بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ خودکشی

یہ بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ خودکشی (Indian states ranked by suicide) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 کے ہیں۔[1]

درجہ ریاست شرح خودکشی (فی 1 لاکھ افراد) 2012
1 سکم 29.1
2 تمل ناڈو 24.9
3 کیرلا 24.3
4 تریپورہ 23.0
5 چھتیس گڑھ 22.9
6 کرناٹک 21.2
7 میزورم 17.0
8 آندھرا پردیش 16.6
9 مغربی بنگال 16.5
10 گوا 15.8
11 مہاراشٹر 14.0
12 مدھیہ پردیش 13.3
13 اڑیسہ 12.2
14 گجرات (بھارت) 11.8
15 ہریانہ 10.9
16 آسام 10.5
17 اروناچل پردیش 10.3
18 ہماچل پردیش 7.7
19 راجستھان 7.0
20 میگھالیہ 4.8
21 اتراکھنڈ 4.2
22 جھاڑکھنڈ 4.1
23 پنجاب 3.7
24 جموں و کشمیر 3.5
25 اتر پردیش 2.2
26 منی پور 1.6
27 ناگالینڈ 1.3
28 بہار (بھارت) 0.8
U/T پونڈیچری 36.8
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 23.6
U/T دادرا و نگر حویلی 17.6
U/T دمن و دیو 12.6
U/T دلی 9.9
U/T چندی گڑھ 7.4
U/T لکشادیپ 1.3

حوالہ جات ترمیم

  1. "Suicidal Deaths in India, 2012" (PDF)۔ NCRB, Government of India۔ 2012۔ صفحہ: 173۔ 13 مئی 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2014