ویکیپیڈیا:دیوان عام (تجاویز)/وثق 7
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
سلام!
ویکی بان ایک رکن جس کے پاس ویکیپیڈیا کے نامناسب اور معیارات پر نہ اترنے والے صفحات کو حذف کرنے اور حذف شدہ صفحات کو بحال کرنے کا حق ہوتا ہے۔ ان کے پاس بھی ترمیم کو واپس پھیرنا کا بھی حق ہوتا ہے، یعنی استرجع کا۔ کچھ ویکیپیڈیاؤں پر یہ اختیار موجود ہے جن میں سرفہرست فارسی اور ہندی ویکیپیڈیا ہے۔ اس اختیار کو اردو ویکیپیڈیا پر لانے کے لیے ویکی احباب کی رائے کی ضرورت ہے۔
تائید
ترمیم- تائید
:)
—خادم— مورخہ 10 جنوری 2018ء، بوقت 4 بج کر 38 منٹ (بھارت) - تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:18, 10 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید-- ذیشان امجد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:50, 10 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید-- شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:54, 10 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید-- بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:58, 10 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45, 10 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید--زکریا 00:08, 11 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:00, 11 جنوری 2018 (م ع و)
- تائید—Rachitrali 05:42, 11 جنوری 2018 (م ع و)
- تائیدArslanulhaq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:05، 7 فروری 2019ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتکمیل چند دن میں نیا حلقہ صارف فعال کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:52, 12 جنوری 2018 (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
ہمزہ اضافت و صفت
ترمیمایک شدید تکنیکی ضرورت کے پیش نظر درخواست ہے کہ اردو ویکیپیڈیا میں اضافت کے لیے ہمزہ استعمال نہ کریں بلکہ اس کی جگہ ئے استعمال کیا جائے۔ مثلاً مبداء انواع کی بجائے مبدائے انواع لکھیں۔ امید ہے ویکی نویس تعاون فرمائیں گے۔ :)
—خادم— مورخہ 16 فروری 2018ء، بوقت 10 بج کر 36 منٹ (بھارت)
- متفق— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:05، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
خانہ معلومات میں باپ کی جگہ والد لکھا جائے
ترمیم- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
محترم حضرات ، خانہ معلومات میں باپ کی جگہ والد لکھا جانا چاہیے۔کیونکہ والد لفظ بہتر ہے اور اچھا لگتا ہے لکھنے اور پڑھنے میں کیا اسے صحیح نہیں کیا جا سکتا ہے ۔Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:14، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
- کیا آپ کسی ایسے خانہ معلومات کا ربط دے سکتے ہیں؟
:)
—خادم— مورخہ 10 جولائی 2018ء، بوقت 2 بج کر 54 منٹ (بھارت)- صارف:محمد شعیب اب تو صحیح ہو گیا ہے۔صبح میں نے وارث علی صفحہ بنیا تھا اس میں والد کی جگہ باپ لکھ کر آ رہا تھا۔Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:51، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
- میں نے درستی کر دی تھی۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:01، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
- صارف:محمد شعیب اب تو صحیح ہو گیا ہے۔صبح میں نے وارث علی صفحہ بنیا تھا اس میں والد کی جگہ باپ لکھ کر آ رہا تھا۔Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:51، 10 جولائی 2018ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
انگریزی ویکیپیڈیا پر ایک اختیار Page Movers ہے۔ اس صارف گروہ کے صارفین کسی بھی صفحہ کو بغیر رجوع مکرر بنایے منتقل کر سکتے ہیں۔ لیکن اردو ویکیپیڈیا پر یہ اختیار منتظم اور ویکی بان تک ہی محدود ہے۔ کئی دفعہ صفحات کو بغیر رجوع مکرر بنائے منتقل کرنے کی مشکل پیش آتی ہے، اس سلسلہ میں منتظم یا ویکی بان سے رابطہ کرنا پڑتا ہے۔ اگر اختیار کسی فعال صارف کے پاس آگیا تو ویکیپیڈیا پر کام میں آسانی ہوگی۔ تمام دوست اپنی رائے دیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- آپ تمام احباب سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی درخواست ہے۔
- تائید کے لیے متعلقہ قطعہ میں {{تائید}} اور تنقید کے لیے {{تنقید}} استعمال کریں۔ کسی قسم کی تجویز یا تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال کریں۔
تائید
ترمیم- تائید — حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید— محب علوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:37، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:21، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 14 دسمبر 2018ء، بوقت 7 بج کر 03 منٹ (بھارت) - تائید- ایک صارف کو وہ ضروری اختیارات ہونے چاہیے جو عام استعمال میں آتے ہیں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:40، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید- --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:51، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائیدArslanulhaq (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:07، 7 فروری 2019ء (م ع و)
- تائیدآغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
تبصرہ
