پاکستان سپر لیگ 2017ء کے کھلاڑی

یہ ان پانچ فرنچائز کے کصلاڑیوں کی فہرست ہے، جنھوں نے پاکستان سپر لیگ 2017ء میں شرکت کی۔[1]

پی ایس ایل 2017ء شریک کھلاڑی

ترمیم

یادہانی: بین الاقوامی سطح پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام جلی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ

ترمیم

اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان 2017ء کے کھلاڑی مندرجہ ذیل تھے:[2]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز شمولیت از یادہانی
بلے باز
شرجیل خان   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ سپن 2016
محمد حمزہ طارق   دائیں ہاتھ سے 2016 کپتان
خالد لطیف   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2016
حسین طلعت   بائيں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2016
آصف علی   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم فاسٹ 2016
آل راؤنڈرز
شین واٹسن   دائیں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز medium 2016 بیرون ملک
شاداب خان   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم لیگ بریک 2017
ڈیوائن سمتھ   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2016 بیرون ملک
زوہیب خان   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے آہستہ آرتھوڈاکس 2017
وکٹ کیپر
سیم بلنگز   دائیں ہاتھ سے 2016 بیرون ملک
بریڈ ہیڈن   دائیں ہاتھ سے 2016 بیرون ملک
بین ڈکٹ   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے بریک آف 2017 بیرون ملک
گیند باز
سعید اجمل   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے بریک سپن 2016
محمد عرفان   دائیں ہاتھ سے Left arm fast 2016
محمد سمیع   دائیں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز 2016
سیمئول بدری   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ سپن 2016 بیرون ملک
رومان رئیس   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے درمیانی تیز 2016
احمد بٹ   دائیں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز 2016
اسٹیون فن (کرکٹر)   دائیں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز 2017 بیرون ملک
عمران خالد   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آرتھوڈاکس سپن 2016

پشاور زلمی

ترمیم

پشاور زلمی پاکستان کے کھلاڑی کے کھلاڑی مندرجہ ذیل تھے:[3]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز شمولیت یادہانی
بلے باز
صہیب مقصود   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے بریک آف 2017
افتخار احمد   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2017
آئون مورگن   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے درمیانی تیز 2017 بیرون ملک
تمیم اقبال   بائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ سے سپن آف 2016 بیرون ملک
خوش دل شاہ   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آرتھوڈاکس 2017
ڈیوڈ میلان   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ سپن 2016 بیرون ملک
مارلن سیموئلز   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2017 بیرون ملک
آل راؤنڈرز
حارث سہیل   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آرتھوڈاکس 2017
شاہد آفریدی   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ سپن 2016 First pick in players draft[4]
محمد حفیظ   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2016
ڈیرن سیمی   دائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ سے درمیانی تیز 2016 کپتان، بیرون ملک
شکیب الحسن   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آہستہ آرتھوڈاکس 2017 بیرون ملک
وکٹ کیپر
کامران اکمل   دائیں ہاتھ سے 2016
گیند باز
محمد اصغر   بائيں ہاتھ سے Left Arm Spinner 2016
جنید خان   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے تیز 2016
وہاب ریاض   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے تیز 2016
کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی)   دائیں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز 2017 بیرون ملک
عمران خان   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے میڈیم فاسٹ 2016
حسن علی   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے درمیانی تیز 2016
Irfan Khan   - - 2017

لاہور قلندرز

ترمیم

لاہور قلندرز پاکستان 2017ء کے کھلاڑی کے کھلاڑی مندرجہ ذیل تھے:[5]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز شمولیت یادہانی
سیف بدر   دائیں ہاتھ سے Legbreak 2017
اظہر علی   دائیں ہاتھ سے Legbreak 2016
برینڈن میکولم   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017 بیرون ملک/کپتان/Batting Mentor
جیسن رائے   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017 بیرون ملک
کیمرون ڈیلپورٹ   بائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2016 بیرون ملک
فخر زمان   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آرتھوڈاکس spin 2017
آل راؤنڈرز
بلاول بھٹی   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے تیز 2017
عثمان قادر   بائيں ہاتھ سے لیگ بریک 2017
جیمز فرینکلن (کرکٹر)   بائيں ہاتھ سے لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ 2017 بیرون ملک
سہیل تنویر   بائيں ہاتھ سے لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ 2017
عامر یامین   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم فاسٹ 2017
گرانٹ ایلیٹ   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے تیز Medium 2017 بیرون ملک
وکٹ کیپرs
محمد رضوان   دائیں ہاتھ سے 2016
عمر اکمل   دائیں ہاتھ سے 2016
گیند باز
غلام مدثر   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے تیز-Medium 2017
Chris Green   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2017 بیرون ملک
سنیل نارائن   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2017 بیرون ملک
یاسر شاہ   دائیں ہاتھ سے Leg-spin 2017
ظافر گوہر   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آہستہ آرتھوڈاکس 2016
محمد عرفان   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے تیز 2017

