شخصیات جمعیۃ علماء ہند کی فہرست

جمعیۃ علماء ہند بھارتی سنی مسلم علما کی ایک کونسل ہے۔ اس کا قیام نومبر 1919ء میں علما کے ایک گروپ نے کیا تھا، جس میں عبد الباری فرنگی محلی، احمد سعید دہلوی اور کفایت اللہ دہلوی شامل تھے۔[1] اس سے وابستہ لوگوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

جمعیۃ علماء ہند کے محمود مدنی گروپ کے علما کا ایک وفد صدر عثمان منصورپوری کی قیادت میں 9 مئی 2017ء کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے۔[2]

بانیان کی فہرست

ترمیم

صدور کی فہرست

ترمیم
نمبر. نام مدتِ منصب حوالہ
1 کفایت اللہ دہلوی نومبر 1920ء 12 جولائی 1940ء [7]
2 حسین احمد مدنی 13 جولائی 1940ء 5 دسمبر 1957ء [8]
3 احمد سعید دہلوی دسمبر 1957ء 4 دسمبر 1959ء [9][10]
4 سید فخر الدین احمد دسمبر 1959ء 5 اپریل 1972ء [11]
5 اسعد مدنی 11 اگست 1973ء 6 فروری 2006ء [12]
6 ارشد مدنی 7 فروری 2006ء 5 مارچ 2008ء (جمعیۃ علماء ہند کی تقسیم) [13][14][15]

نظمائے اعلی (جنرل سیکرٹریوں) کی فہرست

ترمیم
نمبر. نام مدتِ منصب حوالہ
1 احمد سعید دہلوی نومبر 1920ء 12 جولائی 1940ء [7][16]
2 ابو المحاسن محمد سجاد 13 جولائی 1940ء 23 نومبر 1940ء [17]
3 عبد الحلیم صدیقی نومبر 1940ء 1942ء [18]
4 حفظ الرحمن سیوہاروی 1942ء 2 اگست 1962ء [18]
5 محمد میاں دیوبندی 1962ء اگست 1963ء [19]
6 اسعد مدنی 9 اگست 1963ء 10 اگست 1973ء [12]
7 سید احمد ہاشمی 11 اگست 1973ء 28 جنوری 1980ء [12]
8 اسرار الحق قاسمی 29 جنوری 1980ء 11 اکتوبر 1991ء [12]
9 مفتی عبد الرزاق 12 اکتوبر 1991ء 22 جنوری 1995ء [12]
10 عبد العلیم فاروقی 23 جنوری 1995ء 2001ء [12]
11 محمود مدنی 2001ء 5 مارچ 2008ء (جمعیۃ علماء ہند کی تقسیم) [14][15]

جمعیۃ علماء ہند (الف)

ترمیم

صدور

ترمیم
نام. نام مدتِ منصب حوالہ
1 ارشد مدنی 4 اپریل 2008ء "تاحال"

نظمائے اعلی (جنرل سیکرٹریز)

ترمیم
نام. نام مدتِ منصب حوالہ
1 عبد العلیم فاروقی 5 اپریل 2008ء دسمبر 2020ء [20]
2 معصوم ثاقب قاسمی دسمبر 2020ء "تاحال" [21]

جمعیۃ علماء ہند (میم)

ترمیم

صدور

ترمیم
نمبر. نام مدتِ منصب حوالہ
1 عثمان منصورپوری 5 اپریل 2008ء 21 مئی 2021ء [15][22]
2 محمود مدنی 27 مئی 2021ء (عبوری صدر)

18 ستمبر 2021ء (مستقل صدر)

18 ستمبر 2021ء


تاحال

[23]


[24]

نظمائے اعلی (جنرل سیکرٹریز)

ترمیم
نمبر. نام مدتِ منصب حوالہ
1 محمود مدنی 5 اپریل 2008ء 27 مئی 2021ء [15][25]
2 حکیم الدین قاسمی 27 مئی 2021ء "تاحال" [25]

