پاکستان میں 1971ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1971ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیم- صدر پاکستان– جنرل آغا محمد یحییٰ خان 25 مارچ 1969ء تا 20 دسمبر 1971ء
- نائب صدر پاکستان– نور الامین 20 دسمبر 1971ء تا 21 اپریل 1972ء
- وزیر اعظم پاکستان– نور الامین 7 دسمبر 1971ء تا 20 دسمبر 1971ء
- وزیر اعظم پاکستان– عہدہ وزارتِ عظمیٰ 20 دسمبر 1971ء سے 14 اگست 1973ء تک معطل رہا۔
سربراہان افواج پاکستان
ترمیم- سربراہ پاک فوج – آغا محمد یحییٰ خان 18 جون 1966ء تا 20 دسمبر 1971ء
- سربراہ پاک فوج – لفٹیننٹ جنرل گل حسن خان 20 دسمبر 1971ء تا 3 مارچ 1972ء
واقعات
ترمیمجنوری
ترمیم- 18 جنوری: صدر پاکستان یحییٰ خان نے مزار قائد کا اِفتتاح کیا۔
فروری
ترمیممارچ
ترمیماپریل
ترمیممئی
ترمیمجون
ترمیمجولائی
ترمیماگست
ترمیمستمبر
ترمیماکتوبر
ترمیمنومبر
ترمیمدسمبر
ترمیم- 7 دسمبر: نور الامین وزیراعظم پاکستان بن گئے۔ وہ 1958ء کے مارشل لا کے بعد مقرر ہونے والے پہلے وزیر اعظم تھے۔ (دیکھو: پاکستان میں 1958ء)
- 12 دسمبر: وِنگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل پاک فضائیہ میرون لیزلی مڈلکوٹ اوخا کے مقام پر طیارہ گرجانے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
- 20 دسمبر: ملک میں سول مارشل لا نافذ العمل ہوا اور عہد وزارت عظمیٰ معطل کر دیا گیا جو 14 اگست 1973ء تک معطل رہا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 29 ستمبر: نسیم بیگم، مشہور گلوکارہ و مغنیہ (پیدائش: 24 فروری 1936ء بمقام امرتسر)
- 16 نومبر: مولانا غلام رسول مہر، ادیب، انشاء پرداز، نقاد، صحافی، مترجم۔ (پیدائش: 15 اپریل 1895ء)
- 12 دسمبر: میرون لیزلی مڈلکوٹ، وِنگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل پاک فضائیہ۔ (پیدائش: 6 جولائی 1931ء)