پاکستانی شخصیات کی فہرست
پاکستان کی اہم شخصیات
پاکستان، بلحاظ آبادی، دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ یہ فہرست پاکستان سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی ہے۔ مزید دیکھیے زمرہ پاکستانی شخصیات، الفبائی ترتیب سے فہرست پاکستانی شخصیات
سربراہان حکومت
شہری / جمہوری منتخب شدہ سربراہان حکومت
- محمد علی جناح، "قائد اعظم" یا "عظیم رہنما۔" پاکستان کے پہلے گورنر جنرل اور بانیان پاکستان میں سے ایک۔
- لیاقت علی خان
- خواجہ ناظم الدین
- ملک غلام محمد
- اسکندر مرزا
- چودھری محمد علی
- فضل الہی چوہدری
- رفیق تارڑ
- حسین شہید سہروردی
- محمد علی بوگرہ
- ابراہیم اسماعیل چندریگر
- ملک فیروز خان نون
- ذوالفقار علی بھٹو
- محمد خان جونیجو
- غلام اسحاق خان
- بینظیر بھٹو
- فاروق احمد خان لغاری
- غلام مصطفٰی جتوئی
- بلخ شیر مزاری
- معین الدین احمد قریشی
- معراج خالد
- ظفر اللہ خان جمالی
- چودھری شجاعت حسین
- شوکت عزیز
- وسیم سجاد
- محمد میاں سومرو
- آصف علی زرداری
- یوسف رضا گیلانی
- راجہ پرویز اشرف
- نواز شریف
- ممنون حسین
- عمران خان
فوجی / غیر منتخب شدہ سربراہان
وزرائے خارجہ
- محمد ظفر اللہ خان، (−10-1947 تا 24-10-1954)
- عزیز احمد، (30-03-1977 تا 05-07-1977)
- آغا شاہی، (14-01-1978 تا 09-03-1982)
- صاحبزادہ یعقوب خان، (21-03-1982 تا 01-11-1987)
- عبد الستار، (23-07-1993 تا 19-10-1993)
- آصف احمد علی، (16-11-1993 تا 04-11-1996)
- صاحبزادہ یعقوب خان، (قائم مقام:: 11-11-1996 تا 24-02-1997)
- گوہر ایوب خان، (25-02-1997 تا 07-08-1998)
- سرتاج عزیز،
- خورشید محمود قصوری، (23-11-2002 تا 15-11-2007)
- انعام الحق، (قائم مقام: 15-11-2007 تا 24-03-2008)
- شاہ محمود قریشی، (مارچ 31، 2008 تا فروری 2011)
- حنا ربّانی کھر، (18 جولائی 2011 تا 11 مئی 2013)
سفارت کار
دیگر اہم سیاسی شخصیات
- محترمہ فاطمہ جناح، ، بہن محمد علی جناح، ۔
- چوہدری رحمت علی، ، لفظ پاکستان کے خالق۔
- غلام احمد پرویز، تحریک پاکستان کر رکن، قائد اعظم کے قریبی اور اہل قرآن کر سرکردا رہنما۔
- عنایت اللہ خاں مشرقی،
- ابو الاعلیٰ مودودی، ، مفسر تفہیم القرآن، ، بانی جماعت اسلامی پاکستان، ۔
- چودھری افضل حق،
- سردار عبدالرب نشتر،
- نواب نواب بہادر یار جنگ،
- آغا شورش کاشمیری،
- خان عبدالغفار خان،
- مولانا محمد علی جوہر،
- مشتاق احمد گرمانی،
- نوابزادہ نصر اللہ خان، احراری
- چوہدری ظہور الٰہی،
- قاضی حسین احمد، ، سابقہ سربراہ جماعت اسلامی پاکستان، ۔
- عمران خان، سابقہ کھلاڑی موجودا پی ٹی آئي رہنما
- خادم حسین رضوی امیر : تحریک لبیک پاکستان
- مولانا مفتی محمود سابقہ امیر جمعیت علماے اسلام پاکستان
- مولانا فضل الرحمن امیر جمعیت علماے اسلام پاکستان
