اسلام و علیکم ، میں رفحان شوکت پاکستان کا رہاشی ہوں۔

رفحان شوکت
مختصراً
یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
یہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
صارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔
یہ صارف موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہےFirefox
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے
یہ صارف 6 مئی، 1992 کو پیدا ہوا۔
فائل:Icon democracy 70px.jpgصارف اسلام کے اصول مشاورت کی بناء پر جمہوری روایات کی پاسداری کو انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ضروری خیال کرتا ہے۔
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا کے استعمال کے سلسلے میں نئے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
یہ صارف مخلص قیادت کے فقدان کو عالمی سطح پر امت مسلمہ کے زوال کا اہم سبب قرار دیتا ہے۔
ٹین ایج یہ صارف ٹین ایجر ہے.
یہ صارف کرکٹ کے کھیل کا شوقین ہے۔