دیگر شخصیاتِ جمعیت

ترمیم

وہ لوگ جو جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ یا مجلسِ معاملہ میں رہے ہیں یا دیگر متعلقہ عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جیسے کسی بھی بھارتی ریاست کے لیے ریاستی صدر۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. واصف دہلوی 1970, p. 44.
  2. "Jamiat's Mahmood Madani group meets Narendra Modi, breaks Muslim ranks" [محمود مدنی کا گروپ مسلمانوں کی صفوں کو توڑتے ہوئے نریندر مودی سے ملاقات کر رہا ہے۔]۔ ملی گیزیٹ۔ 9 مئی 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2021 
  3. ادروی 2016, p. 147.
  4. ادروی 2016, p. 13.
  5. ^ ا ب واصف دہلوی 1970, p. 118-119.
  6. ادروی 2016, p. 127.
  7. ^ ا ب واصف دہلوی 1970, p. 74.
  8. اسیر ادروی۔ مآثرِ شیخ الاسلام (5 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المؤلفین۔ صفحہ: 258 
  9. ادروی 2016, p. 21.
  10. منصورپوری 2014, p. 194.
  11. منصورپوری 2014, p. 198.
  12. ^ ا ب پ ت ٹ ث جامعی 1995, p. 480.
  13. "Jamiat Ulama-I-Hind & Anr. vs Maulana Mahmood Asad Madni & Anr. on 25 August, 2008" [جمعیۃ علماء ہند اور اے این آر بمقابلہ مولانا محمود اسعد مدنی اور این آر۔ 25 اگست 2008ء کو۔]۔ انڈین قانون۔ 11 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2021 
  14. ^ ا ب "جمیعت علماء ہند کے 100 برس مکمل"۔ ای ٹی وی اردو۔ 6 دسمبر 2019۔ 12 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2021 
  15. ^ ا ب پ ت "Jamiat-Ulama-E-Hind splits" [جمعیۃ علماء ہند کی تقسیم]۔ ہندوستان ٹائمز۔ 5 اپریل 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2021 
  16. منصورپوری 2014, p. 193.
  17. منصورپوری 2014, p. 194-196.
  18. ^ ا ب منصورپوری 2014, p. 193, 197.
  19. نور عالم خلیل امینی، پسِ مرگِ زندہ، صفحہ: 106 
  20. محمد اللہ قاسمی (اکتوبر 2020)۔ دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ۔ دیوبند: شیخ الہندؒ اکیڈمی۔ صفحہ: 671 
  21. "جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی منتخب ہونے پر مفتی معصوم ثاقب قاسمی کو جمعیۃ علماء کرناٹک نے پیش کی تہنیت" [Mufti Masoom Saqib Qasmi appointed the general secretary of the Jamiat Ulama-e-Hind]۔ بصیرت آن لائن۔ 26 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2021 
  22. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  23. "Maulana Mahmood Madani elected interim chief of Jamiat Ulema-e-Hind" [مولانا محمود مدنی جمعیۃ علماء ہند کے عبوری صدر منتخب]۔ آؤٹ لک۔ 12 جولائی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2021 
  24. "سبھی ریاستی جمعیتوں کی متفقہ تجویز پر مولانا محمود مدنی اگلے ٹرم کے لئے صدر منتخب جمعیۃ علماء ہند طالبان کی نئی حکومت سے حقوق انسانی کے احترام اور بھارت سے خوشگوار تعلقات کے خواہاں"۔ ملت ٹائمز۔ ملت ٹائمز۔ 18 ستمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2021 
  25. ^ ا ب "مولانا محمود مدنی جمعیۃ علماء ہند (م) کے قومی صدر منتخب"۔ قندیل۔ 27 مئی 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2021 

کتابیات

ترمیم
  • حفیظ الرحمن واصف دہلوی (1970)۔ جمعیۃ علماء پر ایک تاریخی تبصرہ۔ OCLC 16907808 
  • محمد سالم جامعی، مدیر (27 اکتوبر 1995)۔ "جمعیۃ علماء نمبر"۔ ہفت روزہ الجمعیۃ۔ جمعیۃ علماء ہند۔ 8 (43) 
  • سلمان منصورپوری (2014)۔ تحریکِ آزادی ہند میں مسلم علما اور عوام کا کردار۔ دیوبند: دینی کتاب گھر 
  • اسیر ادروی (اپریل 2016)۔ کاروانِ رفتہ: تذکرہ مشاہیرِ ہند (2 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المؤلفین