تمغائے حسن کارکردگی (1958–1959)

تمغا حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

1958ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
عبد الرحمٰن چغتائی فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
زین العابدین (نقاش) فنیات نقاشی مشرقی بنگال مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش)
عبد السلام سائنس طبیعیات پنجاب پاکستان
حفیظ جالندھری ادب شاعری پنجاب پاکستان
محمد شاہد اللہ ادب ماہر لسانیات مشرقی بنگال مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش)
جاسم الدین ادب شاعری مشرقی بنگال مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش)
ہاشم خان کھیل سکواش خیبر پختونخوا پاکستان
عبدالخالق (کھلاڑی) کھیل اتھلیٹ پنجاب پاکستان
عبد الحفیظ کاردار کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
فضل محمود کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان

1959ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
صوبیدار محمد اقبال کھیل اتھلیٹ پنجاب پاکستان
حنیف محمد کھیل کرکٹ سندھ پاکستان

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