فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ گاڑیوں کی تعداد

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ گاڑیوں کی تعداد (Indian states ranked by number of vehicles) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2011-2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست رجسٹرڈ موٹر گاڑیاں فی 1،000 افراد: 2011-2012
1 گوا 476
2 تمل ناڈو 257
3 گجرات (بھارت) 241
4 ہریانہ 231
5 پنجاب 224
6 کیرلا 198
7 کرناٹک 182
8 مہاراشٹر 171
9 آندھرا پردیش 145
10 راجستھان 130
11 ناگالینڈ 128
12 چھتیس گڑھ 126
13 اتراکھنڈ 123
14 اروناچل پردیش 121
15 مدھیہ پردیش 111
16 ہماچل پردیش 107
17 میزورم 100
18 جھاڑکھنڈ 99
19 اڑیسہ 91
20 منی پور 87
21 جموں و کشمیر 77
22 اتر پردیش 76
23 میگھالیہ 75
24 سکم 70
25 آسام 58
26 تریپورہ 56
27 مغربی بنگال 43
28 بہار (بھارت) 31
U/T چندی گڑھ 702
U/T پونڈیچری 521
U/T دلی 387
U/T دمن و دیو 302
U/T دادرا و نگر حویلی 228
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 152
U/T لکشادیپ 129

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Road Transport Yearbook 2011-2012"۔ وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند, Government of India۔ 2012۔ صفحہ: 115۔ اخذ شدہ بتاریخ April 30, 2014