نیوزی لینڈ سہ ملکی سیریز 2022–23ء

2022ء نیوزی لینڈ سہ ملکی سیریز ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو اکتوبر 2022ء میں آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2022ء سے قبل تیاری کی سیریز کے طور پر کھیلا گیا جسے پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کی میزبان ٹیم کو شکست دے کر اپنے نام کیا۔ [1] یہ نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی، جس میں تمام میچ ٹوئنٹی20 بین الاقوامیکے طور پر کھیلے گئے۔ 26 جون 2022ء کو، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ میں ان کی شرکت کی تصدیق کی۔ 28 جون 2022ء کو، نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیگلے اوول ، کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے تمام میچوں کی تصدیق کی۔ [2] بنگلہ دیش نے مہدی حسن، رشاد حسین، شریف الاسلام اور سومیہ سرکار کو اسٹینڈ بائی کھلاڑی نامزد کیا۔ [3] پاکستان نے شاہنواز دھانی، محمد حارث اور خوشدل شاہ کو ریزرو قرار دیا۔ [4]

نیوزی لینڈ سہ ملکی سیریز 2022–23ء
تاریخ7-14 اکتوبر 2022ء
مقامنیوزی لینڈ
ٹیمیں
 نیوزی لینڈ  بنگلادیش  پاکستان
کپتان
کین ولیمسن شکیب الحسن بابر اعظم
زیادہ رن
ڈیون کونوے (233) شکیب الحسن (154) محمد رضوان (201)
زیادہ وکٹیں
مائیکل بریسویل (8)
ٹم ساؤتھی (8)
حسن محمود (4) محمد وسیم (7)

دستے

ترمیم
  بنگلادیش[3]   نیوزی لینڈ[5]   پاکستان[4]

پوائنٹ ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   نیوزی لینڈ 4 3 1 0 0 6 1.133
2   پاکستان 4 3 1 0 0 6 0.132
3   بنگلادیش 4 0 4 0 0 0 −1.236

  Advanced to the final

مقابلے

ترمیم

پہلاٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
میچ 1
7 اکتوبر 2022ء
15:00
سکور کارڈ
پاکستان  
167/5 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
146/8 (20 اوورز)
محمد رضوان 78*(50)
تسکین احمد 2/25 (4 اوورز)
یاسر علی 42* (21)
محمد وسیم 3/24 (4 اوورز)
پاکستان 21 رنز سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ) اور وین نائٹس (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
میچ 2
8 اکتوبر 2022ء
19:10 (ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
147/8 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
149/4 (18.2 اوورز)
ڈیون کونوے 36 (35)
حارث رؤف 3/28 (4 اوورز)
بابر اعظم 79* (53)
بلیئر ٹکنر 2/42 (4 اوورز)
پاکستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: بابر اعظم (پاک)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
میچ 3
9 اکتوبر 2022ء
19:10 (ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
137/8 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
142/2 (17.5 اوورز)
ڈیون کونوے 70* (51)
حسن محمود 1/26 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: وین نائٹس (نیوزی لینڈ) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: مائیکل بریسویل (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

چوتھاٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
میچ 4
11 اکتوبر 2022ء
15:00
کارڈ
پاکستان  
130/7 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
131/1 (16.1 اوورز)
فن ایلن 62 (42)
شاداب خان 1/26 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: وین نائٹس (نیوزی لینڈ) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: مائیکل بریسویل (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
میچ 5
12 اکتوبر 2022ء
15:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
208/5 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
160/7 (20 اوورز)
شکیب الحسن 70 (44)
ایڈم ملنے 3/24 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 48 رنز سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: گلن فلپس (نیوزی لینڈ)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

چھٹا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
میچ 6
13 اکتوبر 2022ء
15:00
سکور کارڈ
بنگلادیش  
173/6 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
177/3 (19.5 اوورز)
لٹن داس 69 (42)
نسیم شاہ 2/27 (4 اوورز)
محمد رضوان 69 (56)
حسن محمود 2/27 (4 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ) اور وین نائٹس (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

فائنل

ترمیم
14 اکتوبر 2022ء
15:00
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
163/7 (20 اوورز)
ب
  پاکستان
168/5 (19.3 اوورز)
کین ولیمسن 59 (38)
حارث رؤف 2/22 (4 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ
امپائر: شان ہیگ (نیوزی لینڈ)اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: محمد نواز (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan confirm vital tri-series ahead of T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-28
  2. "India/England tours headline 2022-23 home summer"۔ New Zealand Cricket۔ 2022-10-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-28
  3. ^ ا ب "Veteran star missing as Bangladesh name T20 World Cup squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-14
  4. ^ ا ب "Pakistan name squad for ICC Men's T20 World Cup 2022"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-15
  5. "Guptill set for record 7th T20 World Cup | Allen & Bracewell included for first time"۔ New Zealand Cricket۔ 2022-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-20