نسائیت پسند شعرا کی فہرست
یہ نسائيت پسند شعرا کی نامکمل فہرست ہے۔ تاریخی طور پر، ادب مردوں کے زیر اثر رہا ہے اور شاعرات کی شاعری کو نسائیت کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اکثر، نسائیت پسند شاعری سے مراد 1960ء کی دہائی کے بعد اور نسائیت کی دوسری لہر میں مرتب ہوئی، وہ شاعری مراد لی جاتی ہے۔[1][2] اس فہرست میں ایسے شعرا پر مرکوز کیا گیا ہے جو اپنی شاعری کے لیے واضح طور پر نسائیت کے انداز اپناتے ہیں۔
- صافو (6ویں صدی قبل مسیح)، قدیم یونان شاعر
- ایملی ڈکنسن (1830–1886)، امریکی شاعر
- امرتا پریتم (پیدائش، 1919ء)، تندوستانی شاعرہ
- زیب النسا حمید اللہ، (پیدائش، 1921ء)، پاکستانی شاعرہ، مدیرہ
- ادا جعفری (پیدائش، 1924ء)، پاکستانی شاعرہ
- زہرا نگاہ (پیدائش، 1937ء)، پاکستانی شاعرہ
- مارگریٹ ایٹ وڈ (پیدائش 1939)، کینیڈی شاعرہ، ناول نگار
- نجمہ صدیق (پیدائش، 1943ء)، پاکستانی شاعرہ
- فہمیدہ ریاض (پیدائش، 1946)، اردو مصنفہ، شاعرہ اور پاکستانی سائيت پسند
- کشور ناہید (پیدائش 1940)، اردو شاعری پاکستان میں نسائیت کی سرخیل، شاعرہ
- عشرت آفرین (پیدائش، 1956ء)، پاکستانی شاعرہ اور حقوق نسواں کی کارکن۔
- گبریلا مسٹرال (1889–1957)، چلی کے ایک شاعر، معلم، سفیر اور نسائیت پسند; پہلا لاطینی امریکی، نوبل انعام برائے ادب
- روشیل پوٹکر، (پیدائش، 1979ء) بھارتی شاعرہ
- الیونیل مینا کنداسامی، (پیدائش، 1984ء) بھارتی شاعرہ
- پروین شاکر (1952–1994)، پاکستانی اردو شاعرہ
- مارینا ایوانوونا تسوتایوا (1892–1941)، روسی اور سوویت شاعر
- ایلس واکر (پیدائش، 1944)، امرکی مصن، شاعر اور فعالیت پسند
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Feminist Encyclopedia of Italian Literature (1. publ. ایڈیشن)۔ Westport, Conn. [u.a.]: Greenwood Press۔ 1997۔ صفحہ: 105۔ ISBN 978-0-313-29435-8
- ↑ Feminist Theory Reader (3rd ایڈیشن)۔ Routledge۔ 2013۔ صفحہ: 159۔ ISBN 978-1-135-07383-1