لکھنوی شخصیات
فنون لطیفہ اور ثقافت
ترمیم- جانثار اختر، شاعر اور گیت نگار، جاوید اختر کے والد
- جاوید اختر، فلم نگار، شاعر، گیت نگار
- نوشاد، فلمی موسیقار
شاعر، مصنفین اور صحافی
ترمیم- سید سلیمان ندوی، مؤرخ
- عبد الحلیم شرر، مؤرخ، ناول نگار
- ابو الحسن علی حسنی ندوی، اسلامی عالم اور مصنف
- شوکت صدیقی، ناول نگار
- الطاف فاطمہ، ناول نگار
- رتن ناتھ سرشار، ناول نگار
- مرزا محمد ہادی رسوا، شاعر
- مير تقی میر، شاعر
- میر انیس، مرثیہ نگار (شاعر)
- مجاز لکھنوی، شاعر
- کیفی اعظمی، شاعر
- جوش ملیح آبادی، شاعر
- محسن زیدی، شاعر
- جاوید اختر، شاعر
- افتخار عارف، شاعر
- حسرت موہانی، شاعر
- چکبست، شاعر
- مرزا سلامت علی دبیر، مرثیہ نگار (شاعر)
سیاست دان
ترمیم- نواب آصف الدولہ، نواب اودھ
- بیگم حضرت محل، ملکہ اودھ
- اٹل بہاری واجپائی، سابق وزیر اعظم
- شنکر دیال شرما، سابق صدر
- محمد ہدایت اللہ، سابق صدر
- سید، نواب اودھ
- محمد حلیم، سابق منصف اعلٰی، پاکستان
کھیل
ترمیم- شاہد محمود، کرکٹ کھلاڑی
- آفاق حسین، کرکٹ کھلاڑی