منصفین
- ایلون رابرٹ کارنیلیس
- منیر احمد
- اے آر چنگیز
- عبد الحمید ڈوگر
- سر عبد الرشید
- شیخ انوار الحق
- جسٹس دوراب پٹیل
- فخرالدین جی ابراہیم
- حمود الرحمن
- اجمل میاں
- سعید الزماں صدیقی
- افتخار محمد چوہدری
- محمد حلیم
- محمد افضل ظلہ
- محمد منیر
- محمد رستم کیانی
- محمد شہاب الدین
- محمد یعقوب علی
- ڈاکٹر۔ نسیم حسن شاہ
- قدیر الدین احمد
- رانا بھگوان داس
- سید سجاد علی شاہ
- مختیار احمد جنیجو
- چوہدری محمد شریف
- وجیہ الدین احمد
- حزیق الخیری
وکلا
حقوق انسانی سے وابستہ شخصیات
- نعمت اللہ خان، وکیل، سابقہ سربراہ الخدمت فاؤنڈیشن، ، سابقہ میئر کراچی، 2001ء تا 2005ء تک۔
- عبد الستار ایدھی، ، ایدھی فاؤنڈیشن، کے بانی
- حکیم محمد سعید، ، سابقہ گورنر سندھ، ادیب، طبیب
- ڈاکٹر امجد ثاقب بانی اخوت فاؤنڈیشن
- ملالہ یوسفزئی، نوبل امن انعام 2014، حاصل کرنی والی
تعلیم و تحقیق
ڈاکٹر، ماہرین معاشیات، سائنس دان محققین
- پروفیسر ڈاکٹر۔ عبد السلام، پاکستانی نوبل انعام یافتہ سائنس دان۔
- پروفیسر ڈاکٹر احمد حسن دانی، قائد اعظم یونیورسٹی مؤرخ
- ڈاکٹر۔ عبد القدیر خان، جوہری سائنس دان۔
- ڈاکٹر۔ ثمر مبارک مند، جوہری سائنس دان، کرسی نشین، (نیسکام)۔
- سلیم الزماں صدیقی، سائنس دان، پی ایچ ڈی آرگینک کیمیا
- پرویز ہودبھائی، سائنس دان
- محبوب الحق، ماہر معاشیات و شریک تخلیق کار انسانی ترقیاتی اشاریہ، )
- میاں ضمیر الحق، ماہر تعلیم
- اسد عمر
- اختر حمید خان
- پروفیسر محمد حسین بلوچ (ماہر تعلیم)
- نرگس ماولوالا، فلکیاتی سائنس دان میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی، (MIT) اور 2010 میک آرتھر فیلو، ۔ اس ٹیم کا حصہ تھیں جس نے امواج ثقل کا اولین مشاہدہ کیا۔
مذہبی رہنما
- اسرار احمد، بانی تنظیم اسلامی
- طارق جمیل، تبلیغی جماعت کے مقرر
- محمد حسین نجفی، شیعہ عالم
- علامہ حسین بخش جاڑا، شیعہ عالم
- مفتی جعفر حسین، شیعہ عالم
- طالب جوہری، ذاکر مفسر قرآن، شیعہ عالم
- سید منور حسن، سربراہ جماعت اسلامی پاکستان
- طاہر القادری، وکیل، پروفیسر، بانی منہاج القرآن
- محمد الیاس قادری، امیر اہلسنت، بانی دعوت اسلامی
- محمد شفیع اوکاڑوی، بانی جماعت اہلسنت
- کوکب نورانی اوکاڑوی عالم دین
- فرحت ہاشمی، بانی الہدی انٹرنیشنل
- امین احسن اصلاحی، مفسر قرآن
- رشید ترابی، شیعہ ذاکر
- عائشہ جلال، سابقہ وزیر تعلیم و مذہبی اسکالر
- اشتیاق حسین قریشی، مورخ
- خورشید احمد، محقق
- محمد تقی عثمانی سابق وفاقی شرعی عدالت سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت ایپلیٹ بینچ کے جج اور جامعہ دار العلوم کراچی کے نائب مہتمم ہیں۔
- ظفر اسحاق انصاری، محقق
- سید محمد عثمان بخاری، مذہبی اسکالر، مبلغ اسلام، پیر طریقت، سنی عالم، مہتمم جامعہ حنفیہ رضویہ ریاض الجنۃ، کنزالعلم انٹرنیشنل
