پاکستانی لوک فنکاروں کی فہرست
(پاکستانی فوک فنکاروں کی فہرست سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں قابل ذکر پاکستانی لوک گلوکاروں کا ذکر ہے۔ ہر دور میں مقبول مشہور پاکستانی لوک گلوکار درج ذیل ہیں۔ مزید لوک گلوکاروں کے لیے حروف تہجی کے اعتبار سے نیچے ڈھونڈ سکتے ہیں۔
ا سے خ
ترمیم- اقبال باہو
- اختر چنال زہری
- بہاؤ الدین خان(قوال)
- بدر علی میانداد
- بھگت کنور رام
- پٹھانے خان
- ثریا خانم
- ثریا ملتانیکر
د سے ز
ترمیمس سے ظ
ترمیم- سہراب فقیر
- سائیں ظہور
- شوکت علی
- شازیہ خشک
- شکور لوہار
- شیر میانداد
- صنم ماروی
- صابری برادران
- طفیل نیازی
ع سے ف
ترمیم- عارف لوہار
- عزیز میاں
- عطا اللہ خان خیلوی
ٰٰ
- عنایت حسین
- فقیر ذو الفقار علی
- فریدہ خانم
- فیض محمد بلوچ
ق سے م
ترمیم- قربان نیازی
- گل پانٹرہ
- مائی بھاگی
- طفیل نیازی
- ماسٹر محمد ابراہیم
- مائی دہائی
- محمد جمن
- محمد شفاءاللہ روکڑی
- مسرت نذیر
- ملکہ پکھراج
- معصومہ انور
- منشی رضی الدین
- منظور احمد خان
- مہران سانول عیسٰی خیلوی
ن سے ے
ترمیم
مزید دیکھو
ترمیم- پاکستان کی موسیقی
- جنوبی ایشیا کی موسیقی
- پاکستان کی ثقافت
- پاکستانیوں کی فہرست
بیرونی روابط
ترمیم- پنجابی لوک موسیقیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ folkpunjab.com (Error: unknown archive URL)
- پاک بھارت موسیقی کے بارے میں معلومات