پاکستان موٹروے کی فہرست

ذیل میں پاکستان موٹروے کی فہرست موجود ہے:

پاکستان موٹروے
شمار نام آغاز و اختتام طوالت لین تاریخ تکمیل اہم شہر انٹرچینج
1 ایم 1 پشاور تا اسلام آباد 155 کلومیٹر 4 لین 2007ء چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، اٹک، برہان، حسن ابدال
2 ایم 2 اسلام آباد تا لاہور 367 کلومیٹر 6 لین 1997ء شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا، راولپنڈی، پنڈی بھٹیاں، بھلوال، چکوال
3 ایم 3 پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد 53 کلومیٹر 4 لین 2003ء چنیوٹ، سرگودھا ساہیانوالہ، ڈپٹی والا
4 ایم 4 فیصل آباد تا ملتان 243 کلومیٹر 4 لین 2015ء (صرف فیصل آباد تا گوجرہ) گوجرہ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پیرمحل، شورکوٹ، خانیوال پینسرہ
5 ایم 5 ملتان تا ڈیرہ غازی خان 84 کلومیٹر 6 لین زیرتکمیل
6 ایم 6 ڈیرہ غازی خان تا کاکڑ 467 کلومیٹر 4 لین زیرتکمیل
7 ایم 7 کاکڑ تا کراچی 280 کلومیٹر 2 لین زیرتکمیل
8 ایم 8 رتو ڈیرو تا گوادر 995 کلومیٹر 2 لین زیرتکمیل
9 ایم 9 کراچی تا حیدرآباد 136 کلومیٹر 4 لین زیرتکمیل
10 ایم 10 کراچی تا شمالی بائی پاس 64 کلومیٹر 6 لین زیرتکمیل