- پروفیسر محمد راشد مجددی، محقق، حکیم پی ایچ ڈی، دینی عالم(1)
- سید شاہ تراب الحق قادری، مبلغ اسلام، قائد جماعت اہلسنت پاکستان
- سید شاہ عبدالحق قادری، مبلغ اسلام، امام وخطیب جامع مسجد میمن کھوڑی گارڈن کراچی
- مفتی وقارالدین قادری، مفتی اسلام، مہتمم دار العلوم امجدیہ کراچی
- مولانا منظور مینگل شیخ الحدیث جامعہ دار العلوم کراچی
فوجی اہلکار
- میجر طفیل محمد شہید، (1914ء – 7 اگست 1958ء) نشان حیدر، ۔
- راجہ عزیز بھٹی شہید، نشان حیدر
- میجر محمد اکرم شہید، (1938ء–1971ء) نشان حیدر
- راشد منہاس شہید، (1951ء – 20 اگست 1971) نشان حیدر
- میجر شبیر شریف شہید، (1943ء – 6 دسمبر 1971ء) نشان حیدر
- جوان سوار محمد حسین شہید، (1949ء – 10 دسمبر 1971ء) نشان حیدر
- لانس نائیک محمد محفوظ شہید، (1944ء – دسمبر 17, 1971ء) نشان حیدر
- کرنل شیر خان، (1970ء – 5 جولائی 1999ء) نشان حیدر
- لیفٹیننٹ جنرل، اختر حسین ملک، (وفات 22 اگست 1969ء) ہلال جرأت، 1965ء کے جنگی ہیرو
- لیفٹیننٹ جنرل، عبد العلی ملک، 1965 چوئنڈہ کی جنگ کے ہیرو
- حوالدار لالک جان شہید، (1967ء – 7 جولائی 1999ء) نشان حیدر
- ملک منور خان اعوان، پاکستانی سپاہی
- جنرل جنرل محمد موسى خان، چوتھے آرمی کمانڈر انچیف، مغربی پاکستان اور گورنر بلوچستان
- جنرل سوار خان، سابق وائس چیف آف آرمی اسٹاف
- جنرل افتخار جنجوعہ، ہلال جرأت
- جنرل محمد شریف، سابق چیئرمین آف دی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) 1977ء۔
- جنرل اقبال خان، سابق چیئرمین آف دی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) 1980ء–1984ء
- جنرل مرزا اسلم بیگ، سابق چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)، ادارۂ فکر، سربراہ
- جنرل رحیم الدین خان، 7 سال مارشل لا گورنر بلوچستان اور صوبائی ہیرو
- جنرل راحیل شریف، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS)
- محمد محمود عالم
- راشد غفار شاکر ( چیف آف آرمی انٹیلیجینس بیورو پاکستان )
- جنرل قمر جاوید باجوہ
- رسالدار محمد شریف شیخ پنڈی گھیب [ستارہ حرب 1965ء، 1971ء پاک بھارت جنگ]
تاجر اور صنعت کار
- سیٹھ عابد حسین، گولڈ بادشاہ
- شاہد خان، پاکستانی نژار امریکی تاجر
- عبد الرزاق یعقوب، کرسی نشین اے آر وائی گروپ
- میاں محمد منشا، مالک مسلم کمرشل بینک و دیگر
- محمد لطیف (بیکو)، بانی پاکستان انجینئرنگ کمپنی
- ملک ریاض حسین، سی ای او بحریہ ٹاؤن
- میر شکیل الرحمن، اخبارات کا جنگ گروہ
بینکار
فنون، ادب اور ذرائع ابلاغ
مصنفین و شعرا
- امتیاز علی تاج
- پطرس بخاری
- چودھری افضل حق
- محسن نقوی
- آغا شورش کاشمیری
- عبداللہ حسین
- ڈاکٹر منیر رئیسانی
- احمد فراز
- احمد ندیم قاسمی