ترمیمتبصرہ: ایک گروہ قابل اعتماد اراکین کا ہو جن کے پاس ایسے بنیادی اختیارات ہوں۔ تاکہ کسی ایک کی مصروفیات و عدم دستیابی کی وجہ سے حرج نہ ہو۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:10، 14 دسمبر 2018ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیمچند دن میں نیا گروہ فعال کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:49، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
ترمیم- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
ٹیلی گرام گروپ بات چیت میں چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرینڈ کے حساب سے احباب سی پیک، چین بھارت تنازعات، چین کی معیشت، چینی زبان، چین میں اسلام، چینی سیاست وغیرہ کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہوتا ہے کہ صارف ایک دو موضوعات تک محدود رہے ہوں یوں ایک ہی موضوع پر لکھنے سے ایک تو ترجمہ کرنے ایک مضمون کا کچھ مواد دوسرے مضمون میں دوسرے کا تیسرے میں شامل ہوتا جاتا ہے یوں کم وقت میں زیادہ کام بھی ہوتا ہے اور ایک موضوع پر قابل ذکر پیش رفت بھی ہوجاتی ہے۔ شخصیات میں بادشاہوں، صدور، وزرائے اعظم اور قدیم مشہور چینی شخصیات اور نوبل یا پلٹرز اعزاز یافتہ اور چند ایک فلم و ٹی وی کی مشہور شخصیات تک محدود رہنا چاہیے۔ بہر حال کسی پر کوئی پابندی نہیں ہے ہم صرف تجویز کر رہے ہیں، جس کو جو زیادہ آسان اور مناسب لگے وہ وہی کرے۔ پینتالیس ایام کا ترمیمی مسابقہ ہوگا جس میں اردو اور چینی ویکی برادریاں ایک دوسرے کو مات دینے کی کوشش کریں گی۔ یہ بالکل ایشیائی مہینے کی طرح ہوگا اس میں فاؤنٹین (مخزن) آلہ بھی تیار کروایا جائے گا۔ میرے خیال میں اس سے آپسی تعلقات کا استحکام اور دونوں کی تاریخ، تمدن، ثقافت اور دیگر متعلقہ موضوعات پر اچھے مضامین کی تیاری ہوگی۔ منصوبے کا 1 مارچ سے ہوگا اور یہ منصوبہ پینتالیس دن جاری رہے گا۔ احباب ناصرف چین بلکہ مین لینڈ چائنا کے تمام خود مختار ممالک متعلق بھی لکھ سکتے ہیں ساتھ ہی سنگاپور بھی۔ امید ہے کہ احباب منصوبے کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:22، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:24، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید — حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:27، 15 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:45، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید-- Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:04، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید-- شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:10، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:47، 17 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید-- محب علوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:28، 17 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید--;سیفٹی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:47، 17 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 17 دسمبر 2018ء، بوقت 9 بج کر 26 منٹ (بھارت) - تائید--Faranjuned (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:53، 17 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید ذیشان امجد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:03، 17 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 05:08، 18 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائیدJogiAsad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:49، 18 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید Wahab (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:36، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:00، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید --علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید --محمد عمیر مرزا (تبادلۂ خیالMuhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:09، 20 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید -- طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:35، 20 دسمبر 2018ء (م ع و)
- تائید -- ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:46، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)
نتیجہ
ترمیم- تکمیل ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ کا آغاز یکم مارچ 2019ء کو ہوگا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:23، 1 فروری 2019ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
ٹرانس ویکی
ترمیم- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔
اردو ویکیپیڈیا پر ٹرانس ویکی یوزر گروپ کی ضرورت ہے اس سے ہم ar, en, fa, fr, he ویکیوں سے سانچے امپورٹ کر سکیں گے۔ اپنی آرا دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:58، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید یہ محض ایک حلقہ صارف نہیں، خصوصیت ہے جسے مخصوص صارفین (بین الویکی درآمد کنندگان (Transwiki importers)) استعمال کر سکیں گے۔
نتیجہ
ترمیمتکمیل— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:18، 1 فروری 2019ء (م ع و)
- گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