محرم الحرام کا مہینہ اور اہم واقعات

#اہم واقعات و حادثات ماہِ محرم الحرام*

ابرہہہ شاہ یمن کی ہلاکت واقعہ اصحاب فیل(قبل از ولادت رسول)

شعبِ ابی طالب کی محصوری یکم محرم 6 نبوی

نکاح سیدہ فاطمۃ الزہرا رض ہمراہ سیدنا علی 2 ھ

غزوہ غطفان 3 ھ

نکاح سیدہ ام کلثوم رض بنت رسول ہمراہ سیدناعثمان 3 ھ

سریہ ابی سلمہ مخزومی 4 ھ

سریہ حضرت عبداللہ بن انیس 4 ھ

سریہ محمد بن سلمہ انصاری 6 ھ

سلاطین عالم کو دعوت اسلام 7 ھ

غزوہ خیبر 7 ھ

واپسی مہاجرین حبشہ از حبشہ 7 ھ

وفد اشعریین کا قبول اسلام 7 ھ

نکاح ام المؤمنین سیدہ صفیہ ہمراہ رسول کریم ص 7 ھ

غزوہ وادی القریٰ 7 ھ

واقعہ لیلۃ العریس و قضا نماز فجر 7 ھ

عام الوفود 9 ھ

تقرر عاملین زکوٰۃ 9 ھ

سریہ ابن عینیہ رض 9 ھ

وفد نخع کی آمد 15 ھ

طاعون عمواس 18 ھ

امارت امیر معاویہ یکم محرم 19 ھ

مصر میں عمرو بن العاص کا داخلہ 21 ھ

فتح نہاوند 22 ھ

خلافت سیدنا عثمان ذوالنورین رض یکم محرم 24 ھ

فتح سابور 26 ھ

فتح قبرص 28 ھ

خلافت سیدنا علی المرتضیٰ رض 36 ھ

واقعہ جنگ صفین مبین سیدنا علی و سیدنا معاویہ 37 ھ

فتوحات افریقہ بعہد امیر معاویہ 45 ھ

شہادت امام حسین اور واقعہ کربلا 61ھ

واقعہ حرہ ذی الحجہ 63ھ کے بعد شامی افواج نے لوگوں سے یزید کی غلامی والی بیعت لی۔ محرم 64ھ

شامی لشکر مکہ پر حملہ کے لیے روانہ ہوا 64ھ

حکومت مروان ابن الحکم 65 ھ

فتح فرغانہ 88 ھ

فتح میورقہ و منورقہ 89 ھ

فتح غور 108 ھ

زید بن علی کا خروج وقتل 122 ھ

مراکش و الجیریا میں جنگ 123 ھ

میسرہ کی مغرب میں بغاوت 124 ھ

ضحاک خارجی کا خروج اور قتل 128 ھ

فتنہ اباضیہ 130 ھ

ابو مسلم کا خراسان پر قبضہ 131 ھ

بنو امیہ کا قتل عام 133 ھ

حکومت منصور العباسی 136 ھ

قیصر روم کی شکست 138 ھ

فرقہ رواندیہ کی ابتدا 141 ھ

مسجد نبوی علیہ السلام کی توسیع 161 ھ

جعفر برمکی کا قتل 187 ھ

آزربائیجان میں خرامیہ کا ظہور 192 ھ

خلیفہ امین و مامون کے درمیان جنگ 195 ھ

قتل خلیفہ امین و خلافت مامون 198 ھ

دولت عباسیہ کی ابتدا 201 ھ

تفضیل علی کا سرکار حکم 211 ھ

شہر طوانہ کی تعمیر 218 ھ

متوکل نے کربلا کے نشانات ختم کردیے 236 ھ

دولت صفاریہ کی ابتدا 254 ھ

مصر پر عباسیوں کا قبضہ 309 ھ

نوحہ ماتم کی ابتدا 352 ھ

سرکاری طور پر جبراََ ماتم کرایا گیا 352 ھ

دمشق پر فاطمیوں کا قبضہ 360 ھ

بغداد میں سب سے بڑی رسدگاہ کی تعمیر 378 ھ

ایک مصری نے حجرے اسود کو توڑا 413 ھ

فصیل قاہرہ کی بنیاد رکھی گئی 572 ھ

ہلاکو نے بغداد کو تاراج کیا 656 ھ

حکومت شیر شاہ سوری 947 ھ

دارالعلوم دیوبند برصغیر کی عظیم درسگاہ کا قیام 1283 ھ

کعبۃ اللہ پر بے ادب ٹولے کا حملہ 1400 ھ

ضیاءالحق کا حادثہ اور حکومت کا خاتمہ 1409 ھ

بینظیر کی پہلی حکومت کا تختہ الٹا 1411 ھ

نواز شریف کو حکومت سے دست بردار کرایا گیا 1413 ھ