- انور مقصود
- اشفاق احمد
- بانو قدسیہ
- فیض احمد فیض
- فاطمہ ثریا بجیا
- غلام عباس
- حبیب جالب
- حکیم محمد سعید، بانی ہمدرد یونیورسٹی
- ابن انشا
- ابن صفی
- ادریس آزاد
- افتخار عارف
- احسان دانش
- جون ایلیا
- مجید امجد
- مظہر کلیم
- مستنصر حسين تارڑ
- ن م راشد
- وسیم تارڑ
- عبید اللہ علیم
- پروین شاکر
- قتیل شفائی
- سعادت حسن منٹو
- سید قاسم محمود
- صوفی تبسم
- تنویر پھول
- وزیر آغا
- واصف علی واصف
- زاہد احمد
- ضمیر جعفری
- احمد ندیم قاسمی
- امجد اسلام امجد
- انور مسعود
پاکستان کی فلم انڈسٹری کے تاریخی اداکار
مزاحیہ اداکار
اداکارائیں
فنکار اور مصور
دستاویزی فلم ساز
فیشن ڈیزائنر
ماڈل
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستانی ماڈلوں کی فہرست ملاحظہ کریں۔
* آمنہ حق
صحافی
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستانی صحافیوں کی فہرست ملاحظہ کریں۔
- آغا شورش کاشمیری
- انصار عباسی
- وسیم تارڑ
- آردیشر کاؤسجی، کالم نگار اور تاجر
- اصغر علی انجینئر
- حسن نثار
- حمید نظامی
- خالد حسن
- محمد فاروق
- پرویز میر، اے آر وائے ڈجيٹل
- شاہد محمود، اے آر وائی نیوز
- ڈاکٹر شاہد مسعود، صحافی، سابق کرسی نشین پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی)۔
- شیری رحمان
- سہیل وڑائچ، جیو نیوز
- ضمیر نیازی
موسیقار
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستانی موسیقاروں کی فہرست ملاحظہ کریں۔
- عابدہ پروین
- آروح
- ابرار الحق
- عاطف اسلم
- علی عظمت
- عالم لوہار
- احمد رشدی
- علی ظفر
- استاد امانت علی خان
- عاطف اسلم
- عطاء اللہ خان عیسی خیلوی
- بڑے غلام علی خان
- حدیقہ کیانی
- مہدی حسن
- مسعود رانا
- نثار بزمی
- نور جہاں
- نوری
- نصرت فتح علی خان
- رابن گھوش
- راحت فتح علی خان
- رحیم شاہ
- سجاد علی
- حدیقہ کیانی
- جنید جمشید
- ملکہ پکھراج
- خورشید احمد
وڈیو جوکر
کھلاڑی
کرکٹ
- انیل دلپت
- ناصر جمشید
- جاوید میانداد
- عبد الحفیظ کاردار
- محمد حفیظ
- عبدالقادر
- عبد الرزاق
- عامر سہیل
- دانش کنیریا
- فضل محمود
- فیصل اقبال
- فواد عالم
- حنیف محمد
- عمران نذیر
- انضمام الحق
- جاوید برکی
- جنید خان
- خان محمد
- مصباح الحق
- محمد عامر
- محمد آصف
- معین خان
- مشتاق احمد
- راشد لطیف
- سعید اجمل
- سعید انور
- ثقلین مشتاق
- سرفراز احمد
- سرفراز نواز
- شاہد آفریدی
- سہیل تنویر، [1]
- شاہد آفریدی
- شعیب اختر
- شعیب ملک
- عمر اکمل
- عمر گل، [2]
- وقار یونس
- وسیم اکرم
- یاسر حمید
- یاسر شاہ
- یونس خان
- ظہیر عباس
- زاہد فضل
- عمران خان
ہاکی
اسکوائش
ٹینس
کوہ پیما
دیگر
حوالہ جات
- ↑ Content-UK.cricinfo.com
- ↑ "English.ohmynews.com"۔ 05 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2016