پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012ء
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 1 جون سے 12 جولائی 2012ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 2 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل، 5 ون ڈے انٹرنیشنل اور 3 ٹیسٹ میچ شامل ہیں۔ [1][2]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012ء | |||||
پاکستان | سری لنکا | ||||
تاریخ | 1 جون – 12 جولائی | ||||
کپتان | مصباح الحق (ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی) محمد حفیظ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) |
مہیلا جے وردھنے | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | محمد حفیظ (315) | کمار سنگاکارا (490) | |||
زیادہ وکٹیں | سعید اجمل (15) | رنگنا ہیراتھ (15) | |||
بہترین کھلاڑی | کمار سنگاکارا (سری لنکا) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 5 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اظہر علی (217) | کمار سنگاکارا (164) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد حفیظ (6) | تھیسارا پریرا (11) | |||
بہترین کھلاڑی | تھیسارا پریرا (سری لنکا) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | شاہد آفریدی (53) | لہیروتھریمانے (48) | |||
زیادہ وکٹیں | سہیل تنویر (4) | نووان کولاسیکرا (4) | |||
بہترین کھلاڑی | سہیل تنویر (پاکستان) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|---|
سری لنکا | پاکستان | سری لنکا | پاکستان | سری لنکا | پاکستان |
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شکیل انصر (پاکستان) اور کوشل لوکوا رچی، سچترا سینانائیکے اور لہیروتھریمانے (تمام سری لنکا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم22–26 جون 2012ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد ایوب (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیم8–12 جولائی 2012ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sa'adi Thawfeeq (29 April 2012)۔ "Pakistan set for full tour of Sri Lanka"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2012
- ↑ "Pakistan tour of Sri Lanka, 2012"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2012
- ↑ "Records / One-Day Internationals / Batting records / Carrying bat through a completed innings"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012