نواب شاہ ریلوے اسٹیشن
(نوابشاہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)
نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں کراچی-پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور نواب شاہ - ٹنڈو آدم لوپ اور نواب شاہ - میرپورخاص میٹر گیج ریلوے لائنوں کا جنکشن تھا۔
نوابشاہ جنکشن ریلوے اسٹیشن Nawabshah Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | نواب شاہ | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
تعمیرات | ||||||||||||||||
معذور رسائی | موجود ہے | |||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | NWS | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، جھنگ، حیدرآباد، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔ یہاں تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)