پاکستان میں 1958ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1958ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیم- صدر پاکستان– اسکندر مرزا 23 مارچ 1956ء تا 27 اکتوبر 1958ء
- صدر پاکستان– فیلڈ مارشل محمد ایوب خان 27 اکتوبر 1958ء تا 25 مارچ 1969ء
- وزیر اعظم پاکستان– ملک فیروز خان نون 16 دسمبر 1957ء تا 7 اکتوبر 1958ء (وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ 7 اکتوبر 1958ء سے 24 اکتوبر 1958ء تک معطل رہا۔)
- نگران وزیر اعظم پاکستان– فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان 24 اکتوبر 1958ء تا 28 اکتوبر 1958ء
سربراہان افواج پاکستان
ترمیم- سربراہ پاک فوج – فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان 16 جنوری 1951ء تا 26 اکتوبر 1958ء
- سربراہ پاک فوج – جنرل محمد موسیٰ خان 27 اکتوبر 1958ء تا 17 جون 1966ء
واقعات
ترمیمجنوری
ترمیمفروری
ترمیم- 14 فروری: تحریک پاکستان کے کارکن و رہنما سردار عبدالرب نشتر 58 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔
مارچ
ترمیماپریل
ترمیممئی
ترمیمجون
ترمیم- 14 جون: اردو لغت بورڈ کا قیام عمل میں آیا۔
جولائی
ترمیم- 17 جولائی: نگار ایوارڈز کی پہلی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
اگست
ترمیم- 7 اگست: میجر طفیل محمد مشرقی پاکستان کے لکشمی پور ضلع میں شہید ہو گئے۔
ستمبر
ترمیماکتوبر
ترمیم- 7 اکتوبر: پاکستان کا پہلا مارشل لا نافذ ہوا۔وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ معطل کر دیا گیا جو 24 اکتوبر 1958ء تک معطل رہا۔
- حکومت پاکستان نے گوادر بندرگاہ خرید لی۔
- 28 اکتوبر: فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان بحیثیتِ نگران وزیر اعظم پاکستان مستعفی ہو گئے اور وزارتِ عظمی (یعنی وزیر اعظم پاکستان)کا عہدہ معطل کر دیا گیا جو بدستور 7 دسمبر 1971ء تک معطل رہا۔
نومبر
ترمیم- 2 نومبر: سابق صدر پاکستان اسکندر مرزا جلاوطنی اختیار کرتے ہوئے تہران کو روانہ ہو گئے۔
دسمبر
ترمیمپیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 14 فروری: سردار عبدالرب نشتر، تحریک پاکستان کے کارکن و رہنما، گورنر پنجاب، پاکستان (پیدائش: 13 جون 1899ء)
- 7 اگست: میجر طفیل محمد، حامل نشان حیدر (پیدائش: 1914ء)
- 5 دسمبر: پطرس بخاری، مزاح نگار، شاعر، مترجم، نقاد اور معلم (پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء بمقام پشاور)