خشک بلوچ قبیلہ
خشک، خوشک، خشیک، کشک مشرقی ایشیا، جنوب مغربی ایشیا میں واقع ایک قبیلہ ہے۔ یہ خزر اور خزرج میں سے معاخز ہیں۔ خشک کو آذربائیجان اور سندھی زبان میں خشک کہتے ہیں۔
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
پاکستان | |
پاکستان | 1050,000 |
ایران | 9020,000 |
عراق | 8980,000 |
مصر | 8250,000 |
افغانستان | 7925,000 |
آذربائیجان | 6020,000 |
بیلاروس | 5980,000 |
سعودی عرب | 5250,000 |
فلسطین | 590,000 |
روس | 250,000 |
زبانیں | |
عربی، فارسی، آذری، سرائیکی زبان، بلوچی زبان ، سندھی زبان | |
مذہب | |
اسلام، عیسائی، بدھ مت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
دیگر بنون خزرج، خزر، بلوچ قوم |
خشک قبیلہ بلوچستان سے رند قبیلے کے وسیع ہجرت کی وجہ سے یہ قبیلہ بھی اپنا وطن چوڑ کر پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہجرت کر گیا۔ لکن مور خین نے اس کے منظر کیے ہیں میر محمد خان خشک قبیلہ کے اصل سردار تھے۔ کچھ منصفین کے مطابق قبیلہ کا نام خشک یا کوشک کے نام سے رکھا گیا تھا۔ بلدہ، مکران، ڈیویزن بلوچستان کے چھ دیہات میں سے ایک اور ہوت قبیلہ کی بچی بلدی کی اولاد ہیں۔ وہ اکثر سندھ اور جنوبی پنجاب تجارت کی لیے جاتے تھے۔
تاریخ
خشک قبیلہ تالپور خاندان کے بڑے حامی رہے ہیں اور سندھ میں بلوچ حکومت کی طاقت میں حصہ لیا۔ تالپور خاندان کے آخری دور میں میر شیر محمد خان تالپور نے اسماعلیوں کے خلاف میر محمد خان خشک کی مدد حاصل کی۔ 1843ء میں میر محمد خان خشک نے 2000 قبائل کے ساتھ ٹھٹھہ پر حملا کیا۔ اور حیدرآباد جنگ میں تالپور کی حمایت میں اسماعیلیوں سے لڑے۔ میر محمد خان خشک فتح حاصل کرنے کے بعد میر شیر محمد تالپور کی پرنسپل فورس میں شمولیت اختیار کی تاکہ وہ اسماعیلوں جرگہ کے خلاف اپنے مخالف آپریشن شروع کریں تالپور خاندان کے زوال کے بعد قبیلے کو بہت بیچیدگیاں اور بدحالی کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی راج نے تالپور کی وابستگی کی وجہ سے انھیں کمزور کر دیا تھا۔
زبان
- عرب ممالک کے خطے میں عربی زبان بولتے ہیں۔ اس کے الاوہ فارسی، آذری، شامی سوریائی، کردش ورغیرہ بولتے ہیں۔
- بلوچستان میں خشک قبائل کی وسیع تعداد بلوچی بولتے ہیں۔
- جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں اکثر قبیلہ سرائیکی کو اپنی پہلی زبان بولتا ہے۔
- چھوٹی سی تعداد میں سندھی بھی بولتے ہیں علاقائی طور پر
مصر
مصر میں خشک کو کشك کہتے ہیں۔ مصر میں اہم شخصتیں عبد المجید خشک، سلیمان خشک شامل ہیں۔مصر میں خشک، خشک کمپنیوں کو نام بھی دے رکھے ہیں۔
افغانستان
