پاٹا یا صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات (Provincially Administered Tribal Areas - PATA) یہ پاکستان کے چند علاقے ہیں جو صوبہ پختونخوا اور بلوچستان کے زیریں انتظام تھے، 1970ء کے لگ بگ ان علاقوں کی قبائلی حیثیت ختم کرکے ان کو صوبوں میں ضم کر دیا گیا۔ یہ پہلے پاکستان کی نوابی ریاستیں تھیں اور بعد میں پاٹا بن گئیں اور یہ تمام علاقے آج پاکستان کے ضلعے ہیں۔

خیبرپختونخوا کا پاٹا

ترمیم
 
صوبہ خیبر پختونخوا کا پاٹا

خیبر پختونخوا کے پاٹا میں یہ علاقے شامل تھے:

بلوچستان کا پاٹا

ترمیم
 
صوبہ بلوچستان کا پاٹا

بلوچستان کے پاٹا میں یہ علاقے شامل تھے:

پاٹا اور فاٹا میں فرق

ترمیم

یاد رکھیے اکثر لوگ پاٹا اور فاٹا میں فرق نہیں کرتے، پر فاٹا اور پاٹا بالکل دو مختلف جگہوں کو کہا جاتا ہے۔ پاٹا (صوبائی منتظم شدہ علاقے) وہ علاقے ہیں جو 1995 سے پہلے صوبوں کے زیر انتظام تھے اور بعد میں پھر ان کو باقاعدہ ضلعوں کے حیثیت ملی۔ اور فاٹا (وفاقی منتظم شدہ علاقے) وہ علاقے ہیں جو وفاقی حکومت کے زیریں انتظام ہیں اور یہ کسی صوبے کا حصہ نہیں بلکہ اپنا الگ حیثیت رکھتی ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم