پاکستان میں 1979ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1979ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دارترميم
واقعاتترميم
جنوریترميم
فروریترميم
- 10 فروری: پاکستان میں حدود آرڈیننس نافذ العمل ہوا۔
مارچترميم
- 12 مارچ: پاکستان جنوب مشرقی ایشیا معاہدہ تنظیم سے علیحدہ ہوگیا۔
اپریلترميم
- 4 اپریل: ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی میں پھانسی دے دی گئی۔[1]
- 16 اپریل: سکردو ریڈیو اسٹیشن کی نشریات کا آغاز ہوا۔
مئیترميم
جونترميم
جولائیترميم
- 3 جولائی: مشہور فوک گلوکار عالم لوہار لالہ موسیٰ کے نزدیک شام کی بھٹیاں کے علاقہ میں ایک کار حادثہ میں جاں بحق ہو گئے۔ عالم لوہار کی عمر اُس وقت 51 سال تھی۔
اگستترميم
ستمبرترميم
- 22 ستمبر: ممتاز عالم دین، مفسر قرآن، مؤرخ و محقق مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نیو یارک میں 76 سال کی عمر میں اِنتقال کرگئے۔
اکتوبرترميم
- 4 اکتوبر: ادارہ فروغ قومی زبان کا قیام عمل میں آیا۔
نومبرترميم
- 21 نومبر: ریڈیو پر ایک غلط خبر (جو آیت اللہ خمینی سے منسوب تھی) میں بتایا گیا کہ امریکی فوجیوں نے مسجد الحرام پر قبضہ کرلیا، یہ خبر غلط تھی، دراصل 20 نومبر کو جہیمان عتیبی نے مسجد الحرام کو یرغمال بنالیا تھا۔ اِس غلط خبر سے اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانے پر مظاہرین نے حملہ کردیا اور سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ 4 افراد جاں بحق ہوئے۔
دسمبرترميم
- 10 دسمبر: ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبیل پرائز دیا گیا۔ [2]
پیدائشترميم
وفیاتترميم
- 3 جولائی: عالم لوہار، مشہور فوک گلوکار (پیدائش: 1928ء)
- 22 ستمبر: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی، ممتاز عالم دین، مفسر قرآن، مؤرخ و محقق ۔ (پیدائش: 1903ء)