کراچی کنگز

ترمیم

کراچی کنگز پاکستان 2017ء کے کھلاڑی کے کھلاڑی مندرجہ ذیل تھے:[6]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز شمولیت یادہانی
بلے باز
بابر اعظم   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2017
کرس گیل   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے بریک آف 2017 بیرون ملک
مہیلا جے وردھنے   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017 بیرون ملک
خرم منظور   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے بریک آف 2017
شاہ زیب حسن   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے بریک آف 2016
آل راؤنڈرز
شعیب ملک   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف سپن 2016
کاشف بھٹی   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے آہستہ آرتھوڈاکس 2017
حسن محسن   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017
عماد وسیم   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے آہستہ آرتھوڈاکس 2016
Aammad Alam   - - 2017
ریان میک لارن   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے تیز 2017 بیرون ملک
کیرون پولارڈ   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017 بیرون ملک
روی بوپارا   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے درمیانی تیز 2016 بیرون ملک
وکٹ کیپرs
کمار سنگاکارا   بائيں ہاتھ سے 2017 بیرون ملک، کپتان
سیف اللہ بنگش   دائیں ہاتھ سے 2016
گیند باز
محمد عامر (کرکٹ کھلاڑی)   بائيں ہاتھ سے بائیں بازو سے تیز 2016
راحت علی   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے تیز 2017
سہیل خان   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے تیز 2016
اسامہ میر   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ سپن 2016
ابرار احمد   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ سپن 2017
عبد الامیر   - - 2017

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

ترمیم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان 2017ء کے کھلاڑی کے کھلاڑی مندرجہ ذیل تھے:[7]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز شمولیت یادہانی
بلے باز
احمد شہزاد   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ بریک 2016
کیون پیٹرسن   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف بریک 2016 بیرون ملک/first pick/icon player
اسد شفیق   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف بریک 2016
ریلی روسو   بائيں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف بریک 2017 بیرون ملک
آل راؤنڈرز
سعد نسیم   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے لیگ بریک 2016
لیوک رائٹ   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے درمیانی تیز 2016 بیرون ملک
تھیسارا پریرا   بائيں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز-Medium 2017 بیرون ملک
عمر امین   بائيں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017
محمد نواز   دائیں ہاتھ سے Slow Left Arm Orthodox 2016
محمداللہ   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے آف بریک 2017 بیرون ملک
انوار علی   دائیں ہاتھ سے دائيں بازو سے تیز medium 2016
وکٹ کیپر
سرفراز احمد   دائیں ہاتھ سے 2016 کپتان
بسم اللہ خان   دائیں ہاتھ سے 2016
گیند باز
عمر گل   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے تیز 2016
ٹیمل ملز   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے تیز 2017 بیرون ملک
نیتھن میکولم   دائیں ہاتھ سے دائیں بازو سے آف بریک 2016 بیرون ملک
ذوالفقار بابر   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے آہستہ آرتھوڈاکس 2016
میر حمزہ   دائیں ہاتھ سے بائیں بازو سے میڈیم فاسٹ 2017
حسن خان   - - 2017
نور ولی   دائیں ہاتھ سے رائٹ آرم میڈیم 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.dawn.com/news/1291193/big-stars-to-light-up-2017-psl-as-draft-is-held-in-dubai/""Dawn News"" 2016-10-20. اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22.
  2. PSL 2017: Islamabad United final squad for PSL Second edition آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL)، News Tribe, 2016-10-20. اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22.
  3. https://www.thenewstribe.com/2016/10/20/psl-draft-peshawar-zalmi-final-squad-psl-psl-2017/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL)News Tribe، 2016-10-20. اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22.
  4. "Shahid Afridi becomes first player to be picked in پاکستان Super League (PSL)"۔ Cricket Country۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2015 
  5. https://www.thenewstribe.com/2016/10/20/psl-2017-lahore-qalandars-final-squad-psl-second-edition/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL)Daily times، 2016-10-20. اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22.
  6. https://www.thenewstribe.com/2016/10/20/psl-2017-karachi-kings-final-squad-psl-second-edition// آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL)Daily Times، 2016-10-20. اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22.
  7. https://www.thenewstribe.com/2016/10/20/psl-2017-quetta-gladiators-final-squad-psl-second-edition/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewstribe.com (Error: unknown archive URL)News Tribe، 2016-10-20. اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23.