوری کوشش کروں گا اپنا حصہ ڈالنا کی مگر مجھے ان موضوعات میں خاصا دلچسپی نہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:58، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

روبہ

ترمیم

ایک روبہ کیسے بناتے ہیں؟ کیا اس کو بنانے کا اختیار کسی عام صارف کے پاس ہے؟ یا صرف منتظمین کے پاس؟؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیال) 08:11، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:روبہ جات ملاحظہ فرمائیں— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:15، 20 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے

ترمیم

یہاں پر آپکی رائے کی ضرورت ہے!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:19، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

صارف:ایشیائی فلمی شخصیات

ترمیم

آپ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں میری آپ سے درخواست ہے کہ اپنے صارف صفحہ پر یہ سانچہ لگائیں۔ {{سانچہ:صارف ایشیائی فلمی شخصیات}} جو اس طرح ظاہر ہوگا:


حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:35، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

میں ایشیائی مہینے میں بھی حصہ لیتا ہوں مگر کبھی سانچہ نہیں لگایا، یہ مرضی پر ہوتا ہے۔ :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:59، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

نوری آباد

ترمیم

جیسے حیدر آباد، سندھ پر نقشہ ہے، کیسے ڈالتے ہیں؟؟ نوری آباد پر ڈالنا ہے؟؟؟؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

پریا پرکاش وریئر

ترمیم

پریا پرکاش وریئر پر یہ تصویر لگادیں File:Priya prakash varrier.jpg شکریہ۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

دیوداس (2018ء فلم)

ترمیم

دیوداس (2018ء فلم) پر فوٹو اپلوڈ کردیں نیز زمرہ بندی بھی کردیں۔ شکریہ!!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:49، 22 ستمبر 2018ء (م ع و)

حماد صافی

ترمیم

اسلام علیکم جناب جناب میں نے حماد صافی کا صفحہ ایک ویکیپیڈیا پشتو میں تخلیق کیا ہے آپ اسے زبانوں والی کٹیگری میں شامل کریں Niamatmotuasir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37، 24 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

ترمیم

محترم صاحب!

جناب Veritasphere/وثق 10 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع

ترمیم
جناب Veritasphere/وثق 10 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

کھوار ویکیپیڈیا

ترمیم

محترم کیا آپ اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہماری مدد کرسکتے ہیں،زمرہ جات، سانچہ جات ، ماڈیول اور دیگر تکینیکی کام کے سلسلے میں آپ کی مدد کی یہان https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw ضرورت ہے امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ بطور ٹیسٹ ایڈمنسٹریٹر شامل ہونگے --Rachitrali 06:37، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

میں آپ کی مدد نہیں کر پاؤں گا کیونکہ مجھے آپ کی زبان پڑھنا لکھنا نہیں آتی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:41، 4 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ںئے صفحات

ترمیم

en:Church of Ireland

en:Masonic Temple (Lahore)

کیا یہ صفحات بنا سکتے ہیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:46، 8 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@Tahir mq: کلیسیائے آئرلینڈبخاری سعید تبادلہ خیال 12:18، 8 اکتوبر 2018ء (م ع و)
  شکریہ!--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:29، 8 اکتوبر 2018ء (م ع و)
@Tahir mq: میسونک ٹیمپل کا ایک برادر کو کہا ہے، وہ بنا دیں گے :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:43، 9 اکتوبر 2018ء (م ع و)
@Tahir mq: میسونک معبد (لاہور)بخاری سعید تبادلہ خیال 04:02، 11 اکتوبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed:، @Shahid0073: آپ دونوں کا شکریہ۔ مضمون کافی اچھا بنایا گیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30، 11 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@Tahir mq:@BukhariSaeed::آپ دونوں حضرات کا بھی شکریہ!--Shahid0073 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17، 11 اکتوبر 2018ء (م ع و)

مزید دیکھیے اور حوالہ جات

ترمیم

عالی جناب، آداب۔ حال ہی میں آپ نے کاسٹنگ کاؤچ کے مضمون سے مزید دیکھیے کا قطعہ ہٹا دیا جو فی الواقع خالی بھی تھا۔ مگر آپ سے گزارش ہے کہ ایسا نہ کریں کیوں کہ یہ قطعہ یا حوالہ جات کا قطعہ دیگر صارفین کو کسی نہ کسی تعاون کے لیے ابھار سکتا ہے، مثلًا جنسی ہراسانی اس قطعے کا حصہ بن سکتا ہے۔ کچھ اور صارفین اس قطعے میں ملتے جلتے مضامین کے روابط شامل کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:28، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بہتر— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:35، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ان پورنا اور اناپورنا

ترمیم

بھائی، بھارت میں زیادہ تر اناپورنا ہی مستعمل ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:12، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)

