دکنی سلطنتیں یا دکن کی سلطنتیں (Deccan sultanates) مختلف نسلی پس منظر (افغان، ترک اور مغول وغیرہ) سے پانچ خاندانوں کی قائم کردہ سلطنتیں احمد نگر سلطنت، سلطنت برار ،سلطنت بیدر، بیجاپور سلطنت اور گولکنڈہ سلطنت تھیں۔

دکنی سلطنتیں
Deccan sultanates

1527–1686
دار الحکومتاحمد نگر
اچلپور
بیدر
بیجاپور
گولکنڈہ
عام زبانیںدکنی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
شاہ 
تاریخی دوراواخر قرون وسطی
• قیام
1527
• موقوفی نطام
1686
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
بہمنی سلطنت
احمد نگر سلطنت
Berar Subah
Bidar Subah
بیجاپور سلطنت
گولکنڈہ سلطنت

احمد نگر سلطنتترميم

حکمرانترميم

 
چاند بی بی، احمد نگر سلطنت
  1. ملک احمد نظام شاہ اول 1490-1510
  2. برہان نظام شاہ اول 1510-1553
  3. حسین نظام شاہ اول 1553-1565
  4. مرتضی نظام شاہ اول 1565-1588
  5. میراں نظام حسین 1588-1589
  6. اسماعیل نظام شاہ 1589-1591
  7. برہان نظام شاہ دوم 1591-1595
  8. ابراہیم نظام شاہ 1595-1596
  9. احمد نظام شاہ دوم 1596
  10. بہادر نظام شاہ 1596-1600
  11. مرتضی نظام شاہ دوم 1600-1610
  12. برہان نظام شاہ سوم 1610-1631
  13. حسین نظام شاہ دوم 1631-1633
  14. مرتضی نظام شاہ سوم 1633-1636 [1]

برار سلطنتترميم

حکمرانترميم

  1. فتح اللہ عماد الملک 1490-1504
  2. علاء الدین عماد شاہ 1504-1530
  3. دریا عماد شاہ 1530-1562
  4. برہان عماد شاہ 1562-1574
  5. طوفال خان (غاصب) 1574 [2]

بیدر سلطنتترميم

حکمرانترميم

بیجاپور سلطنتترميم

حکمرانترميم

  1. یوسف عادل شاہ 1490-1510
  2. اسماعیل عادل شاہ 1510-1534
  3. مالو عادل شاہ 1534-1535
  4. ابراہیم عادل شاہ اول 1535-1558
  5. علی عادل شاہ اول 1558-1580
  6. ابراہیم عادل شاہ دوم 1580-1627
  7. محمد عادل شاہ 1627-1656
  8. علی عادل شاہ دوم 1656-1672
  9. سکندر عادل شاہ 1672-1686 [2]

گولکنڈہ سلطنتترميم

حکمرانترميم

  1. سلطان قلی قطب الملک 1518-1543
  2. جمشید قلی قطب شاہ 1543-1550
  3. سبحان قلی قطب شاہ 1550
  4. ابراہیم قلی قطب شاہ 1550-1580
  5. محمد قلی قطب شاہ 1580-1611
  6. سلطان محمد قطب شاہ 1611-1626
  7. عبد اللہ قطب شاہ 1626-1672
  8. ابوالحسن قطب شاہ 1672-1687 [3]

حوالہ جاتترميم

  1. Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.274
  2. ^ ا ب Majumdar, R.C. (ed.) (2007). The Mughul Empire, Mumbai: Bharatiya Vidya Bhavan, ISBN 81-7276-407-1, pp.463–6
  3. Michell, George & Mark Zebrowski. Architecture and Art of the Deccan Sultanates (The New Cambridge History of India Vol. I:7), Cambridge University Press, Cambridge, 1999, ISBN 0-521-56321-6, p.275