مہاجرین پھیلاؤ
مہاجر ایک عربی اصطلاح ہے جو پاکستان میں زیادہ تر اردو بولنے والے مسلمان مہاجرین اور ان کی اولادوں ، جو ہندوستان سے ہجرت کرکے 1947 میں تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں آباد ہو گئی تھی ، کی وضاحت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مختلف گروہ ، یہ گروہ سندھ کے خطے میں ایک ساتھ تشکیل دیے گئے ہیں اور اردو کو اپنی مادری زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
مہاجرین کا پھیلاؤ
ترمیمپاکستان میں موجود مہاجرین کے علاوہ بہت سے ایسے مہاجرین بھی ہیں جو بیرونی ممالک میں رہائش پزیر ہو چکے ہیں۔
مہاجرین کی تعداد کے لحاظ سے ممالک:
- ریاستہائے متحدہ 150,000
- سعودی عرب 120,000
- کینیڈا 80,000
- متحدہ عرب امارات 50,000
- مملکت متحدہ 25,000
- بھارت
- جنوبی افریقا
- انڈونیشیا
- جنوبی کوریا
- ملائیشیا
- ناروے
- لیبیا
- چین
- جاپان
- شمالی کوریا
- ترکیہ
- روس
- ہانگ کانگ
- کینیا
- قطر
- سلطنت عمان
- یمن
- اطالیہ
- میکسیکو
- سویٹزرلینڈ
- آسٹریلیا
- ایران
- سنگاپور
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
- ویلز
- عراق
- یورپ
- بنگلادیش
- نیپال
- پرتگال
- جرمنی