دیکھیے تبادلۂ خیال:ان پورنا دیوی :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:27، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)
دیوی کے نام اور اس مضمون کی بحث جداگانہ ہے۔ جیسے کہ الرحمٰن، سورہ کا لکھنا رحمان ڈکیت کے لکھنے سے الگ ہے۔ کوئی تقابل یا موازنہ درست نہیں ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45، 14 اکتوبر 2018ء (م ع و)
جی— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:23، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

حلمانیہ

ترمیم

عالی جناب، آداب! حلمانیہ مضمون کے لیے شکریہ! گزارش ہے کہ مآخذ (حوالہ جات) کو اور واضح فرمائیں، مثلًا صفحہ وغیرہ۔ ایک بار پھر شکریہ!! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:23، 17 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ایضًا حلولیہ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:29، 17 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اسلامی انسائیکلوپیڈیا از سید قاسم محمود کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کہہ رہے ہیں تو مکمل معلومات شامل کر دیتا ہوں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:47، 18 اکتوبر 2018ء (م ع و)
میں نے ماخذ کو برا بھلا کبھی نہیں کہا۔صرف ان دو مضامین میں مکمل معلومات شامل کرنے کی گزارش کی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:09، 18 اکتوبر 2018ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: بھائی۔ جی،  Y تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 15:45، 18 اکتوبر 2018ء (م ع و)
آپ کا بے حد شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04، 18 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 50،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  50،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 50،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

شکریہ، یقین ہی نہیں ہوتا :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:29، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بابل

ترمیم

میں نے کھوار زبان میں بابل اردو زبان سے ترجمہ کر کے بنایا ہے لیکن پریویو میں انگریزی زبان دکھارہا ہے پلیز [1] اس کو ٹھیک کرنے میں میری راہنمائی کیجیئے گا، مہربانی ہو گی --Rachitrali 09:43، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@Rachitrali: انکوبیٹر پر جب تک ہے تو انگریزی میں نظر آئے گا۔ :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:44، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بھرت یا بھارت

ترمیم

en:Bharat Ane Nenu 2018ء کی تیلگو فلم ہے۔ جس کا تیلگو عنوان بھرت انے نینو ہے۔ پر ہندی ویکیپیڈیا پر بھرت کی جگہ بھارت کے عنوان سے صفحہ تخلیق کیا گیا ہے۔ آپ میری یہ مدد کردیں کہ کونسا عنوان صحیح ہوگا؟؟؟ بھرت یا بھارت؟ شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:30، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بھرت رکھیے عنوان۔ :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:55، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

ترمیم

محترم صاحب!

آپ وپ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء میں شریک ہیں۔ اگر آپ نے 1 اکتوبر، 2018ء تا اب تک کوئی مضمون تخلیق کیا یا پھر کسی پرانے مضمون میں توسیع کی تو برائے مہربانی اسے شامل کردیں۔ شامل کرنے کا طریقہ:

  • نئے مضمون شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کے موقع پر تحریر شدہ مضامین زمرہ لگادیں۔

  • کسی مضمون کی توسیع شامل کرنے کے لیے:


زمرہ:توسیع شدہ مضامین بسلسلہ منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء زمرہ لگادیں۔
حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و) حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:15، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)

تکنیکی مسئلہ

ترمیم

ویکی میں معاون میں ایک تکنیکی مسئلے کی طرف آپ اور شعیب بھائی کے توجہ کا منتظر ہوں ، مضمون تحریر کرتے وقت جو ابتدائیے میں خودکار طور پر جلی شکل میں عنوان کا اضافہ ہوتا ہے وہ متن کے اواخر میں رونما ہوتاہے جبکہ اسے ابتدائیے میں ہونا چاہئے تھا۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 20:44، 29 اکتوبر 2018ء (م ع و)

@UsmanKhan: میرا شعیب بھائی سے رابطہ نہیں۔ آپ ان کو ای میل کر دیجیے شاید جواب دیدیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:27، 7 نومبر 2018ء (م ع و)

پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء

ترمیم

محترم Veritasphere/وثق 10 صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

جولائی یا جولائے؟؟؟

ترمیم

en:Julai یا en:Julayi (رجوع مکرر) 2012ء کی تیلگو زبان کی فلم ہے۔ اس فلم کا اردو عنوان کیا ہونا چاہئے؟؟ جولائی (فلم) یا جولائے؟؟؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:30، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

جو آخر کا యి حرف ہے اس لحاظ سے ی ہوگا۔ پڑھیں گے جولائی ہی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:36، 8 نومبر 2018ء (م ع و)
  شکریہ! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:40، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

ایک عرض

ترمیم

محترم بخاری سعید صاحب!