محمد رضا خان خشک افغانستان کے مشہور شخصیات ہیں۔ اور خشک قبیلے کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اس نے خشک خشک قبیلہ کا ایک ادارہ بھی قائم کر رکھا ہے۔ زیادہ تر یہ قبائل ایرانی اثر رسوخ میں ہیں۔ اور بلوچ حصوں میں رہتے ہیں۔ افغانستان میں (خشک) کو (خوشک) کہا جاتا ہے
آذربائیجان
آذربائیجان میں خشک کو خشک کہا جاتا ہے۔ ولی خشک اہم شخصیت ہیں جو نورتھ کرولونیاں میں پیدا ہوئے۔
بلوچستان
بلوچستان مین سبی، تربت، اوسہ محمد، تربت، نصیر آباد اور مند میں پائے جاتے ہیں۔
سندھ
سندھ یعنی گھوٹکی، ٹھٹھہ، دادو، کنڈیارو، شہداد کوٹ، کشمور، گڈو، شکارپور، مٹیاری، جھڈو اور حیدرآباد کے مختلف اضلاع میں آباد ہیں۔
پنجاب
پنجاب یعنی ڈی جی خان، رحیم یار خان،مظفر گڑھ اور خانپور کے مختلف اضلاع میں موجود ہیں۔
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوامیں خشک قبیلہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ضلع کوہاٹ
حوالہ جات
- (1) ایتھوپیا کے ایک راجائر بک میں خشک کا واضع حوالہ کچھ اس طرح دیا گیا ہے،
- خشک اصل سفید فام روسی وسط ایشین ہیں (کچھ عیسائی اور مسلمان جو قدیم سوڈان / مصر سے) ایتھوپیا میں آئے حمر قبیلے سے ملتے جلتے ہیں! اس کے علاوہ جے اے راجر کی کتاب " اینڈ ریس والیوم 1۔" میں انھوں نے روس میں انقلاب اور دیگر نسلی ہلاکتوں میں ہلاک نہ ہونے والے فیکٹریوں میں کام کرنے والے اصل سیاہ خشک عرف کوساکس (1930 کی دہائی) کا ذکر کیا ہے اور ان کی تصویروں کو بھی دکھایا ہے۔ ، Khushk اسی طرح کے ہیں جیسے Aramic / عبرانی خواشک (ان) کے معنی میں "سیاہ / اندھیرا. "یا Cossacks کو Cos / Kus / Kush (S / VID) کے طور پر توڑ دیا جا سکتا ہے" قدیم مصری کیس / Qes کے معنی میں "سیاہ آسمانی" ان دونوں زبانوں میں ، سوڈان / ایتھوپیا کی عربی / عبرانی اور عاشورک / شامی عربی ایک ہی معنی ہے۔ اور بوریاں اسحاق کے بیٹے ہیں۔ یہ خزر یعنی عربی میں اسے خزرج کہا جاتا ہے خشک ان میں سے ہیں۔خزرج، خزر سے دو شاخیں بنی ایک خشک اور دوسری ابخیز "براہ کرم نوٹ کریں کہ (اب/b) کا مطلب ہے" باپ ، آشور "، دونوں میں عاشورک / شامی عربی اور ارمک / عبرانی اور کھازیان آشوری / وسط ایشیا ہیں" (جس کا مطلب ہے "حساس اور بنیاد، معنی ہے "(خزرج) شامی عربی لفظ ہے ،" جو بعد میں روس وسط ایشیا میں چلے گئے بعد میں خزر کہلانے لگے۔ اور اب ان ایک نسلی شاخ ابخازیان یا افرو ابخازیان ، میں رہتی ہے۔ اور خزر ترک سے روس تجارت کے لیے جاتے تھے۔
- (2) خشک قبیلے اصل گڑھ خراسان رہا ہے آج بھی خراسانی ناموں میں مشاہبت پائی جاتی ہے۔ خشک قبیلہ پاکستان میں سومروں اور بلوچوں کے ساتھ پہلے ہی موجود تھے۔ جیسے بلوچ قبیلے میں پشتون کے قبیلہ اور کردش پلوچ کا حصہ کہلاتے ہیں ویسے ہی پاکستان کے خشک بلوچوں کا حصہ کہلاتے ہیں۔
- پاکستان میں خشان قوم نے بھی حکومت کی ہے لکن ابھی تک اس کے کوئی خاص شواہد نہیں ملے ہیں۔