پاکستان میں 1959ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1959ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیمسربراہان افواج پاکستان
ترمیمواقعات
ترمیممارچ
ترمیم- 3 مارچ: دریائے سندھ پر واقع تونسہ بیراج کا افتتاح ہوا۔
اگست
ترمیمنومبر
ترمیم- 7 نومبر: ریاست جونا گڑھ کے آخری نواب محمد محبت خان جی سوم کراچی میں انتقال کرگئے۔ محمد دلاور خان جی ریاست جونا گڑھ کے دعویدار نواب بن گئے۔
دسمبر
ترمیم- 7 دسمبر: صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور 2 روزہ صدارتی دورے پر کراچی پہنچے۔
- 12 دسمبر: مزار قائد کی تعمیر کے لیے قائد اعظم میموریل فنڈ کی مرکزی کمیٹی نے ماہرِ تعمیرات یحییٰ قاسم مرچنٹ کے ڈیزائن (تعمیراتی نمونہ) کی منظوری دے دی۔
وفیات
ترمیم- 27 ستمبر: عبد المجید سالک، شاعر، صحافی، افسانہ نگار، کالم نگار۔ (پیدائش: 12 ستمبر 1894ء)