جناب آپ نے جو آج ہنگلاج ماتا پر میری ترمیم کو رد کیا اس سے مجھے آپ سے کوئی شکوہ نہیں۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ وہاں صرف چارلس مین لکھا ہوا تھا جو میں نے کل رات چارلس مین فورمن کردیا۔ پھر تھوڑی دیر بعد اسے حذف کردیا۔ لیکن آپ نے کل میری ترمیم رد کرکے دوبارہ چارلس مین فورمن کردیا۔ پھر مجھے لگا شاید وہ چارلس ولیم فورمن ہیں۔ میں نے اسے وہاں لگادیا لیکن آپ نے یہ ترمیم پھر رد کردی۔ اب مجھے یہ بتادیں براہ مہربانی کہ وہ چارلس مین ہے یا چارلس مین فورمن ہیں۔   شکریہ! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 13 نومبر 2018ء (م ع و)

بخاری سعید آپ کا شکریہ۔ خرم ذکی پر جواب دینے کا.Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:08، 14 نومبر 2018ء (م ع و)مظہر عباس

رائے درکار

ترمیم

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)


آئی پی

ترمیم

جس آئی پی سے میں ویکیپیڈیا پر ترامیم کرتا ہوں بذریعہ (Free Basics By Telenor). میرا دوست بھی Free Basics By Telenor کے ذریعے اپنا ویکیپیڈیا کھاتہ بنانا چاہتا ہے لیکن اس آئی پی پر آپنے کھاتہ تخلیق کرنے پر پابندی لگائی ہے۔ براہ مہربانی آپ اس آئی پی پر پابندی ہٹادیں یا پھر پابندی نہ ہٹانے کی وجہ بتادیں۔   شکریہ! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:11، 15 نومبر 2018ء (م ع و)

وہ اوپن پراکسی ہے اس سے پابندی ہٹا دی تو تخریب کار دوبارہ سرگرم ہو سکتے ہیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:15، 15 نومبر 2018ء (م ع و)
پھر بھی آئی پی نمبر بتا دیں جس پر پابندی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:16، 15 نومبر 2018ء (م ع و)
اس آئی پی پر Teles نے بھی ترمیم کرنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ صرف میرا یہ کھاتہ ہی ترمیم کرسکتا ہے۔ آپ رہنیں دیں۔   شکریہ! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:58، 15 نومبر 2018ء (م ع و)

پاکستان میں بہائیت

ترمیم

آداب!

پاکستان میں بہائیت میں بہائیت کا جو مضمون ہے، اس میں ایک ربط حج بھی موجود ہے۔ کیا اس کی کچھ اصل ہے یا اس کا مذہبی مقام کی زیارت وغیرہ سے بدل دینا درست ہوگا؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 17 نومبر 2018ء (م ع و)

@Hindustanilanguage: مزمل بھائی، میرے جتنے بھی بہائی دوست ہیں وہ حج ہی استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح بہائی قبلہ کی اصطلاح بھی استعمال کرتے ہیں۔ حتٰی کہ نماز بھی۔ آپ سے ایک گزارش ہے یہ پاکستان میں بہائیت حذف کر کے تفصیلی لکھ دیں ایشیائی مہینے کے لیے بھی ہو جائے گا نیز قارئین مستفید ہوں گے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:41، 17 نومبر 2018ء (م ع و)
حسب ارشاد حذف ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ عنقریب اس پر کام کروں گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:44، 17 نومبر 2018ء (م ع و)
بہت بہت شکریہ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:47، 17 نومبر 2018ء (م ع و)

WAM Organizers Update

ترمیم

Hi WAM Organizer! Hopefully, everything works just fine so far! Need Help Button, post in any language is fine

  • Here are some recent updates and clarification of rules for you, and as always, let me know if you have any idea, thought or question.
    • Additional souvenirs (e.g. postcard) will be sent to Ambassadors and active organizers.
    • A participant's article count is combined on all language Wikipedias they have contributed to
    • Only Wikipedia Asian Month on Wikipedia or Wikivoyage projects count (no WikiQuote, etc.)
    • The global top 3 article count will only be eligible on Wikipedias where the WAM article requirement is at least 3,000 bytes and 300 words.
    • If your community accepts an extension for articles, you should set up a page and allow participants to submit their contributions there.
    • In case of redirection not allowed submitting in Fountain tool, a workaround is to delete it, copy and submit again. Or a submission page can be used too.
    • Please make sure enforce the rules, such as proper references, notability, and length.
    • International organizers will double check the top 3 users' accepted articles, so if your articles are not fulfilling the rules, they might be disqualified. We don't want it happened so please don't let us make such a decision.

Please feel free to contact me and WAM team on meta talk page, send me an email by Email this User or chat with me on facebook. For some languages, the activity for WAM is very less, If you need any help please reach out to us, still, 12 more days left for WAM, Please encourage your community members to take part in it.

If you no longer want to receive the WAM organizer message, you can remove your username at this page.

