تمغائے حسن کارکردگی (1960–1969)

تمغا حسن کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

1960ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
سید عبد صمد کھیل فٹبال مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
عبد الحمید کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
روشن خان کھیل سکواش خیبر پختونخوا پاکستان
بروجن داس کھیل تیراکی مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
خواجہ افتخار احمد کھیل ٹینس پنجاب پاکستان
گاما پھلوان کھیل کشتی پنجاب پاکستان

1961ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
کیپٹن راجا جاوید اختر خان کھیل کوہ پیمائی پنجاب پاکستان
اعظم خان کھیل سکواش خیبر پختونخوا پاکستان

1962ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
بھولو پہلوان کھیل کشتی پنجاب پاکستان
نصیر بوندہ کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
صادقین فنیات نقاشی سندھ پاکستان
صوفی تبسم ادب شاعری پنجاب پاکستان
احمد محی الدین سائنس حیاتیات اور حیوانیات سندھ پاکستان
حافظ رشید کھیل فٹبال پنجاب پاکستان
سعید احمد کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
ایم اے اے انصاری نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق پاکستان
مہدی علی مرزا فن ماہر تعمیرات سندھ پاکستان
بریگیڈیئر ایم اے بیگ کھیل چوگان پنجاب پاکستان

1963ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
شفیع الدین احمد نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق پاکستان
استاد اللہ بخش فن نقاشی پنجاب پاکستان
شاہد احمد دہلوی ادب مصنف سندھ پاکستان
ابو فضل ادب مصنف مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
عباس مرزا کھیل فٹبال پنجاب پاکستان
منظور حسین عاطف کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
مشتاق محمد کھیل کرکٹ سندھ پاکستان
دفادر مبارک شاہ کھیل اتھلیٹ پنجاب پاکستان
کیپٹن یار علی خان نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق پاکستان
حاجی کالے خان نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق نا قابل اطلاق پاکستان

1964ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
مولانا صلاح الدین احمد ادب مصنف سندھ پاکستان
نسیم احمد کھیل فٹبال پنجاب پاکستان
جمادار غلام رازق کھیل اتھلیٹ پنجاب پاکستان

1965ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
نورجہاں (گلوکارہ) فنیات گلوکار پنجاب پاکستان
قمر الحسن فنیات نقاشی مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
زبیدہ آغا فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
فردوسی بیگم فنیات گلوکار مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
استاد محمد شریف خان پونچھ والا فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
امتیاز علی تاج فنیات تمثیل پنجاب پاکستان
علامہ عبدالعزیز میمن ادب عربی ادب، تعلیم سندھ پاکستان
محبوب عالم پاکستان
مول چند خدمات تمریض پنجاب پاکستان

1966ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
شاکر علی فنیات مصوری پنجاب پاکستان
سلیم الزماں صدیقی سائنس نامیاتی کیمیا سندھ پاکستان
رئیس احمد جعفری ادب مصنف سندھ پاکستان
خواجہ معین الدین فنیات تمثیل سندھ پاکستان
ڈاکٹر محمد انعام الحق پاکستان
ڈاکٹر عبد الوہاب خان پاکستان
ڈاکٹر ایم ایم سرور پاکستان
کے ایم منصور پاکستان
استاد ایات علی خان فنیات موسیقی مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
صوبیدار محمد نواز کھیل اتھلیٹ پنجاب پاکستان
امتیاز احمد کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
شہاب علی کھیل فٹبال پنجاب پاکستان

1967ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
استاد حاجی محمد شریف فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
استاد منشی رازی الدین فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
رفیع پیر فنیات تمثیل پنجاب پاکستان
عاشق حسین بٹالوی ادب مصنف پنجاب پاکستان
شاعر بندے علی میاں ادب شاعر مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
اسلم پہلوان کھیل کشتی پنجاب پاکستان

1968ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
احمد ندیم قاسمی ادب شاعری پنجاب پاکستان
شوکت عثمان پاکستان
علی امام فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
آصف اقبال کھیل کرکٹ سندھ پاکستان
محمد بشیر کھیل کشتی پنجاب پاکستان
خالد محمود حسین کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
طارق عزیز کھیل ہاکی پنجاب پاکستان

1969ترميم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
استاد امانت علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
استاد بڑے فتح علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
لیلی ارجمند بانو فنیات موسیقی مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
استاد امید علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
محمد کبریا فنیات نقاشی مشرقی پاکستان پاکستان (اب بنگلہ دیش)
محمد اسد ملک کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
سعید انور کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
فلائٹ سارجنٹ محی الدین کٹی کھیل فٹبال پنجاب پاکستان
محمد اختر کھیل کشتی پنجاب پاکستان
زہرہ خاتون خدمات تمریض پاکستان