فہرست شاہان افغانستان

(شاہ افغانستان سے رجوع مکرر)

یہ فہرست شاہان افغانستان ہے۔

بادشاہت افغانستان
سابقہ بادشاہت
نشان
محمد ظاہر شاہ
اولین بادشاہ/ملکہ میر وایس ہوتک
آخری بادشاہ/ملکہ محمد ظاہر شاہ
انداز میجسٹی
سرکاری رہائش گاہ *تاج بیگ محل
  • دارالامان محل
بادشاہت کا آغاز 1709
بادشاہت کا آختتام 17 جولائی 1973
موجودہ مدعی احمد شاہ خان
نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
میر وایس ہوتک
  • دادا
1673 – 1715 1709 1715 ہوتک
عبد العزیز ہوتک
? – 1717 1715 1717 میر وایس ہوتک کا بھائی ہوتک  
محمود ہوتکی
1697 – 22 اپریل 1725 1717 22 اپریل 1725 میر وایس ہوتک کا بیٹا ہوتک  
اشرف ہوتکی
? – 1730 22 اپریل 1725 1730 میر وایس ہوتک کا بھتیجا ہوتک  
حسین ہوتکی
? – 1738 22 اپریل 1725 24 March 1738 میر وایس ہوتک کا بیٹا ہوتک  
نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
احمد شاہ درانی
  • قوم کا باپ
1722 – 16 اکتوبر 1772 1747 16 اکتوبر 1772 درانی Ahmad Shah Durrani of Afghanistan
تیمور شاہ درانی
1748 – 18 مئی 1793 16 اکتوبر 1772 18 مئی 1793 احمد شاہ درانی کا بیٹا درانی  
زمان شاہ درانی
1770 – 1844 18 مئی 1793 25 جولائی 1801
(معزول)
تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
محمود شاہ درانی
(پہلا دور)
1769 – 18 اپریل 1829 25 جولائی 1801 13 جولائی 1803
(معزول)
تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
شجاع شاہ درانی
(پہلا دور)
4 نومبر 1785 – 5 اپریل 1842 13 جولائی 1803 3 مئی 1809
(معزول)
تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
محمود شاہ درانی
(دوسرا دور)
1769 – 18 اپریل 1829 3 مئی 1809 1818
(معزول)
تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
علی شاہ درانی
? – ? 1818 1819
(معزول)
تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
ایوب شاہ درانی
? – 1 اکتوبر 1837 1819 1823
(معزول)
تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
امیر دوست محمد خان
(پہلا دور)
23 دسمبر 1793 – 9 جون 1863 1823 2 اگست 1839
(معزول)
سردار پایندہ خان کا بیٹا بارکزئی  
شجاع شاہ درانی
(دوسرا دور)
  • شاہ شجاع
4 نومبر 1785 – 5 اپریل 1842 7 اگست 1839 5 اپریل 1842 تیمور شاہ درانی کا بیٹا درانی  
امیر اکبر خان
1816–1845 5 اپریل 1842 1845 امیر دوست محمد خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر دوست محمد خان
(دوسرا دور)
23 دسمبر 1793 – 9 جون 1863 1845 9 جون 1863 سردار پایندہ خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر شیر علی خان
(پہلا دور)
1825 – 21 فروری 1879 9 جون 1863 1865
(معزول)
امیر دوست محمد خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر محمد افضل خان
1811 – 7 اکتوبر 1867 1865 7 اکتوبر 1867 امیر دوست محمد خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر محمد اعظم خان
? – 21 فروری 1868 7 اکتوبر 1867 21 فروری 1868 امیر دوست محمد خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر شیر علی خان
(دوسرا دور)
1825 – 21 فروری 1879 7 اکتوبر 1868 21 فروری 1879 امیر دوست محمد خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر محمد یعقوب خان
1849 – 15 نومبر 1923 21 فروری 1879 12 اکتوبر 1879
(معزول)
امیر شیر علی خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر محمد ایوب خان
1857 – 7 اپریل 1914 12 اکتوبر 1879 31 مئی 1880
(معزول)
امیر شیر علی خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر عبدالرحمن خان
1840/44 – 1 اکتوبر 1901 31 مئی 1880 1 اکتوبر 1901 محمد افضل خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر حبیب اللہ خان
3 جون 1872 – 20 فروری 1919 1 اکتوبر 1901 20 فروری 1919 امیر عبد الرحمن خان کا بیٹا بارکزئی  
امیر نصر اللہ خان
1874 – 1920 20 فروری 1919 28 فروری 1919
(معزول)
امیر عبد الرحمن خان کا بیٹا بارکزئی  
امان اللہ خان
1 جون 1892 – 25 اپریل 1960 28 فروری 1919 9 جون 1926 امیر حبیب اللہ خان کا بیٹا بارکزئی  
نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
امان اللہ خان
1 جون 1892 – 25 اپریل 1960 9 جون 1926 14 جنوری 1929
(معزول)
حبیب اللہ خان کا بیٹا بارکزئی  
عنایت اللہ خان
20 اکتوبر 1888 – 12 اگست 1946 14 جنوری 1929 17 جنوری 1929
(معزول)
حبیب اللہ خان کا بیٹا بارکزئی  
حبیب اللہ کلکانی
1890 – 3 نومبر 1929 17 جنوری 1929 16 اکتوبر 1929
(معزول)
غیر خاندانی  
محمد نادر شاہ
9 اپریل 1883 – 8 نومبر 1933 16 اکتوبر 1929 8 نومبر 1933 دوست محمد خان کا پڑ بھتیجا بارکزئی  
محمد ظاہر شاہ
15 اکتوبر 1914 – 23 جولائی 2007 8 نومبر 1933 17 جولائی 1973
(معزول)
محمد نادر شاہ کا بیٹا بارکزئی  

شاہی پرچم

ترمیم