بسلسلۂ
مساجد

اہم مساجد
طرز تعمیر
اندازِ طرز تعمیر
دنیا بھر کی مساجد


نام تصاویر شہر سن تعمير تصریحات
آغا جعفر پاشا مسجد (ترکی: Agha Cafer Pasha Mosque) کیرینیہ 1580s
مسجد سفید عمامه (ترکی: آق کاووک مسجد) نیکوسیا (شمالی) 1904 1895 سے یہ چھوٹی مسجد کی جگہ قائم ہے-
سفید مینار مسجد(ترکی: Akkule Mosque) فاماگوستا 1618
عرب احمد مسجد (ترکی: عرب احمد مسجد)
نیکوسیا (شمالی) 1571
مسجد عرب (ترکی: Araplar Mosque)
نیکوسیا (جنوبی) ?
پرچمی مسجد (ترکی: بایراکتار مسجد)
نیکوسیا (جنوبی) 1571 عثمانیوں کے نیکوسیا فتح کرنے کے بعد پہلی مسجد
عظیم خان (ترکی: بیوک خان)
نیکوسیا (شمالی) 1571
مسجد جدید (ترکی: Cami Cedid Mosque) لیماسول 1825
غازی ماگوسا مسجد (ترکی: Gazimağusa Mosque) فاماگوستا
تکیہ ہالہ سلطان (ترکی: Hala Sultan Tekke)
لارناکا 1816/17 مسلمانوں کے لیے خاص اہمیت کی حامل
سوت بازار مسجد (ترکی: Iplik Pazari Mosque) نیکوسیا (شمالی) 18th صدی
قضا خانہ مسجد (ترکی: Kazaphana Mosque) کیرینیہ 17th صدی
مسجد کبیر (ترکی: Kebir Mosque)
لیماسول
لالا مصطفٰی پاشا مسجد (ترکی: لالا مصطفٰی پاشا مسجد)
فاماگوستا
گل لالہ مسجد (ترکی: لالےلی مسجد) نیکوسیا (شمالی)
عمریہ مسجد (ترکی: Omeriye Mosque)
نیکوسیا (جنوبی)
پیرسٹیرونا مسجد (ترکی: Peristerona Mosque) پیرسٹیرونا ?
پیر عثمان پاشا مسجد (ترکی: Piri Osman Pasha Mosque) لیفکا ?
محل مسجد (ترکی: سرائے اونو مسجد) نیکوسیا (شمالی) 1820
سلیمیہ مسجد، نیکوسیا (ترکی: سلیمیہ مسجد، نکوسیا)
نیکوسیا (شمالی) یہ سلیمیہ مسجد، ادرنہ نہیں ہے
تخت القلعہ مسجد (ترکی: Tahtakale Mosque)
نیکوسیا (جنوبی) ?
توپ خانہ مسجد (ترکی: Tophane Masjid) نیکوسیا (جنوبی) ?
تورنچلو مسجد (ترکی: تورنچلو مسجد) نیکوسیا (شمالی) 1825
نئی جامع مسجد (ترکی: Yenicami Mosque)
نیکوسیا (شمالی) 1571
ضیا پاشا مسجد (ترکی: Ziya Pasha Mosque)
دالی 1837
مسجد کیرینیہ (ترکی: Kyrenia Mosque)
کیرینیہ