Best Wishes,
Sailesh Patnaik

آئی پی

ترمیم

خاص:شراکتیں/39.44.172.250 اس آئی پی پر پابندی لگائیں۔ مسلسل تخریب کاریاں۔ سب ترامیم کا استرجع ہو چکا ہے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:55، 20 نومبر 2018ء (م ع و)

گزارش

ترمیم

یہ تصویر( https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7_%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C_%DA%A9%DB%8C_%D9%82%D8%A8%D8%B1.jpeg#filelinks)مولانا اسماعیل دیوبندی کی قبر کی تصویر ہے۔ میں اس کو اس صفحہ(https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C) میں لگانا چاہتا ہوں۔ میری مدد کی جائے۔Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:49، 24 نومبر 2018ء (م ع و)مظہر عباس

یہ تصویر https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84_%DA%AF%D9%88%D8%AC%D8%B1%D9%88%DB%8C.jpg مولانا اسماعیل دیوبندی کی تصویر ہے۔ میں اس کو اس صفحہ(https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84_%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C) میں لگانا چاہتا ہوں۔ میری مدد کی جائے.Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:27، 25 نومبر 2018ء (م ع و) Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:35، 25 نومبر 2018ء (م ع و)Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36، 25 نومبر 2018ء (م ع و)Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:37، 25 نومبر 2018ء (م ع و)مظہر عباس

ہماری ویکی پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی سزا صارف پر پابندی ہے۔ آپ کی تصویر حذف کی جا چکی ہے۔ نیز اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو آپ پر ایک دن یا کم از کم ایک ہفتہ کی پابندی عائد کر دی جائے گی۔ پیشگی انتباہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:19، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

مبارک ہو!

ترمیم

محترم صاحب!

اردو ویکیپیڈیا کہتا ہے کہ آپ منتظم ہیں۔ مبارک باد قبول کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

ممدوح کا شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:41، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

مبارک باد

ترمیم

بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ آپ ویکی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مستقل مزاجی کے ساتھ کام کریں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:37، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

  شکریہ!بخاری سعید تبادلہ خیال 18:48، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
 
بھارت سے مٹھائی کا تحفہ

بہت مبارک اور نیک تمنائیں۔ تاسف کہ روزمرہ کی مصروفیات کی وجہ سے میں تفویض اختیارات یا رائے شماری پر خاتمے کا سانچہ لگانا بھول گیا۔ گزارش صرف یہی ہے کہ خاص طور پر کسی صارف پر اگر پابندی لگانا ہو تو صبر سے کام لیں۔ خاص طور پر کسی صارف کو اپنے سے تصادم کی وجہ سے پابندی نہ لگائیں۔ اگر بے حد نازیبا رویے کی وجہ سے یہ ضروری ہو بھی جائے، تو یا تو یہ فیصلہ کسی دوسرے منتظم پر چھوڑیں یا پھر دو چار اور سرکردہ اور فعال صارفین کی بھی رائے لے کر اس پر عمل فرمائیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی منتظمی میں اردو ویکیپیڈیا نئی بلندی کو چھوئے گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:29، 25 نومبر 2018ء (م ع و)

میں آپ کا بے حد مشکور ہوں۔ میں نے اپنے تبادلہ خیال پر اس صارف کو انتباہ کر دیا تھا مگر پھر بھی اس کے باوجود فضہ میں نقل کر کے چسپاں کیا گیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:05، 26 نومبر 2018ء (م ع و)
آپ کی تاکید پر مظہر عباس جعفری صاحب سے پابندی ہٹا دی ہے اس امید کے ساتھ کہ وہ دوبارہ نقل شدہ مواد استعمال نہیں کریں گے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:10، 26 نومبر 2018ء (م ع و)
  شکریہ!--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:14، 26 نومبر 2018ء (م ع و)

What's Next (WAM)!

ترمیم

Congratulations! The Wikipedia Asian Month has ended successfully and you've done amazing work of organizing. What we've got and what's next?

Tool problem
If you faced problem submitting articles via judging tool, use this meta page to do so. Please spread this message with local participants.
Here are what will come after the end of WAM
  • Make sure you judge all articles before December 7th, and participants who can improve their contribution (not submit) before December 10th.
  • Participates still can submit their contribution of November before December 5th at this page. Please let your local wiki participates know. Once you finish the judging, please update this page after December 7th
  • There will be three round of address collection scheduled: December 15th, December 20th, and December 25th.
  • Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
  • There will be a progress page for the postcards.
Some Questions
  • In case you wondering how can you use the WAM tool (Fountain) in your own contest, contact the developer Le Loi for more information.

Thanks again, Regards
Sailesh Patnaik using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:59، 3 دسمبر 2018ء (م ع و)

ووٹ درکار

ترمیم

[2] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:42، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)

«Veritasphere/وثق 10» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