پی ایس-129 (کراچی وسطی-8) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔103 کراچی۔XV کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔129 کراچی وسطی۔VII کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع وسطی کے سابقہ شمالی ناظم آباد ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 283,906 ہے۔[3]

حلقہ پی ایس-129 (کراچی وسطی-8)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی وسطی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-129 (کراچی وسطی-7)

عام انتخابات 2024ء ترمیم

سندھ اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے۔

سندھ صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات 2024: پی ایس۔129 (کراچی وسطی۔8)
جماعت امیدوار ووٹ %
جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن 26926
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان معاذ مقدم 20608
پاکستان پیپلز پارٹی اسد حنیف 15014
آزاد سیاست دان سیف باری 11357
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ

نتیجہ: جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمن نے 26,926 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔129 کراچی وسطی۔VII
امیدوار جماعت ووٹ
سید عمران علی شاہ پاکستان تحریک انصاف 39,101
معاذ مقدم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 17,697
حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان 14,246
فیصل معیز خان پاک سرزمین پارٹی 6,771
دل محمد پاکستان پیپلز پارٹی 6,344
محمد توقیر رندھاوا پاکستان مسلم لیگ ن   3,973
حنیف شاہ تحریک لبیک پاکستان 2,705
نیاز محمد خان عوامی نیشنل پارٹی 1,845
محمد سلیمان اللہ اکبر تحریک 1,012
سید سرفراز علی آل پاکستان مسلم لیگ 367
اویس زاہد رانا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 159
نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے سید عمران علیشاہ نے 39,101 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء ترمیم

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء ترمیم

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.